• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اونٹنی گائے، بکری یا اور کسی جانور کے تھنوں میں دودھ جمع رکھ کر اس کو فروخت کرنا (۱۰۲۳)۔ سیدنا ابو ہریر ہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' جو شخص ایسی بکری خریدے جس کے تھن میں دودھ روکا گیا تھا، تو اس نے بکری کا دودھ دوہا۔ اگر تو خوش ہو تو اسے رکھ لے اور اگر ناراض ہو تو (اسے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ دھوکے کی بیع اور بیع حبل الحبلہ (حاملہ اونٹنی کے حمل کی بیع) (کا بیان) (۱۰۲۲)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے بیع حبل الحبلہ سے منع فرمایا ہے یہ بیع دور جاہلیت میں اس طرح رائج تھی کہ ایک شخص ایک اونٹنی خریدتا اور قیمت دینے کی میعاد یہ مقرر کرتا کہ یہ اونٹنی جنے پھر اس کے پیٹ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نیلام کی بیع (کا بیان) (۱۰۲۱)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کرنے کا اعلان کیا مگر وہ خود مفلس ہو گیا اور اسے پیسوں کی ضرورت پیش آئی تو نبیﷺ نے اس کا غلام کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا : ''اس غلام کو مجھ سے کون خر ید تا ہے؟ ''چنانچہ نعیم بن...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اپنے مسلمان بھائی کی بیع بیع نہیں کرنا چاہیے اور نہ اپنے بھائی کی قیمت پر قیمت لگانا چاہیے یہاں تک کہ وہ بھائی اسے اجازت دے دے یا اس بیع کو چھوڑ دے (۱۰۲۰)۔ سیدنا ابو ہریر ہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے منع فرمایا ہے کہ کوئی شہری کسی بدوی (بیرونی) آدمی کا مال و اسباب فروخت کرے اور مال فروخت کر...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ غلہ فروخت اور ذخیرہ کرنے کے بارے میں کیا بیان کیا جاتا ہے؟ (۱۰۱۷)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ جو لوگ نبیﷺ کے دور میں غلہ کو ناپ تول کے بغیر فروخت کرتے تھے، میں نے دیکھا کہ ان کو مارا جاتا تھا اس لیے کہ جب تک وہ اس (غلہ و اناج) کو اپنے گھروں (گوداموں اور دوسرے ٹھکانوں) میں نہ لے جائیں تب تک...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کے صاع اور مد کی برکت کا بیان (۱۰۱۶)۔ سیدنا عبداللہ بن زیدؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :''ابراہیمؑ نے مکہ کر حرم قرار دیا تھا اور اس کے لیے برکت کی دعا کی اور میں نے مدینہ کو حرام قرار دیا ہے، جس طرح ابراہیمؑ نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا اور میں نے مدینہ کے ''مد ''اور صاع...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اناج کا ناپ لینا مستحب ہے (۱۰۱۵)۔ سیدنا مقدام بن معد یکربؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' اپنے غلہ کو ناپ لیا کرو تمہارے لیے اس میں برکت ہو گی۔ ''
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ناپ تول کرنا بیچنے والے اور دینے والے پر ہے (۱۰۱۴)۔ سیدنا جابرؓ کہتے ہیں کہ جب (میرے والد) عبداللہ بن حرامؓ شہید ہوئے تو ان پر کچھ قرض تھاچنانچہ میں نے نبیﷺ سے درخواست کی تاکہ وہ کچھ قرضہ معاف کر وا دیں۔ چنانچہ نبیﷺ نے ان لوگوں سے اس بات کی خواہش ظاہر فرمائی مگر انھوں نے منظور نہ کیا تو مجھ...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بازار میں شور کرنے کی کراہت ثابت ہے (۱۰۱۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ سے رسول اللہﷺ کی اس صفت کے بارے میں پوچھا گیا جو تورات میں مذکور ہے تو انہوں نے کہا، اچھا! اللہ کی قسم جو ان کی تعریف قرآن میں ہے اسی قسم کی بعض تعریفیں تو رات میں بھی ہیں (تورات میں اس قسم کا مضمون ہے) :'' اے نبی ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بازاروں کی نسبت کیا کہا گیا ہے؟ (۱۰۰۹)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' ایک لشکر کعبہ پر چڑھائی کے ارادہ سے آئے گا پھر جب وہ مقام بیداء میں پہنچے گا تو سب لوگ زمین پر دھنس جائیں گے۔ ''(ام المومنین) کہتی ہیں کہ میں نے عرض کی، یا رسول اللہ ! سب لوگ کیوں کر دھنس...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ مکر و فریب کا خرید و فروخت میں مکروہ ہونا (۱۰۰۸)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبیﷺ سے عرض کی کہ مجھے خرید و فروخت میں اکثر نقصان رہتا ہے تو آپﷺ نے فرمایا :'' جب تم خرید و فروخت کیا کرو تو کہہ دیا کرو کہ (یعنی خریدو فروخت میں) دھو کا یا نقصان نہیں دینا چاہیے۔ ''
