الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت
تحریر:مقبول احمد سلفی
قرآن اللہ کا مقدس کلام ہے ، اس کتاب سے مسلمانوں کو بے پناہ محبت ہے ، یہ بے چینوں کے لئے سکون وراحت کا سامان ، بیماروں کے لئے نسخہ کیمیا، اندھیر قلب ونظر کےلئے ایمان ویقین کی روشنی ، گمراہ نفس کے لئےسراپا ہدایت کا سرچشمہ اور مومن کے...
آپ کے دس سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات
سوال (1): ایک آدمی اپنی جاب کے سلسلے میں ایک شہر سے دوسرا شہر سفر کرتا ہے ہفتے میں دو دن وہ ایک شہر میں مقیم کی حیثیت سے رہتا ہے اور باقی کے دن دوسرے شہر میں,ایسے ہی سلسلہ چلتا رہتا ہے تو ایسی صورت میں اس آدمی کی نماز کا حکم کیا ہے, قصر کرے گا یا...
سوشل میڈیا پہ کئے گئےپندرہ اہم سوالات اور ان کے جوابات
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1): ڈینگی وائیرس کے خاتمہ کے لیے سورۃ الانعام کی آیت نمبر 16 اور 17 پڑھ کر دم کرنے کے لیے کہا جارہا ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب : قرآن میں ہربیماری کی شفا ہے ، کسی بھی مرض میں قرآن پڑھ کر دم کرنا...
پچاس سال پہلے کا قرض کس طرح چکائیں؟
مقبول احمدسلفی
قرض میں بے ایمانی اور ٹال مٹول کی وجہ سے آج بہت سے لوگ ایک دوسرے کو قرض دینے سے انکار کرتے ہیں مگر ایماندار وں کی بھی کسی زمانے میں کمی نہیں رہی ہے وہ بے ایمانی اور ٹال مٹول کی پرواہ کئے بغیر ضرورتمندوں کو قرض دیتے رہے ہیں ۔ یہ مومن کی ایک...
سوال :بہت سے لو گ گھر میں اس لئے جانور پالتے ہیں کہ اگر گھر میں کوئی آفت آئے گی تو پہلے جانور پر آئے گی ، اس قسم کا عقیدہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب :سب سے پہلے ہمیں یہ جان لینا چاہئے کہ ہمارے اوپرجو بھی مصیبت نازل ہوتی ہے وہ اپنے ہاتھوں کی کمائی ہےجیساکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
وَمَا أَصَابَكُم...
اکثر علماء کا اس بات پہ اتفاق ہے کہ زکوۃ کے مال سے مسجد کی تعمیر نہیں کی جاسکتی ہےان میں ائمہ اربعہ بھی شامل ہیں مگر نفلی صدقات(زکوۃ کے علاوہ ) کا پیسہ مسجد کی تعمیر یا اس کے دوسرے مصارف میں لگاسکتے ہیں ۔ چونکہ زکوۃ کے آٹھ مصارف متعین ہیں ، مال زکوۃ ان کے علاوہ کسی دوسرے مصرف میں نہیں لگایا...
آج بتاریخ 6/ستمبر2017ایک بہن نےسوال ہے کہ میرے شوہر نے مجھے ایک ساتھ زبانی تین طلاق دی تھی اور تین مہینے کے اندر انہوں نے رجوع کرلیااور میں واپس چلی آئی ۔ واپس آنے کو ابھی دو مہینے بھی نہ گزرے تھے کہ پھر طلاق کی دھمکی دینے لگے ۔ 27/رمضان صبح سحری کے بعد انہوں نے مجھ سے کہا" اب تم میری زندگی سے...
کیا اللہ تعالی عرفہ کے دن آسمان دنیا پرنزول کرتا ہے؟
مقبول احمد سلفی
یوم عرفہ کی بڑی فضیلت وخصوصیت آئی ہےکیونکہ اس دن حجاج میدان عرفات میں وقوف کرتے ہیں ، اس منظر پہ اللہ تعالی فرشتوں کے درمیان فخرکرتا ہے ،اسی لئے نبی ﷺ نے فرمایا ہے : الحج عرفہ یعنی اصل حج تو عرفہ ہی ہے ۔ (صحیح النسائی...
ایک جانور کی قربانی ایک گھرانہ کی طرف سے کافی ہے
مقبول احمد سلفی
قربانی سنت مؤکدہ ہے اور اس کی بڑی تاکید آئی ہے ، جسے قربانی کی وسعت ہو اسے قربانی کرنا چاہئے ۔ بہت سے لوگ قربانی کے مسائل نہیں جانتے اس وجہ سے پریشانی بھی ہوتی ہے اور قربانی میں غفلت وسستی بھی ۔ یہاں میں بتلانے جارہاہوں کہ ایک...
حدود حرم میں پڑھی جانے والی نماز کاثواب ایک لاکھ ہے
مقبول احمد سلفی
ہرسال حج کے موقع سے یہ بحث جھڑ جاتی ہے کہ مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ایک لاکھ ثواب کیا حدود حرم میں پڑھی جانے والی ہرنماز کے لئے ہے یاصرف مسجدحرام کے ساتھ ہی حاص ہے ؟ عموما یہ بحث اس وجہ سے جھڑتی ہے کہ آفاق سے آئے سبھی حجاج...
