• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    شیخ وصی اللہ عباس سے دو انٹرویو

    اتوار ایک ستمبر کو فضیلۃ الشیخ وصی اللہ عباس مدنی( پروفیسر ام القری یونیورسٹی ، مدرس حرم مکی ) ایک پروگرام کے سلسلہ میں ممبئی آئے ہوئے تھے ۔ ہم نے ان کی آمد کو غنیمت سمجھ کر ان سے انٹرویو کےلیے وقت مانگا اور وہ راضی ہوگئے ۔ شیخ کے پاس دیڑھ گھنٹے کا وقت تھا۔ جس میں دو انٹرویو لیے گئے ۔ پہلا انٹر...
  2. سرفراز فیضی

    مصر کا فوجی انقلاب اور اس کے دور رس اثرات

    مصرکا فوجی انقلاب اوراس کے دوررس اثرات عبدالمعید مدنیؔ علیگڑھ مصرکے صدرمحمد مرسی کی اسلامی حکومت کا مصری فوج نے تختہ پلٹ دیا۔ ان کی حکومت پر ایک سال کا عرصہ بیتا تھا کہ یہ دردناک سانحہ پیش آگیا۔ یہ سانحہ صرف مصرکا نہیں ہے دنیا کے تمام مسلمانوں کا ہے۔ بڑی امید ہوچلی تھی کہ کم ازکم عرب میں ایک خوش...
  3. سرفراز فیضی

    کاسئہ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے ۔

    کاسۂ سر میں دماغ اور زبان پر لگام چاہیے عبدالمعید مدنیؔ علی گڑھ یکم ستمبر ۲۰۱۳ء بروز اتوارحیدرآباد میں پیس فاؤنڈیشن کی طرف سے حیدرآباد میں ایک پروگرام کا انعقاد ہوا، اس پروگرام کا نعقاد ہوا تھا اس عنوان کے تحت''عالم اسلام صہیونیت کے نرغے میں: مصرو شام کا منظر نامہ'' اس پروگرام میں جناب مولانا...
  4. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    وَرَبَطْنَا عَلَی قُلُوبِہِمْ إِذْ قَامُوا فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَنْ نَدْعُوَ مِنْ دُونِہِ إِلَہًا لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطًا* ہم نے ان کے دل اس وقت مضبوط کر دیے جب وہ اٹھے اور انہوں نے اعلان کر دیا کہ " ہمارا رب تو بس وہی ہے جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے ۔ ہم اسے...
  5. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    زندگی کے شب و روز سے کشید کیے گئے یہ کچھ تجربات ہیں۔ وہ لوگ جو آرائش بیان کا فن جانتے ہیں ایک جملہ کا ایک مضمون بنادیتے ہیں۔ اپنی کفایت پسند طبیعت کو یہ فن سوٹ نہیں کرتا۔ اس لیے جملوں کی شکل میں یہ کچھ تجربات آپ کے ساتھ شیئر کررہا ہوں۔ اختلاف کی اجازت اور اصلاح کی گنجائش دونوں موجود ہیں۔
  6. سرفراز فیضی

    سر سید احمد خان ماسونی تھے؟

    سر سید احمد خان ماسونی تھے؟ تحریر : نظرراجی ----------------------- سرسید احمد خان(1817ء ۔1898ء) نے بہت بڑا ''کام'' کیا ہے۔ یہاں تک کہ ان کے کام کا اثر ابوالکلام آزاد جیسے قد آور شخص پر بھی نظر آتا ہے اور یہ سلسلہ یہیں تک آکر رک نہیں جاتا بلکہ اور آگے چل کر ایک بہت ہی خوبصورت نام اختیار کرلیتا...
  7. سرفراز فیضی

    کاش اب کوئی بجھادے مری آنکھوں کے دیے

    کاش اب کوئی بجھادے مری آنکھوں کے دیے تحریر : شعبان بیدار ----------------------- عبد الحمید رحمانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پرملال کا جب پتہ چلا تو میرے لیے یہ خبر نہ تو بجلی بن کر گری اور نہ آنکھوں میں آنسووں کی قطار آئی۔ میری حالت بلکہ ہر بابصیرت کی حالت اس مریض کی طرح تھی جو اپنی حیات کی...
  8. سرفراز فیضی

    ایک مصری نوجوان کی ڈائری

  9. سرفراز فیضی

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی

    اک دیا اور بجھا اور بڑھی تاریکی
  10. سرفراز فیضی

    اہل سنت کا منہج اختلاف ( شیخ عدنان محمد العرعور )

    اہل سنت والجماعت کا منہج اختلاف تحریر: فضیلۃ الشیخ عدنان محمد العرعور ترجمانی :سرفراز فیضی اختلاف کے بہت سارے اقسام ہے ۔ اور ہر قسم کا حکم اور اس کے ساتھ ہمارے تعامل کی صورتیں مختلف ہیں ۔ اختلاف کی پہلی قسم 1. خلاف الترف (فضول اختلاف) تعریف:خلاف الترف سے مراد وہ اختلافات ہیں جن کا تعلق عقیدہ و...
  11. سرفراز فیضی

