راوی مبتدع (بدعتی، اس میں یہ تمام شامل ہوجاتے ہیں) کی دو قسمیں ہیں ایک وہ جو کفر تک پہنچ گیا ہو اور دوسرا جو کفر تک نہ پہنچا ہو۔
اول کی روایات اگر وہ کسی قطعی متواتر عقیدے کا انکار نہیں کرتا تو قبول کی جائیں گی۔
اور ثانی کی اگر ایسی روایت نہ ہو جو اس کی کسی بدعت کی تائید میں ہو تو قبول کی جائے...