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کوئی شخص کوئی چیز خرید کر فروخت کرنے والے سے جدا ہو نے سے پہلے ہی کسی اور کو بطور تحفہ دے دے۔ (۱۰۰۷)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ ہم کسی سفر میں نبیﷺ کے ہمراہ تھے اور میں سیدنا عمرؓ کے ایک تند مزاج اونٹ پر سوار تھا، وہ اونٹ میرے قابو میں نہ آتا تھا اور سب لوگوں سے آگے بڑھ جاتا تھا تو...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ان کپڑوں کی تجارت جن کا پہننا مر داور عورت کے لیے ناجائز ہے (۱۰۰۶)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے ایک مسند خریدی جس میں تصویریں تھیں پھر جب اسے رسول اللہﷺ نے دیکھا تو دروازے پر کھڑے ہو گئے گھر کے اندر نہ گئے (تو عائشہؓ کہتی ہیں) جب میں نے آپﷺ کے چہرہ مبارک میں ناراضگی (کی...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پچھنے لگانے والے کے پیشے کا بیان (۱۰۰۴)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ابو طیبہ نے رسول اللہﷺ کو پچھنے لگائے تھے تو آپﷺ نے ان کو ایک صاع کھجوریں دلوا دیں اور اس کے مالک کو حکم دیا تھا کہ ان کے خراج میں تخفیف کر دیں۔ (۱۰۰۵)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے (ایک مرتبہ) پچھنے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بیمار یا خارشی اونٹوں کو خریدنا درست ہے (۱۰۰۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطابؓ نے ایک آدمی سے کچھ بیمار اونٹ خرید ے۔ اس آدمی کا اس کاروبار میں ایک شراکت دار بھی تھا پس اس آدمی کا وہ شریک سیدنا ابن عمرؓ کے پاس آیا اور بطور معذرت کے کہا کہ میرے شریک نے بیمار اونٹ آپ کے ہاتھ فروخت کر دیے ہیں،...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جانوروں اور گدھوں وغیرہ کی خریداری درست ہے (۱۰۰۲)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ میں کسی جہاد میں نبیﷺ کے ہمراہ تھا تو میرے اونٹ نے مجھے لے کر چلنے میں سستی کی اور تھک گیا پھر نبیﷺ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے پکارا :'' جابر ! '' میں نے عرض کی جی۔ فرمایا :'' تمہارا کیا حال ہے؟ '' میں...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ درزی کے پیشہ کا بیان (۱۰۰۱)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ ایک درزی نے رسول اللہﷺ کو کھانا کھلانے کے لیے بلایا جو اس نے آپﷺ کے لیے تیار کیا تھا تو میں بھی رسول اللہﷺ کے ہمراہ اس کھانے پر گیا تو رسول اللہﷺ کے سامنے روٹی اور شوربا جس میں ہرا گھیا (لمبا کدو) اور سوکھا ہوا گوشت تھا، رکھ دیا پس...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ لوہار کے پیشے کا ذکر (۱۰۰۰)۔ سیدنا خبابؓ کہتے ہیں کہ میں دور جاہلیت میں لوہار تھا اور عاص بن وائل پر میرا کچھ قرض تھا، میں اس کے تقاضے کے لیے عاص کے پاس آیا کرتا تھا۔ عاص نے (مجھ سے ایک مرتبہ کہا) کہ میں تمہیں نہ دوں گا تاوقتیکہ تم محمدﷺ کی نبوت کا انکار کر جاؤ۔ میں نے کہا اگر اللہ تجھے موت...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ '' اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا اور سود کو ختم کر تا ہے۔ '' (۹۹۹)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :'' جھوٹی قسم مال کو کھوٹا کر دیتی ہے اور برکت کو مٹا دیتی ہے۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سود کھلانے والے کا گناہ (۹۹۸)۔ سیدنا ابو حجیفہؓ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ کو دیکھا کہ انھوں نے ایک غلام خریدا جو پچھنے لگاتا تھا پھر اس کے پچھنے لگا نے کے اوزار کو انھوں نے توڑ دیا تو میں نے ان سے (اس کا سبب) پوچھا تو انھوں نے کہا کہ نبیﷺ نے کتے کی قیمت اور خون کی قیمت لینے سے منع فرمایا...
Top