ایک گھر میں میاں بیوی کے ہنسنے کی بہت زیادہ آوازیں آ رہی تھی، سارے پڑوسی انکی خوشحالی کا راز جاننے کے لئے انکے گھر گئے ، پوچھنے پر شوہر نے بتایا ایسا کرنا بہت آسان ہے! ہمارے گھر میری بیوی مجھے بیلن، چمٹا پھینک کر مارتی ہے، اگر مجھے لگ جاتا ہے تو وہ ہنستی ہے اور اگر میں بچ جاتا ہوں تو میں ہنستا ہوں!