• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    ڈاکٹر حافظ عبدالرشیداظہر :شیخ عبدالمعید مدنی ( پاکستان کے ایک عالم پر ہندستان کے ایک عالم کی تحریر)

    ڈاکٹر حافظ عبدالرشیداظہرؔ عبدالمعید مدنی قافلہ حیات انسان کو کہاں کہا ں لے جاتاہے اس کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا۔ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی برکتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس میں تعلیم حاصل کرنے والوں کا تعلق عالمی بن جاتا ہے۔ ہرملک اورہرخطے کے لوگوں سے شناسائی ہوجاتی ہے۔ جامعہ اسلامیہ میں...
  2. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی : خانہ دل میں ثبت یادوں کے تابندہ نقوش

    طالب علمی کے زمانہ میں بہت تھوڑے اساتذہ ایسے ملے جن پر بڑے علماء کا اطلاق کیا جاسکتا ہے ۔ ان '' بہت تھوڑے'' میں سے ایک مولانا عبدالسلام رحمانی تھے۔ مولانا سے میرے تعلقات کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ میرے خاندان کی تین نسلوں کو مولانا سے تلمذ کاشرف حاصل ہے ۔ ہمارے والد جامعہ سراج العلوم جھنڈا نگر...
  3. سرفراز فیضی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دعوتی مینجمنٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا مطالعہ ایک دعوتی تحریک کے سربراہ ہونے کی حیثیت سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ رب العزت نے امت کے لیے اسوہ بنایا ہے ۔ آپ کی شخصیت اپنی امت کے لیےہر پہلو سے اسوہ ہے ۔ اللہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت...
  4. سرفراز فیضی

    شیخ الالبانی : دعوت کا جذبہ

    شیخ الالبانی کے ایک شاگر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی زندی میں شیخ الالبانی سے زیادہ سنت سے محبت اور اس کی دعوت واشاعت کا جذبہ رکھنے والا کوئی دوسرا شخص نہیں دیکھا۔ ایک مرتبہ شیخ مدینہ سے جدہ کے درمیان سفر میں تھے۔ راستہ میں گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔ گاڑی پلٹ گئی اور شیخ گاڑی کے نیچے دب گئے ۔ ایکسڈنٹ...
  5. سرفراز فیضی

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

    اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
  6. سرفراز فیضی

    شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

    اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
  7. سرفراز فیضی

    یہ نبوی مباہلہ نہیں مرزائی مباہلہ ہے۔( فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    یہ نبوی مباہلہ نہیں مرزائی مباہلہ ہے ذہنی توازن کا بگاڑ اور مالیخولیا کا دورہ: سنا گیا ہے شبابِ اسلام کے سربراہ، کٹولی مدرسہ کے ذمہ دار اور ڈاکٹر سید عبدالعلی طبیہ کالج کے بانی کا بلڈپریشر اتنا ہائی ہو گیا ہے کہ اب ان کا ذہنی توازن بگڑ گیا ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کے ذہنی توازن کو درست...
  8. سرفراز فیضی

    مولانا عبدالسلام رحمانی سے ایک ملاقات

    مولانا عبدالسلام رحمانی سے ایک ملاقات سرفراز فیضی طالب علمی کے زمانہ میں بہت کم استاذ ایسے ملے جن پر "بڑے علماء" کا اطلاق کیا جاسکتا ہے ۔ ان "بہت کم " میں سے ایک مولانا عبدالسلام رحمانی تھے ۔ مولانا عبدالسلام رحمانی جماعت اہل حدیث کے نامور علماء میں سے ایک تھے ۔ مولانا سے میرے تعلقات کی ایک...
  9. سرفراز فیضی

    بیویوں کے ظلم سے پریشان شوہروں کےلیے خوشخبری

    بیویوں کے ظلم سے پریشان شوہروں کےلیے خوشخبری معاذ بن جبل سے مروی ہے کہ نبی نے فرمایا: کوئی خاتون جو اپنے شوہر کو ایذاء پہنچائے تو جنت کی حوریں جو اس مرد کے لئے مختص ہیں وہ کہتی ہیں: " اللہ تجھے برباد کرے اس کو مت ستا وہ تیرے پاس چند روز کے لیے اترا ہے اور قریب ہی ہے کہ تجھ کو چھوڑ کر (واپس)...
  10. سرفراز فیضی

    ’’گلستان حدیث‘‘ مولانا اسحٰق بھٹی کی کتاب پر ہندستان کے ممتاز عالم دین شیخ رفیق رئیس سلفی کا تبصرہ

    ''گلستان حدیث'' تحریر : رفیق احمد رئیس سلفی اردو تذکرہ نگاری اور خاکہ نویسی میں عالمی شہرت کی حامل ممتاز شخصیت حضرت مولانا محمد اسحاق بھٹی حفظہ اللہ کی تازہ ترین کتاب''گلستان حدیث''اس وقت پیش نظر ہے۔میرے مخلص دوست مولانا ارشد سراج الدین مکی صاحب نے ابھی حال ہی میں کسی دوست کے ذریعہ پاکستان سے...
  11. سرفراز فیضی