    الھم اجعل فی قلبی نورا

    الٰہا! دل کو مرے سوز بندگی دے دے انا کو عجز ، عزائم کو پختگی دے دے لبوں پہ حمد کے نغموں کا نور روشن کر سر نیاز کو سجدوں کی چاشنی دے دے قلم کو حق و صداقت کی روشنائی دے زباں کو سچ کی محبت کی نغمگی دے دے حیا کے نور سے کردار کو منور کر وفا شعار بنا ، ذوق بندگی دے دے سرفراز فیضی
  12. سرفراز فیضی

    دین کو سیکھ کے دنیا کے کرشمے دیکھو

    یہ دور دینی زوال اور پسماندگی کا دور ہے ۔ ایسے تاریک دور میں بھی رمضان کے مہینہ میں نیکیوں کی طرف جتنی رغبت مسلمانوں میں دکھائی دیتی ہے وہ جیسی بھی ہو بہت غنیمت محسوس ہوتی ہے ۔ مادیت پرستی اور بددینی کے پورے سال توڑ پھوڑ کے بعد رمضان ایک طرح سے ریپرنگ کا مہینہ ہے جو اس توڑ پھوڑ کی رفتار کو ہرسال...
  13. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (2)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (2) وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ ربط عربی میں باندھنے کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے ۔ ربط علی القلب کا مطلب ہوتا ہے دل کو مضبوط کردینا۔ مشکلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کو عربی رابط الجاش کہا جاتا ہے ۔ ایمان بندے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتا ۔ صبر...
  14. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    قصہ اصحابہ کہف: ایک مطالعہ {أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا (9) إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (10) فَضَرَبْنَا عَلَى آذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ...
  15. سرفراز فیضی

    جمعیت اہل حدیث ہند کے لیے دعا

    جمعیت اہل حدیث اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گذر رہی ہے ۔ جمعیت اہل حدیث ہند ہندستان کی واحد نمائندہ تنظیم ہے ۔ تھوڑے بہت اختلاف تو ہر زمانہ میں جمعیت میں رہے ہیں لیکن اس وقت جمعیت بہت بڑے پیمانہ پر تقسیم ہوچکی ہے ۔ حالت مار پیٹ اور عدالتی مقدمہ بازیوں تک پہنچ چکی ہے ۔ جماعت کے عظیم علماء...
  16. سرفراز فیضی

    ڈاکٹر ذاکر نائک کےلیے دعا

    ڈاکٹر ذاکر نائک کی ایک پرانی تقریر کے اقتباسات کو لے کر ہندستان میں کئی مقامات پر ان پر کیس درج کیا گیا ہے ۔ کچھ جگہوں سے تو انٹری سپٹری بیل مل گئی ہے لیکن کئی ایک جگہوں سے اب تک بیل مل نہیں سکی ہے ۔ ڈاکٹر صاحب اس وقت دبئی میں ہیں اور خدشہ ہےکہ ہندستان پہنچتے ہی ان کو گرفتار کرلیا جائے ۔ اللہ...
  17. سرفراز فیضی

    عصری اسکول کے لیے دینیات کا نصاب

    ممبئی میں مختلف اسکولوں کے دینیات کا جو نصاب داخل کیا گیا اس کو حنفی علماء نے تیار کیا ہے ۔ دینیات کا نصاب باوجودیکہ اغلاط کا مجموعہ ہے پھر بھی یہاں اسکولوں میں متبادل نہ ہونے کی وجہ سے کافی مقبول ہے ۔ اس نصاب میں پائی جانی والی مختلف خامیوں کی وجہ سے خالص قرآن وسنت کی روشنی میں ایک نصاب تیار...
  18. سرفراز فیضی

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=xpHS-6yqqWM
  19. سرفراز فیضی

    ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟

    مفتی طارق مسعود صاحب کی ایک کتاب کے بہت سارے اقتباسات نیٹ پر موجود ہے ۔ ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں۔ ان اقتباسات کو پڑھنے کے بعد پوری کتاب پڑھنے کی طلب نہایت شدید ہوگئی ہے ۔ کیا یہ کتاب فراہم کی جاسکتی ہے ؟ بہت دل لگا کر لکھا ہے شاید مفتی صاحب نے ۔اس موضوع پر ایسی تحریر میں نے اب تک نہیں پڑھی۔
  20. سرفراز فیضی

    علماء کے نام پر فرقے مت بناو

    "][/URL] شیخ احمد النقیب مصر کے ایک زبردست سلفی عالم ہیں۔ وہ فرماتے ہیں:
Top