عورت کاجسم مکمل ستر میں داخل ہے اس لئے عورت سر سے لیکر پاؤں تک مکمل جسم کو اجنبی مردوں سے چھپائے گی خواہ حج وعمرہ ہو یا سفر ہو یا کوئی اور جگہ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے : المرأةُ عورةٌ فإذا خرجتِ استشرفَها الشَّيطانُ(صحيح الترمذي:1173)
ترجمہ: عورت (سراپا) پردہ ہے، جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو...
وصیت کے مختصر احکام
مقبول احمد سلفی
وصیت کیا ہے؟:
میت کا وہ حکم یا کام جسے ا س کی وفات کے بعد کیا جاتا ہے اسے وصیت کہتے ہیں ۔ اللہ کا فرمان ہے : كُتِبَ عَلَيْكُمْ إِذَا حَضَرَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ إِن تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْأَقْرَبِينَ بِالْمَعْرُوفِ ۖ حَقًّا عَلَى...
دوران حج وفات پانے والے حاجی کے احکام
مقبول احمد سلفی
بسااوقات دوران حج حادثہ ہونے یا یونہی فطری طور پر حج کرنے والا اچانک وفات پاجاتا ہے ۔ اس پر اس کے ورثاء بہت غمگین ہوتے ہیں اور اس کا حج ادھورا ہونے کی وجہ سے مزید بےچین ہوجاتے ہیں۔کسی کا دنیا سے جانا اس کے وارثین کے لئے واقعی باعث غم ہے...
کیا وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ؟
مقبول احمد سلفی
لوگوں میں مشہور ہے کہ وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اس لئے ایمان کا تقاضہ ہے کہ وطن سے محبت کی جائے اور جو وطن سے محبت نہیں کرتا وہ وطن مخالفت ہے ۔ دراصل اس بات کی بنیاد ایک حدیث پر ہے ، وہ حدیث اس طرح ہے : "حب الوطن من الإيمان "۔اس کا معنی ہے...
امسال میرا اقامہ(رہائشی کارڈ) کیسے ری نیول ہوا؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
کوشش سے کوئی کام مشکل نہیں ہے ،یہ سبھی جانتےہیں مگر آج مجھے اس بات کا بیحد شدت سے احساس ہوا کہ ہمت و حوصلہ اور جہد پیہم سے کوئی کام مشکل نہیں ہے ۔ اس احسا س کے پیچھے سعودی عرب کا رہائشی کارڈ تجدید کرنے کا ایک جاں گسل...
فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت ہے
مقبول احمد سلفی
ہمیشہ سےاہل حدیث کا اس پر عمل رہاہے کہ فرض نمازوں کے بعد سورہ فلق اور سورہ ناس کے ساتھ سورہ اخلاص بھی پڑھتے رہےہیں ، اس عمل کے خلاف پہلے کسی میں اختلاف دیکھنے کو نظر نہیں آتا ہے ، اب کچھ لوگ اس مسئلہ میں یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ فرض...
قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل
مقبول احمد سلفی
عشرہ ذو الحجہ کی بڑی فضیلت ہے،اس میں بڑے بڑے اعمال انجام دئے جاتے ہیں ،ان اعمال میں ایک اہم ترین عمل اللہ کی قربت کی نیت سے قربانی کرنا ہے ۔ قربانی جانور ذبح کرنے اور گوشت کھانے کا نام نہیں ہے ، یہ ایثار وجاں نثاری ، تقوی وطہارت...
مناسک حج سے متعلق پچاس اہم سوالوں کے جواب
جوابات از مقبول احمدسلفی
سن 2016 میں حاجیوں کی طرف سے بذریعہ فون بہت سے سوالات کئےگئے ان میں سے بعض اہم سوالات اور ان کے جوابات آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہے تاکہ دوسروں کو بھی اس سے واقفیت ہو اور بطورخاص جنہیں ان مسائل سے واسطہ پڑے ان کے لئے آسانی...
قرآن کریم اللہ کا کلام ہے ، اس میں کسی کی دورائے اور اختلاف نہیں ہے ۔ اللہ کا کلام یعنی قرآن کریم اس کی صفت ہے اور ہمارے لئے اللہ کی ، اس کے ناموں کی اور اس کی صفات کی قسم کھانی جائز ہے ۔ نبی ﷺ اللہ فرمان ہے :
من كان حالِفًا، فلْيَحلِفْ باللَّهِ أو لِيَصْمُتْ(صحيح البخاري:2679)
ترجمہ: جو شخص قسم...
منبر: افادیت ومقاصد اور موجودہ صورت حال
تحریر: مقبول احمدسلفی
تبلیغ دین اور ارسال رسالت میں منبروں کا بہت بڑا رول ہے۔ شروع اسلام سے لیکر آج تک منبر مسلمانوں کو اتحادواتفاق،تعلیم وتربیت، ادب واخلاق، وعظ ونصیحت، پیغام رسالت ودعوت اسلام سے باخبر کرتے آرہاہے ۔ دو لفظوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ...