• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    اب پردے کی پاداش میں اس خاتون پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ہی گئے، ساتھ شرم و حیا کی حدیں بھی توڑ دی گئیں۔ یہ چند جھلکیاں ہیں۔ اسلام پسندوں کے اصل حالات کہیں بدتر تھے۔ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر صدر زین الدین بن علی کے نزدیک حجاب، داڑھی جیسے شعائر اسلام محض نسلی روایات و رواج اور پردہ ’’غیرملکی...
  2. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر زمانہ انقلاب کا نام ہے۔ شب و روز گردش میں ہیں، زمانے کی کوکھ سے بہت کچھ ابھرتا ، سامنے آتا، نکھرتا اور غائب ہوتا رہتا ہے۔ قرآن مجید کے مطابق جو اہل زمانہ کے لئے مفید اور موثر ہوتا ہے وہ باقی رہتا ہے جبکہ زمین و زماں کے لئے غیرمفید چیز ناپید ہو جاتی ہے۔ اس کی...
  3. ساجد

    میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

    اللہ تعالی محترم شاکر بھائی کی والدہ کو صحت کاملہ دے اور ان کی اس بیماری کے ذریعے سے گناہوں کو نیکیوں میں تبدیل کرے۔آمین
  4. ساجد

    آپ کے فورم کا پرانا قاری نیا رکن

    وعليكم السلام ورحمة الله و بركاته اهلاوسهلاومرحبا
  5. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    عہد ِعتیق کے یونان حکما سال کے پورے تین سو پینسٹھ (۳۶۵) دن مانتے تھے اور اسی سے مہینوں اور دنوں کا حساب لگاتے تھے۔ مسلم دنیا میں جب علم و فنون کا ہر طرف چرچا ہونے لگا اور مسلم حکما نے ہر موضوع پر کام شروع کردیا تو ہر قسم کے علوم وفنون کی ترقی کے دروازے کھل گئے۔ مسلم حکما اور سائنس دانوں نے زمین...
  6. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    11۔ ابوالفتح عمر بن ابراہیم خیام (۱۰۳۹ء تا۱۱۳۱ء) عمر خیام نیشاپور (ایران) میں۱۰۳۹ء میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک عالی دماغ فلسفی اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ علم فلکیات اور ہیئت کے زبردست عالم، ماہر ریاضی دان، شمسی اور قمری تاریخوں کی تحقیق کرکے ان میں مفید اصلاحات کرنے والے، دونوں قسم کی تاریخوں میں...
  7. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    10۔ ابوالحسن علی بن عبدالرحمن یونس (۳۹۵ھ ؍ ۱۰۰۹ء) مصر میں جب فاطمی حکومت قائم ہوئی تو علوم و فنون کی ترقی اور تحقیق و جستجو کا ایک نیا دور شرو ع ہوا۔ ملک کے استحکام کے ساتھ ساتھ تہذیب و ثقافت کی نشوونما کا کام بھی جاری تھا۔ ۹۵۳ء میں المعز بن منصور جب خلیفہ بنے تو اُنہوں نے اس ملک میں بہت سی...
  8. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    9۔ ابوالقاسم عمار موصلی (۳۸۸ھ؍ ۱۰۰۵ء) عمار موصلی امراضِ چشم میں مرض موتیا بند کے ماہر (Eye Surgeon) تھے۔ اُنہوں نے موتیا بند کے سلسلے میں تحقیق کی اور اس کا علاج آپریشن کے ذریعے دریافت کیا۔ مرض موتیا بند(Cataract) تکلیف دہ مرض ہے۔ موصلی نے اس فن پر ایک کتاب بھی مرتب کی جس میں اس مرض پر اچھی بحث...
  9. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    8۔ احمد بن موسیٰ شاکر (۲۴۰ھ ؍ ۸۵۸ء) مسلم دور میں یہ پہلا میکینک(Mechanic)گزرا ہے۔ عربی زبان میں اس فن کو علم الحلیل کہتے ہیں۔ احمد بن موسیٰ نے اس فن میں ایک کتاب بھی لکھی تھی۔ مؤرخین کا خیال ہے کہ ہارون الرشید نے دنیا کی سب سے پہلی گھڑی فرانس کے King کو جو بطورِ تحفہ بھیجی تھی وہ اسی میکینک...
  10. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    7۔ ابوالعباس احمد بن محمد کثیر فرغانی (۳۴۳ھ ؍ ۸۶۳ء) بغداد مامون الرشید کے وقت میں علم و فنون کا مرکز بن چکا تھا۔ ہر علم و فن کے قابل ترین لوگ وہاں موجود تھے۔ مامون الرشید علمی ذہن و دماغ رکھتا تھا۔ اس کے ذہن میں آیا کہ زمین کے گھیر(Sircumfernce)کی صحیح صحیح پیمائش کی جائے۔ چنانچہ اس نے...
  11. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    6۔ ابوبکر محمد زکریا رازی (۳۰۸ھ؍ ۹۳۲ء) امام رازیؒ علم طب کے ڈاکٹر تسلیم کئے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ ان کو دنیا کا قابل ِ ناز طبیب، عالی دماغ محقق،مفکر اور زبردست سائنس دان تصور کیا جاتا ہے۔ امام رازیؒ نے ابتدائی طبی امداد (First Aid) کا طریقہ پہلی مرتبہ جاری کیا اور دواؤں کے صحیح صحیح وزن کے...
  12. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    5۔ محمد بن موسیٰ خوارزمی (۲۳۲ھ ؍ ۸۵۰ء) علم ریاضی کے زبردست ماہر اور الجبرے کے موجد مشہور ہیں۔ خلیفہ مامون الرشید ان کی بہت عزت کرتے تھے۔ بیت الحکمۃ (Science Academy) میں اُنہوں نے اپنا مقالہ پیش کیا۔ (خوارزمی کا یہ طریقہ آج بھی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے لئے مقرر ہے) جس کے...
  13. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    4۔ عبدالمالک اصمعی (۲۱۳ھ ؍ ۸۳۱ء) علم حیاتیات (Biology) سے کمالِ دلچسپی رکھتے تھے۔ یہ پہلے سائنسدان ہیں جنہوں نے علم الحیوانات (Zology) پر پانچ کتابیں تصنیف کرکے معلومات کا خزانہ ہمارے سامنے بکھیر دیا۔ جانوروں کی خصوصیات کامل ماہرانہ انداز میں اُنہوں نے بیان کرکے جنگل کی زندگی کا پورا نقشہ پیش...
  14. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    1۔ عمل تصعید: دواؤں کا جوہر اُڑانا(Sublimation) اس طریقے کو سب سے پہلے جابر نے اختیار کیا تاکہ دواؤں کو مزید موثر بنایا جاسکے اور محفوظ رکھا جاسکے۔ 2۔ فلٹر کرنے کا طریقہ ایجاد کیا۔ 3۔ لوہے کو زنگ سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟ 4۔ موم جامہ (وہ کپڑا جس پر پانی کا اثر نہ ہو) بنایا۔ 5۔ چمڑے...
  15. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    3۔ جابر بن حیان (۱۹۸ھ ؍ ۸۱۷ء) جابر، شیرخوارگی ہی میں یتیم ہوگئے تھے۔ ان کے والد حکومت کے مغضوب تھے اور بغاوت کے جرم میں قتل ہوئے۔ ان کی تربیت عرب کے ایک دور افتادہ علاقے کے ایک بدوی قبیلے میں ہوئی تھی جہاں انہوں نے اپنے بچپن اور جوانی کے ایام گزارے۔ یہ تینوں اُمور ایسے تھے، جن کے باعث اس...
  16. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    2۔ ابواسحق ابراہیم بن جندب (۱۵۷ھ ؍ ۷۷۶ء) اجرامِ فلکی کے مشاہدے میں مہارت رکھنے والے اس سائنس دان کا نام ابراہیم بن جندب ہے جنہوں نے دوسری صدی ہجری میں ذہن اور دماغ سے ایک آلہ ’اِصطرلاب‘ (Telescope) ایجاد کیا جس کے ذریعہ فاصلے کی پیمائش کی جاسکتی تھی۔ گلیلو (اٹلی ۱۵۷۴ء تا ۱۶۴۲ء) جس کو دوربین...
  17. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    1۔ خالد بن یزید (۸۵ھ؍ ۷۰۴ء) سائنسی تحقیقات اور ایجادات کی بنیاد پہلی صدی ہجری کے اَواخر میں سیدنا امیرمعاویہؓ کے پوتے اور یزید کے فرزند خالد بن یزید نے رکھی جو کہ بنو اُمیہ کے ایک مسلمان شہزادے تھے۔ سائنس کی کتاب میں پہلا نام اِنہی کا نظر آئے گا لیکن مغربی سائنسدانوں نے انتہائی تنگ ظرفی اور...
  18. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    یورپ نے اندلس (موجودہ اسپین) میں مسلمانوں کے زوال اور عیسائیت کے غلبے کے نتیجے میں نہایت بیش قیمت علمی تحقیقات و تصنیفات کے ذخیرے حاصل کئے۔ پھر ان کے انگریزی، فرانسیسی، جرمنی اور اطالوی زبانوں میں تراجم کئے اور اُنہیں تحقیقات کو بنیاد بناکر سائنس کے میدان میںپیش قدمی کی اور کیمیا، ریاضی اور...
  19. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    مغربی دُنیا اپنے جن سائنسی کمالات پر فخر کررہی ہے، اس کی بنیاد دراصل مسلمان سائنس دانوں اور علما کی تحقیق و جستجو پر ہے۔ ہیئت دانی میں مسلمان کسی طرح بھی پیچھے نہیں تھے۔ اگر تحقیق و جستجو کا ذوق و شوق مسلمانوں میں ختم نہ ہوتا اور وہ اپنے اسلاف کی سائنسی و علمی میراث کو سنبھال کر رکھتے تو آج...
  20. ساجد

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما

    سائنسی علوم کے بانی مسلمان علما ادریس کائنات کے سربستہ رازوں کی تہیں جوں جوں کھلتی جارہی ہیں، توں توں انسان کی حیرتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ نہ صر ف یہ، بلکہ سائنسی انکشافات انسانوں کو اللہ تعالیٰ کی قدرت و مطلق العنانی کا بھی قائل کرتے جا رہے ہیں اور ان سے قرآنی پیش گوئیوں کی تصدیق بھی ہوتی...
Top