• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔

    قرآنی احکامات اور اسلامی تعلیمات پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ اس نے کس طرح اتحاد کی بنیادیں مقرر کی ہیں۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: ”اور اس نے ان کے دلوں میں محبت ڈال دی اگر آپ جو کچھ زمین میں ہے سارے کا سارا خرچ کرتے تب بھی آپ ان کے دلوں میں محبت نہیں ڈال سکتے تھے لیکن اللہ نے ان کے درمیان...
  2. ساجد

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔

    آج نہ اسلام کی فکر باقی ہے نہ ملک و ملت کی۔ سب ذاتی مفادات کے حصول اور قوم کو تقسیم در تقسیم کر کے اس کی لٹیا ڈبونے میں مصروف ہیں۔ اگر ہم ملک و قوم کی بقا اور استحکام چاہتے ہیں تو ہمیں ان گروہ بندیوں، نسلی و لسانی تعصبات سے پاک ہو کر ملت اسلامیہ کی بالادستی کے لےے کام کرنا ہوگا۔ جس طرح علامہ...
  3. ساجد

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔

    اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔ اتحاد امت اور ہماری ذمہ داریاں ۔۔ آج جب کہ ہر طرف افراتفری اور نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ملک اس وقت جس مذہبی اور سیاسی انتشار کا شکار ہے۔ ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی حالات اور وقت اتحاد امت کا تقاضا کر رہے ہیں کہ ہر قسم کے گروہوں کے حصار اور سیاسی و مذہبی منافرت...
  4. ساجد

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی

    میرے آقا و مولا رسول کریم حضرت محمد نے معراج پر جاتے ہوئے فرشتوں سے کہا تھا (جب کہ ان کے مخاطب آج کے حکمران اور سیاست دان ہیں) ”میں اللہ کے دربار میں وہ چیز لے کے جا رہا ہوں جو اس کے پاس بھی نہیں۔“ فرشتے حیران ہوئے تو آپ نے فرمایا کہ ”میں خدا کے حضور عاجزی لے کے جا رہا ہوں۔“ خدا کے سامنے بندگی...
  5. ساجد

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی

    جس طرح اصل ہدف حامد سعید کاظمی نہ تھے۔ وزیراعظم گیلانی تھے۔ گیلانی نہ رہے تو اس سیٹ اپ کو اپ سیٹ کرنا آسان ہو جائے گا۔ رحمان ملک سے یہ کس نے کہلوایا کہ میں عربی گریجویٹ ہوں۔ اب یہ کہا جائے گا کہ ایک عربی گریجویٹ کو سورہ اخلاص نہیں آتی۔ اس کی ڈگری چیک کرو۔ یار لوگ ڈاکٹر بابر اعوان کی ڈگری کے جعلی...
  6. ساجد

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی

    سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی سورہ اخلاص اور بندوں کی خدائی خبر آئی ہے کہ رحمان ملک نے صحافیوں کو سورت اخلاص سنائی وہ تو سوالوں کے جواب عربی زبان میں دینے کو تیار تھے۔ مگر کسی صحافی کو عربی میں سوال کرنے کی جرات نہ ہوئی آج کل سیاست دان جواب نہیں دیتے۔ لاجواب کرتے ہیں۔ رحمان ملک کے لئے شیخ...
  7. ساجد

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران

    ”شیخوپورہ کی ایک عیسائی عورت آسیہ نے توہین رسالت کا ارتکاب کیا حسب طریقہ قانون حرکت میں آیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے موت کی سزا سنائی۔ ابھی مجرمہ کو ہائیکورٹ میں اپنی اپیل پیش کرنے کا حق موجود ہے۔ ہائیکورٹ میں دو فاضل ججز پر مشتمل ڈویژن بنچ (ڈی بی) اس سزا کا ناقدانہ جائزہ لے سکتی ہے اور ہماری اطلاع...
  8. ساجد

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران

    افسوس کی بات یہ ہے کہ پوپ اور یورپ سے آنے والے اس دباﺅ کے تحت ہمارے حکمران بھی دب جاتے ہیں اور وہ حرمت رسول کے قانون کے بارے میں تبدیلی کی باتیں شروع کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس قانون کا غلط استعمال ہو جاتا ہے۔ اس ضمن میں محترم جسٹس (ر) نذیر احمد غازی صاحب سے پچھلے دنوں ملاقات ہوئی۔ انہوں نے...
  9. ساجد

