• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    آخر میں اس بات کی توضیح لازمی ہے کہ علومِ جدیدہ کی تحصیل میں اسلام کے جملہ زرّیں احکام کی پیروی ہر لحاظ سے ضروری ہے۔ اسی سے اسلام کے منشاے حقیقی کی صحیح تکمیل ہوگی، وگرنہ دین اسلام سے روگردانی کرتے ہوئے دنیوی علوم کی تحصیل کی، نہ تو اسلام اجازت دیتا ہے اور نہ ایسے علوم انسانیت کے لیے حقیقی معنوں...
  2. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    موجودہ دور میں اسلامی دنیا کی، جدید علوم میں کماحقہ دسترس اور مہارت کی عدمِ موجودگی نے مسلمانوں کو تقریباً ہر شعبہٴ زندگی میں ترقی یافتہ ممالک، جن کی اکثریت کفار پر مشتمل ہے، کا غلام بنا دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی تہذیب و ثقافت اور معیشت و معاشرت کے رذیل اثرات نے عالم اسلام پر اپنا تسلط قائم...
  3. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    پاکستان میں ہر دس لاکھ آبادی میں ۴ ہزار، جاپان میں ۶۳۰۹، جرمنی میں ۳۸۴۳ اور فرانس میں ۲۵۸۴سائنسدان ہیں۔ پاکستان پسماندہ ممالک کے مقابلے میں بھی بہت کم وسائل تعلیم پر صرف کر رہا ہے۔ ایران، ترکی اور ملائشیا اپنے کل بجٹ کا ۲۰ فیصد، نیپال اور سری لنکا ۱۰ فیصد اور بنگلہ دیش ۱۷ فی صد تعلیم پر خرچ کرتے...
  4. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    پاکستان میں ناخواندگی اور سائنس و ٹیکنالوجی میں انحطاط کا بنیادی سبب حکومتی سطح پر شعبہٴ تعلیم سے قیامِ پاکستان سے آج تک مسلسل بے توجہی ہے۔ پاکستان اپنی قومی پیداوار کا بمشکل ۲ فیصد (۲۱ ارب روپے) عام تعلیم پر خرچ کرتا ہے۔ اس کے مقابلے میں امریکہ میں قومی پیداوار کا ۶.۵ فیصد (۷۸۴،۲۶ ارب روپے)...
  5. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    عالمی تناظر سے ہٹ کر بالخصوص پاکستان میں اس وقت ۲۵ کے قریب یونیورسٹیاں ہیں، جن میں اعلیٰ تعلیم کی ۱۴، انجینئرنگ کی ۸ اور ۳ زرعی یونیورسٹیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سائنس اور آرٹس کے ۸۰۰ کالج ہیں، جن میں خواتین کے ۲۹۶ کالج بھی شامل ہیں۔ پرائمری اور مڈل سکولوں کی خاصی تعداد ہونے کے باوجود پاکستان کی...
  6. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    یہ ان اسلامی ممالک کا مجموعی حال ہے، جن کی آزاد مملکتیں کرئہ ارض کے تقریباً تین کروڑ مربع کلو میٹر پر محیط ہیں، جو تیل کے پوری دنیا میں موجودہ ذخائر کے تین چوتھائی حصے کے مالک ہیں اور جنہیں اپنے لامحدود و بے شمار قدرتی وسائل سے استفادہ کی سہولت حاصل ہے۔ اس کے باوجود علومِ جدیدہ میں مغرب سے...
  7. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    دورِ حاضر میں عالم اسلام کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیش رفت خاصی مایوس کن ہے، جس کا اندازہ ذیل میں دئیے گئے اَعداد و شمار سے لگایاجاسکتا ہے۔ ۵۶ آزاد اور خودمختار اسلامی ممالک کی آبادی دنیا کی مجموعی آبادی کا بیس فیصد (تقریباً سوا ارب) ہے۔ اس آبادی کا تقریباً چالیس فیصد حصہ اَن پڑھ ہے۔ تمام...
  8. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    بہرکیف اگر ہم باوجود کوشش کے اپنی قوم کے سرمایہٴ مستقبل یعنی نوجوانوں کو اس لعنت سے دور نہیں رکھ سکتے تو کم از کم اس کی اصلاح کی بقدرِ استطاعت جدوجہد کی جانی چاہیے۔ مسلمانوں کے اہل فکر و نظر طبقہ پر لازم ہے کہ وہ انٹرنیٹ کی تعلیم حاصل کر کے اس میں موجود شرعی و اخلاقی قباحتوں اور برائیوں کو فی...
  9. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    دانا حضرات کا قول ہے کہ اگر کسی بڑے نقصان سے بچاؤ کے لیے کسی چھوٹے فائدے سے صرفِ نظر کرنا پڑے، تو یہ خسارے کا سودا نہیں۔ کیا پاکستان جیسی اسلامی نظریاتی مملکت میں کاروبار اور معلومات وغیرہ کی زیادتی کے لیے اس علانیہ فحاشی سے بے پروا ہوا جاسکتا ہے جو بتدریج وطن مالوف کی جڑو ں کو کھوکھلا کر رہی...
  10. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    سب سے اہم مسئلہ ان کے اخلاقی انحطاط کا ہے۔ یورپین ممالک اور امریکہ وغیرہ کے لوگوں میں مادرپدر آزادی اور رند مشرب خیالات کا فروغ زوروں پر ہے۔ اسی اخلاقی اور معاشرتی پستی نے ان کو انسانیت سے نکال باہر کیا ہے جو حیوان سے بھی بدتر کردار کے حامل ہوچکے ہیں۔ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ہر چھ منٹ...
  11. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    یہ بات قابل غور ہے کہ علم جہاں کامرانی، اقتدار، قیادت اور تہذیبی سربلندی کا ذریعہ ہے وہاں تہذیب ِاخلاق کا سب سے بڑا وسیلہ ہے۔ بقولِ شاعر علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خرد فقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ ! بدقسمتی سے مغرب میں مدتِ دراز سے علم کے ارتقا کا تعلق انسانی بہبود و فلاح اور اخلاقی...
  12. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    ۳۔ کمپیوٹر کی تعلیم اسلام میں اکثر اشیا اپنے عمومی استعمال کی بنا پر جائز ہیں۔ مثلاً چاقو عام طور پر مختلف اشیا یعنی پھل اور سبزی وغیرہ کاٹنے کے لیے مستعمل ہے جو کہ جائز ہے۔ لیکن اسی سے جب کسی انسان کو موت کے گھاٹ اتارا جائے تو اس وقت یہ ایک قبیح و مکروہ اوزار اور آلہ قتل متصور ہوگا۔ ایسے ہی...
  13. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    ۲۔ انگریزی زبان کی تعلیم غیر مسلموں کو اسلام کی تبلیغ کرنے کے لیے اور ان کو اسلامی نظریات و افکار سے روشناس کرانے کے لیے انگریزی بنیادی اہمیت رکھتی ہے جو صرف انگریزوں کی زبان ہونے کے باوجود دنیاکے قریباً تمام ممالک میں بولی، پڑھی، لکھی اور سمجھی جا رہی ہے۔ سعودی عرب کے سابق مفتی اعظم شیخ...
  14. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    سطورِ ذیل میں ہم ان اہم شعبوں کا ذکر کرتے ہیں کہ جن میں مسلمانوں کوید ِطولیٰ حاصل ہونا چاہیے: ۱۔ سائنس کی تعلیم ہمیں اپنے تمام مسائل کے حل کے لیے جملہ وسائل کو بروئے کار لانے کے ساتھ ساتھ ان میں جدت کی تخلیق اور خود کفالت کی تحصیل کے لیے کیمیا (Chemistry)،طبیعات (Physics) ، حیاتیات (Biology)...
  15. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    اگرچہ یہ علمی تحریک جو عہد ِعباسی کے آغاز میں شروع ہوئی تھی، یونان اور عجم سے متاثر تھی ، اور اسلامی سپرٹ اور اسلامی فکر کی بنیاد پر قائم نہیں تھی اور اس میں علمی و دینی حیثیت سے متعدد خامیاں اور کمزوریاں تھیں، لیکن اپنی قوت و تازگی کی وجہ سے وہ پوری دنیا پر آندھی اور سیلاب کی طرح چھا گئی اور...
  16. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    بیت الحکمت کا قیام یہ ایک علمی ادارہ تھا جس کی تاسیس ہارون الرشید یا اس کے بیٹے مامون الرشید (روایات میں اختلاف ہے) کے ہاتھوں انجام پائی۔ بغداد میں موجود اس دارالترجمہ اور دارالتصنیف میں مختلف ممالک کے رہنے والے مختلف مذاہب کے پیر و کار اور مختلف زبانیں جاننے والے علما مصروفِ کار رہتے تھے۔ ان...
  17. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    علم تاریخ خاص طور پر ایک عنوان کے ماتحت ’علم تاریخ‘ کو بیان کرنے کی وجہ یہ ہے کہ اس علم کے ساتھ مسلمانوں سے زیادہ کسی نے اعتنا نہیں کیا۔ مسلمانوں سے قبل تاریخ محض بے سند واقعات پر مبنی تھی، جسے توہم و خرافات اور قصہ وداستان وغیرہ کا مجموعہ سمجھا جاسکتا ہے۔ مسلمان چونکہ امر واقعہ کی صداقت کے لیے...
  18. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    یورپی مصنّفین نے مسلمان فلاسفہ پر سخت تنقید کی ہے کہ انہوں نے کوئی نئی چیز پیش نہیں کی بلکہ ساری عمر ارسطو کی پیروی اور اس کی تصانیف کی شرح و اختصار میں صرف کردی۔ لیکن اس بے بنیا دالزام کی خود یورپ کے بعض فضلا نے تردید کی ہے۔ مشہور جرمن ریاضی دان ویدمان (wied mann) نے لکھا ”اس میں کوئی شک نہیں...
  19. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    (۱) نور الدین طوسی: قطب الدین شیرازی (متوفی ۱۳۱۱ء) کا ذہین وفطین شاگرد تھا۔ اس نے نهاية الادراک فی دراية الافلاکلکھی جو ’شیرازی‘ کی علم نجوم پر مشہور تصنیف’تذکرہ‘ کی ارتقائی صورت ہے۔ اس میں ہندسی مسائل پر بھی بڑے قیمتی مباحث ملتے ہیں، مثلاً رؤیت کی خاصیت اور قوسِ قزح (Rainbow) کی تشکیل۔ وہ پہلا...
  20. ساجد

    مسلم نوجوانوں کے لیے جدید علوم کی ضرورت و اہمیت

    مسلمانوں میں علوم کا فروغ مسلمان سائنسدانوں نے علم کائنات ، علم حشرات الارض وحیوانات، علم نباتات، علم جہاز رانی، جغرافیہ وحساب، علم طب یعنی علم الابدان، علم ریاضی، علم کیمیا ، علم طبیعات، علم فلکیات، علم توانائی اور علم تعمیرات وغیرہ سے دنیا کو روشناس کرایا۔ جن عظیم مسلمان سائنسدانوں نے اس...
Top