الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام بخاری و مسلم و دیگر مجتہد مطلق منتسب ہیں۔ مجتہد مطلق منتسب وہ ہوتا جو اصول میں کسی امام کے متبع ہوتا ہے اور بوقت ضرورت اختلاف بھی کرتا ہے۔ یہ تقسیم ابن صلاح، نووی اور شاہ صاحب کی کی ہوئی ہے۔
شاہ صاحب نے ہی انہیں مجتہد مطلق منتسب میں شمار کیا ہے۔ دیکھیئے الانصاف۔
امام بخاری کو سید الفقہاء و...
اگر اس قول کو آپ عبد اللہ بن مبارکؒ سے تسلیم کرتے ہیں تو آپ کی بات ان کی جانب جائے گی۔ اور اگر تسلیم نہیں کرتے تو ناقل نے ان کے بارے میں نقل کیا ہے۔
البتہ میں یہ کہتا رہتا ہوں کہ اگر کسی نے غلو کیا ہے تو اس نے غلطی کی ہے۔ لیکن یہاں یہ تو کسی نے بھی نہیں کہا کہ صحیح مذہب وہی ہے جو امام صاحبؒ نے...
ایک بات تو یہ کہ آپ کو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ حکومت میں رہنے سے کوئی مذہب غلط ہوجاتا ہے۔ اس طرح تو اہل سنت کا مذہب بنسبت معتزلہ و شیعہ کے حکومت میں زیادہ رہا ہے بلکہ خوارج تو نہ ہونے کے برابر حکومت میں آئے اور وہ بھی صحابہ کرام کے مقابلے میں۔ تو کیا اہل سنت غلط ہو گئے اور یہ سب درست ہو گئے؟...
آگے عامی کے لیے ابن تیمیہؒ نے کیا فرمایا ہے؟ میں نے وہ بھی تو لکھا ہے۔ وہ نہیں نظر آیا پیارے بھائی؟
پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ اگر کسی جماعت میں کچھ لوگ کوئی غلط کام کریں تو اس سے وہ جماعت غلط نہیں ہو جاتی۔
پیچھے والے جملے کا میرے سوا کسی سے بھی ترجمہ کروا لیں۔ وجہ لکھی ہوئی ہے۔
صرف تحقیق نہیں کرنی آپ حضرات نے باقی تو سب کچھ کرنا ہے۔
میرے بھائی کچھ تحقیق کیا کریں اور اگر خود نہیں کر سکتے تو کسی سے پوچھ لیا کریں۔ اختلاف، اختلاف، اختلاف۔ اعتراضوں کی بھرمار۔ کیا دیو بندی کیا بریلوی اور کیااہل حدیث۔...
اس روایت کے دوسرے راوی یحیی بن عبد اللہ بن ماہان الکرابیسی کے بارے میں لسان المیزان میں ابو الفتح ازدی کا قول نقل ہے: لا یحتج بہ
یعنی یہ ضعیف ہے۔
اور توثیق میں مجھے کوئی روایت نہیں ملی۔ اگر کوئی ساتھی ڈھونڈ دیں۔
جزاک اللہ خیرا
حافظ بھائی اس کے فورا آگے عامی کا حکم کچھ یوں ذکر ہے:۔
بل غاية ما يقال إنه يسوغ أو ينبغي أن يجب على العامي أن يقلد واحد لا بعينه من غير تعيين زيد ولا عمرو
"بلکہ انتہا درجے کی بات یہ ہے کہ گنجائش ہے یا مناسب ہے عامی پر واجب ہو کہ وہ ایک کی تقلید کرے غیر معین کی یعنی زید و عمرو کی...
حافظ بهائی اگر كوئی یہ کہتا ہے کہ ائمہ اربعہ کے علاوہ مجتہد موجود ہی نہیں ہیں یا ان کے علاوہ کوئی مجتہد نہیں تھا تو یہ درست نہیں۔ صحابہ کرام رض، فقہائے سبعہ، ائمہ اربعہ، ثوری، اوزاعی، اسحاق بن راہویہ اور ان کے علاوہ کئی مجتہدین گزرے ہیں۔ البتہ ان کے مذاہب مدون حالت میں باقی نہیں رہے۔ جیسے امام...
جزاک اللہ بھائی میں سمجھ گیا۔ وضاحت سے عرض کرتا ہوں۔
مثلین کا وقت دنیا کے اکثر علاقوں میں سورج زرد ہونے سے ایک گھنٹہ یا کم از کم پونا گھنٹہ پہلے ہوجاتا ہے۔ آج کل عصر کی اذان تقریبا پانچ بجے ہو رہی ہے اور مغرب تقریبا ساڑھے چھ بجے۔ اصفرار شمس اسی حساب سے تقریبا سوا چھ بجے کے قریب ہوتا ہے۔ اس...
حیرت ہے۔ آپ کے انداز سے میں آپ کو کم عمر سمجھ رہا تھا۔
میرے بھائی علم حاصل کریں۔ بجائے اعتراض برائے اعتراض کرنے کے کہیں کوئی کنفیوژن ہو تو علماء سے علمی استفسار کے انداز میں پوچھ لیا کریں۔
اور اگر علم نہیں ہو یا کسی معاملے میں حاصل نہ کرسکتے ہوں تو اس میں اپنے عمل میں لگے رہا کریں۔ اس قسم کے...
پہلے آپ نے دعوی کیا ہے کہ حنفیوں کی مردوں سے دشمنی! تو دلیل بھی پہلے آپ عنایت فرمائیے۔
دلیل ولیل کچھ ہونی نہیں ہے آپ کے پاس اور اعتراض کرنا ہے۔
میرے محترم حدیث میں کثرت سوال سے منع کیا گیا ہے۔ اس سے اسی قسم کے سوالات علماء نے مراد لیے ہیں۔ اختلافی احادیث کو چھوڑ کر کسی اور حدیث پر بھی عمل کر لیا...
مثل اول میں وقت ہونا ہی زیادہ راجح معلوم ہوتا ہے۔ صاحبین (امام ابو یوسف و محمد رحمہما اللہ) سے بھی یہی مروی ہے۔
لیکن احتیاط مثلین میں ہے۔ تو مناسب یہ ہے کہ ظہر مثل اول سے پہلے پہلے پڑھ لی جائے اور عصر مثلین کے بعد۔ الا یہ کہ کوئی عذر شرعی ہو۔ میں خود بھی اگر کبھی جماعت سے نہ پڑھ پاؤں تو اسی کی...
علم و فہم میں نہیں صرف حافظے میں ایک جماعت نے شبہ کیا ہے اور ایک جماعت نے توثیق کی ہے۔ یہ علامہ ذہبی کا قول ہے۔
مرغی ذبح کرتے وقت گردن پوری الگ ہو گئی۔ میں عمر رض کی تقلید کرنا چاہتا ہوں۔
براہ کرم ان کا فتوی عنایت فرمائیں۔