    یمن میں حوثی شیعوں کی فساد انگیزی ( فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی ِ علیگڑھ)

    یمن میں حوثی شیعوں کی فساد انگیزی عبدالمعید مدنیؔ علی گڑھ وطن گھر گاؤں علاقہ خاندان اور رشتہ داروں سے انسان کا مضبوط رشتہ ہوتاہے ۔ اگر یہ رشتہ ٹوٹ جائے یا کمزور ہوجائے تو انسان کٹی پتنگ بن جاتا ہے۔ آدمی خواہ کتنا بڑا ہوجائے لیکن ان رشتوں کے بغیر وہ سماج میں نہیں جی سکتا۔ ان تمام رشتوں کا ایک...
  12. سرفراز فیضی

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے۔( سلمان ندوی کے سوالات پر شیخ عبدالمعید مدنی کے جوابات)

    لیجئے جناب! جواب حاضر ہے فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی(علیگڑ الحمد اللہ وحدہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ،والذین اھتدوا بھداہ۔ میرے نام سلمان صاحب کی طرف سے کچھ سوالات آئے ہیں، یہ سوالات ایسے نہیں کہ ان کا جواب دیا جائے، جو شخص خود سراپا سوال ہو، اس کی سرگرمیاں سوالنامے ہوں، اس کی چندہ خوری...
  13. سرفراز فیضی

    اہل تشیع کی تکفیر

    اہل سنت کے علماء نے شیعیت کے سارے غلیظ کفریہ عقائد کی تردید اور ابطال کے باوجود شیعہ حضرات کی مطلق تکفیر نہیں کی ہے ۔ حتیٰ کہ علامہ ابن تیمیہ جنہوں نے شیعیت کی تردید پر سب سے زیادہ کام کیا ہے ہے انہوں نے شیعہ کی مطلق تکفیر نہیں کی ہے ۔اس زمانہ میں بھی اہل سنت علماء شیعہ حضرات کی مطلق تکفیر نہیں...
  14. سرفراز فیضی

    میرے ابّو

    گھر پر " بھروا کریلا" بنا تھا۔ دھاگہ بندھا ہوا۔ میں نے ابا کے ساتھ کھانے کے لیے بیٹھا۔ کریلا کا دھاگہ کھولنے میں کہیں الجھ گیا۔ ابا نے میرے ہاتھ سے کریلا لے کر دھاگہ کھول دیا۔ " ایسے کھولتے ہیں " کتنے بھی بڑے ہوجائیں ۔ والدین کی نظروں میں بچّے بچّے ہی رہتے ہیں۔ رب ارحمہما کما ربیانی صغیرا
  15. سرفراز فیضی

    اہل سنت ایران میں (فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی )

    خلیج عربی سے ملحق احواز عرب اہل سنت کا خطہ ہے ۔ اس میں دوکروڑ عرب اہل سنت بستے ہیں۔ احواز کا رقبہ شام لبنان فلسطین اوراردن کے مجموعی رقبے سے بڑا ہے۔ احواز کا رقبہ کم وبیش مصر کے برابر ہے۔ساڑھے چار لاکھ مربع کیلو میٹرسے زیادہ۔ شاہ ایران نے پانچویں دہے میں اس پر قبضہ کرلیا تھا او ربرطانوی استعمار...
  16. سرفراز فیضی

    اجماع اور جمہوریت

    یہ کیسی عجیب بات ہے وہ لوگ جو دین کے اجماعی مسائل کی مخالفت کرتے ہیں وہ جمہوریت کو معیاری نظام قرار دیتے ہیں۔ چودہ سو سال کی امت کا اجماع ان کے نزدیک قابل اعتبار نہیں اور عام قسم کے لوگوں کی اکثریت ان کے یہاں معیار ہے ۔
  17. سرفراز فیضی

    شرقِ اوسط میں سیاست کے بدلتے زاویئے (عبدالمعید مدنی علیگڑھ )

    شرق اوسط سیاست کا آتش فشاں ہے، اس خطے میں تقریباً ہر دس سال میں سیاسی آتش فشاں پھٹتا ہے اور ہر موقع پر سیاسی مصالح و مفاد ات بدلتے ہیں، نیا مخالف بنتا ہے وفاداریان شفٹ ہوتی ہیں، نئی لابیاں اور نئے محور تیار ہوتے ہیں۔ عرب بہاریہ سے قبل اور مابعد سقوط بغداد کے وقفے میں مصر، گلف ممالک اور...
  18. سرفراز فیضی

    صحابہ کرام : عظمتوں کے حوالے

    صحابہ کرام:عظمتوں کے حوالے سرفراز فیضی ( اہل سنہ ( 23) کا اداریہ ) اللہ کے نبی جس دین کو لے کر اس دنیا میں مبعوث کیے گئے اسے قیامت تک کے لو گوں کے لیے اسے فلاح اور نجات کا واحد راستہ بننا تھا۔اس کے لیے ضروری تھا کہ یہ دین قیامت تک ظاہر ی اور معنوی دونوں اعتبار سے محفوظ اور معتبر رہے ۔ اس کی...
Top