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران

    توہین رسالت کا قانون، پوپ اور حکمران جنوری 2011ءکو پوپ نے اپنی مذہبی ریاست ”ویٹی کن سٹی“ میں دنیا بھرکے سفیروں کو بلایا جو اٹلی کے شہر روم میں بطورسفیر فرائض سرانجام دیتے ہیں۔ ان سفیروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کیتھولک عیسائیت کے روحانی پیشوا پوپ نے کہا کہ ”پاکستان ناموس رسالت کا قانون ختم کرے اور...
  10. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    اب پوپ فرماتے ہیں اس قانون میں ترمیم کر دی جائے۔ امریکی کانگرس بل پاس کرتی ہے کہ اس سے جان چھڑائی جائے۔ یہاں صرف دو سوال ہیں، پہلا یہ کہ کیا پورا یورپ و امریکہ اور ویٹی کن سٹی کے پوپ سارے قانون شکن ہیں؟ دوسرے وہ خود جو چاہیں الٹے سیدھے قوانین بناتے جائیں، ہمارا اتنا حساس اور دین و ایمان کا حامل...
  11. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    کیا وہ ہمیں اتنا سا موقع نہیں دے سکتا کہ ہم اپنی قیمتی ترین متاع کی حفاظت کر سکیں۔ اپنی جان سے بڑھ کر محترم و معزز شخصیت کے لئے قانون بنا سکیں؟ یاد رہے یہ ہتک عزت ہی کا قانون ہے جو ہر فرد کے لئے مغرب میں بھی لاگو ہے۔ بس اس میں اتنا اضافہ ہے کہ یہاں جس شخصیت کی عزت کا سوال ہے وہ اتنی زیادہ باوقار...
  12. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    آسیہ کا معاملہ سامنے آیا، آخری حد تک جذباتی مسلمانوں نے اسی قانون کی وجہ سے نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا بلکہ پنچائیت کے سامنے آسیہ کے اعتراف کے بعد اسے جذباتی نوجوانوں سے بچا کر بحفاظت پولیس کی تحویل میں دیا۔ پوری آزادی سے مقدمہ چلا، سیشن کورٹ نے سزا سنائی مگر اعلیٰ عدلیہ تک رسائی کا...
  13. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    ہم مسلمانوں کے لئے کسی جمہوریت کی گنجائش نہ تھی کہ ہمارے پاس بہترین نظام اور بلند ترین قانون پہلے ہی موجود تھا مگر مغرب نے ہمیں جمہوریت کی راہ پر لگا دیا۔ قانون سازی میں ہر ملک و ملت کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں جیسے مغرب کی ترجیحات حرص و ہوس کا سامان تھیں، بعض لوگوں کی ترجیحات روٹی کپڑا اور مکان...
  14. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    یورپ نے فرد کو آزادی دی اور ہتک عزت کا قانون بنایا۔ جس کے تحت کسی بھی شخص کو دوسرے کی توہین کرنے کی اجازت نہیں، اس میں کسی مذہب و ملت یا رنگ و نسل کی کوئی تمیز و تفریق نہیں۔ یعنی محض انسان ہونا ہی بنیاد ہے، وہ انسان گورا ہے یا کالا، مسلمان ہے یا عیسائی، یہودی ہے یا بدھ مت، وہ کمیونسٹ یا رب کا...
  15. ساجد

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟

    جناب پوپ، محترم مغرب! کیا خیال ہے؟ اسلام نے طرز حکومت کے لئے ہمیں انسانیت پوش خلافت کی ردائیں دی تھیں، مغرب نے انسانیت سوز حسینہء جمہوریت کی ادائیں دیں۔ خلافت میں سب کچھ اوپر سے آیا تھا، جمہوریت نے تمام قوانین کو زمین والوں کے سپرد کر دیا۔ ویسے تو انسان اپنے لئے رفعت و بلندی کا خواہاں رہتا...
  16. ساجد

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی

    ایسا لگتا ہے کہ تیونسیا کے انقلاب کی بازگشت قاہرہ میں بھی عوامی غیض و غضب کی دستک دینے لگی ہے۔ اے ایف پی اور بی بی سی کے مطابق مصر میں احتجاجی مظاہروں پر پابندی کے باوجود صدر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف پولیس سے جھڑپوں میں 55 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ مظاہرین نے حکمران جماعت کے ہیڈ کوارٹر پر بموں...
  17. ساجد

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی

    عالم اسلام میں انقلاب کی سونامی ماضی اور حال میں کئی ممالک میں آنے والے انقلاب ایک قدر مشترک رکھتے ہیں اور وہ یہ کہ طویل عرصہ تک جابر حکمرانوں کے ظلم اور محرومی کی چکی میں پسے ہوئے عوام کے صبرکا پیمانہ ایک نہ ایک دن لبریز ہو کر سونامی طوفان کی شکل اختیار کر لیتا ہے جس کے سامنے بڑے سے بڑے جابر...
  18. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    تیونس سے اٹھتی اسلام پسندوں کی بیداری کی اس لہر نے پورے خطہ عرب میں اک عزم نو کی لہر دوڑا دی ہے۔ الجزائر اور مصر میں بھی اسلام پسندوں نے غیراسلامی امور کے خلاف سر اٹھانا اور مظاہرے کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ مغرب اپنی تمام تر جنگوں اور دبائو کے باوجود ناکامی کی دہلیز پہ آ...
  19. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    اب رپورٹس سامنے آ رہی ہیں اور واویلا کیا جا رہا ہے کہ یہاں اسلام پسند غلبہ پا سکتے ہیں۔ برسوں سے اسلام کی مسدود راہیں کھل سکتی ہیں اور یہاں کے لبرل طبقہ کو اسلام سے ڈر آنے لگا ہے۔ امریکی میگزین ٹائم نے سرخی جمائی ہے ’’تیونس کے کچلے مسلمان دوبارہ کیسے ابھر رہے ہیں‘‘۔ مختلف سروے بتا رہے ہیں کہ...
  20. ساجد

    تیونس میں غلبہ اسلام کی نئی لہر

    یہ تھے یہاں کے حالات اور ناصرف فرانس بلکہ تمام تر کفر پوری طرح مطمئن و شاد تھا۔ اگرچہ زین الدین بن علی اپنے ملکی آئین کے مطابق 2004ء کے بعد صدر نہ رہ سکتا تھا مگر اس نے آئین میں تبدیلی کر کے آئندہ دس سالوں کے لئے راستے ہموار کر لئے تھے۔ یعنی طے تھا کہ سب اسی طرح چلتا رہے گا مگر پھر ایک واقعہ...
Top