• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ديوبند سے چند سوال

    کیسے الٹے سیدھے سوال ہیں؟ میرے پیارے بھائی کوئی علمی بات کریں۔ کوئی اچھا سا سوال کریں تا کہ جواب دیتے ہوئے خوشی ہو۔ اب میں اگر کہوں کہ امام بخاری نے تفسیر پر کتاب کیوں نہیں لکھی۔ صرف چند حدیثیں تفسیر کے بارے میں لے آئے۔ تو یہ کوئی سوال ہوگا؟ میں کہوں جسے قرآن ہی نہیں سمجھ آیا وہ حدیث کیا بیان...
  2. اشماریہ

    کیا مولانا مفتی محمّد شفیع سچ کہتے ہیں

    اللہ پاک ہم سب کو یہ سمجھ عطا فرمائیں اور آپ حضرات کو بھی جن کے دن رات اسی میں گزرتے ہیں کہ احناف کو کہیں سے باطل ثابت کر دیا جائے۔ میں سب کا ذکر نہیں کر رہا لیکن جن کا کہہ رہا ہوں وہ سمجھ ہی جائیں گے۔ ویسے یہ آخری صفحہ آدھا کیوں ہے؟
  3. اشماریہ

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    اور یہ ابن ابی شیبہ کے وہ دو مخطوطات ہیں جن میں "تحت السرہ" کا لفظ موجود ہے:۔ musnfsha03 2 by ishmaria, on Flickr musnfsha03 by ishmaria, on Flickr علامہ ہاشم سندھی نے تین ایسے مخطوطات کا ذکر کیا ہے۔
  4. اشماریہ

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تحقیقی جائزہ

    عجیب ہی تماشا ہے۔ علی الصدر کی روایت کو صحیح قرار دیا گیا ہے۔ ہوگی خیر۔ لیکن ابن حبان کہتے ہیں: بسا اوقات غلطی کر جاتے تھے۔ یعقوب کہتے ہیں: مناکیر روایت کرتے تھے۔ ابن سعد کہتے ہیں: کثیر الغلط۔ دار قطنی کہتے ہیں: کثیر الخطا۔ ابن حجر کہتے ہیں: حافظہ درست نہیں تھا۔ ہیثمی کہتے ہیں: ان میں ضعف تھا۔...
  5. اشماریہ

    حدیث وائل میں منصف ابن ابی شیبہ کا اضافہ صحیح نہیں - انور شاہ کاشمیری ۔

    مولانا انور شاہ کشمیریؒ نے صرف یہ کہا ہے کہ ملا حیات سندھی کو یہ گمان ہوا کہ اس میں کمی اور حذف ہوا ہے اور پھر متن حدیث مرفوع ہو گیا ہے۔ میں کہتا ہوں: ایسا ہونے میں کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ میں نے مصنف کے تین نسخے دیکھے اور ان میں سے کسی ایک میں بھی نہیں پایا۔ لیکن اس سے یہ ہرگز لازم نہیں آتا...
  6. اشماریہ

    ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تجزیہ

    جزاک اللہ خیرا۔
  7. اشماریہ

    ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ؟ ایک طالب علمانہ سوال

    اس میں شركت سے تو صرف مجهے منع كیا گیا ہے۔ باقی سب کہاں ہیں؟
  8. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    اس میں کیا معلوم کرنا چاہتے ہیں؟ جسد مثالی یا حقیقی کے ذریعے یا کسی بھی اور طریقے سے جیسے اللہ پاک چاہے۔ کرامت اللہ کی طرف سے ہوتی ہے انسان کی طرف سے نہیں لہذا ہر طرح ممکن ہے۔ ایسے مختلف واقعات ملتے ہیں جن کا نہ ہم رد کر سکتے ہیں اور نہ تائید لیکن اصلا درست ہونے میں کوئی مسئلہ بھی نہیں ہوتا۔...
  9. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    اگر کوئی شخص دنیوی استعانت بلا کسی سبب کے حاصل کرنے کی بات کرے تو وہ مشرک ہوگا جسے عرف عام میں صاحب قبر سے مانگنا کہتے ہیں۔ اگر وہ کرامۃ مدد کریں، یا ان سے دعا کی درخواست کرے یا ان کی ارواح سے بذریعہ تعلق روحی روحانی استفادہ کرے تو وہ مشرک نہیں ہوگا۔
  10. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    اچھا بھائی کر دیتا ہوں۔ جس معنی میں فیض کو آپ شرک کہہ رہے ہیں اس معنی میں ہمارے یہاں بھی شرک ہے یعنی صاحب قبر سے مدد لینا یا اس کا کوئی فائدہ پہنچانا وغیرہ۔ فیض ایک اصطلاح ہے تصوف کی اور یہ یاد رکھیے کہ کسی لفظ کو جب اصطلاح بنا دیا جائے تو اس کے معنی میں تبدیلی آ جاتی ہے۔ اس اصطلاح کا کیا مطلب...
  11. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    وہاں پڑھنا ہے تو پڑھ لیں ورنہ آپ جانیں اور آپ کا کام۔
  12. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    تو پڑھیے تو سہی۔ میں اس سے زیادہ صاف انداز میں وضاحت شاید نہ کر سکوں۔ وہ علم رکھتے ہیں۔ ان کا مضمون نہیں پڑھنا تو مرضی۔
  13. اشماریہ

    علی بہرام سے ایک سوال

    جی؟
  14. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    ٹھیک ہے پھر آپ حضرات بضد ہی ہیں تو حافظ ایم خان صاحب کا یہ مضمون ملاحظہ فرمائیں۔ لنک
  15. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    یہ ایک الگ فن ہے اور میں اس فن میں کامل نہیں ہوں اس لیے جو جانتا ہوں اس کے مطابق نظری بحث تو کرسکتا ہوں لیکن کیا کیسے ہو سکتا ہے اس کی حقیقت کو بیان نہیں کر سکتا۔ اس لیے مجھے معذرت دیجیے۔ انسان کو صرف بولتے نہیں رہنا چاہیے نا۔
  16. اشماریہ

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    محترم خضر حیات بھائی۔ اصول درحقیقت کسی مجتہد کے قرآن و حدیث کو سمجھنے اور ایک چیز کو دوسری پر ترجیح دینے کا انداز ہوتے ہیں۔ اس چیز کے بغیر کوئی بھی مجتہد اجتہاد نہیں کر سکتا۔ وہ ان طریقوں کا اظہار بھی گاہے گاہے کرتا رہتا ہے جیسے امام مدینہؒ نے موطا میں بعض جگہوں پر اظہار کیا ہے اور امام اعظمؒ نے...
  17. اشماریہ

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    میں آپ کی بات شاید اپنی کم فہمی کے باعث سمجھ نہیں سکا۔ میں نے کب ان مسائل کے نہ ہونے یا گمراہی کا کہا ہے؟ یہ تو ایک اصولی بات ہے کہ مجتہد مطلق غیر منتسب اسے کہیں گے جو اپنے اصول و فروع پر متصرف ہو اور مجتہد مطلق منتسب اسے کہتے ہیں جو اصول و فروع میں متبع ہو۔ اور یہ کوئی اس شخص میں کمی نہیں ہے۔...
  18. اشماریہ

    کیا ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ یہ ایک رائے ہے اور میری جو رائے ہے وہ شاہ صاحبؒ کے قول کی بنیاد پر ہے۔ اس تھریڈ کا موضوع یہ ہے کہ ائمہ اربعہ کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں؟ یقینا اور بھی مجتہد ہیں لیکن تقلید کی صورت میں مسئلہ وہی ہے کہ اصول و فروع؟ امام بخاری کو مجتہد برأسہ مان بھی لیں تو ان کی فقہ تو کسی نہ...
Top