الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نٹورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
آج کے ترقی یافتہ دور میں تجارت کی مختلف شکلیں رائج ہیں ان میں نٹورک مارکیٹنگ بھی ہے ۔ اسے نٹورک مارکیٹنگ اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس میں ہرممبر کو ممبربنانا پڑتا ہے اس طرح ممبروں کی تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے ، اس صورت کو نٹورک یعنی جال سے تعبیر...
کیا مسبل ازار خواہش کے شرک میں مبتلا ہے؟
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال :خواہشات کا شرک کیا ہے؟ مثلاً کیا اگر میں ساری زندگی شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھتا ہوں مگر اس فعل کو حرام سمجھتا ہوں تو یہ خواہش کا شرک ہے؟ تفصیل سے جواب درکار ہے۔
جواب : خواہشات کی پیروی انسان کو گمراہ کردیتی ہے ، اس لئے...
فون اٹھانے والا پہلے سلام کرے یا کلام ؟
مقبول احمد سلفی
مسئلہ یہ ہے کہ جب کسی کو فون کیا جائے تو فون اٹھانے والا پہلے سلام کرے یا تخاطب کا کوئی کلمہ استعمال کرے؟. اس سلسلے میں راحج بات یہی ہے کہ فون اٹهانے والا تخاطب کا کوئی بهی کلمہ جو اس کے ماحول و معاشرہ میں رائج ہے بولے،اس سلسلے میں شیخ...
پیارے رسول ﷺ کی چار پیاری بیٹیاں اورکذاب شیعہ آصف رضا علوی
تحقیق: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف (مسرہ) سعودی عرب
اس بات میں اہل سنت والجماعت کے درمیان کوئی اختلاف نہیں کہ نبی ﷺ کی چار بیٹیاں تھیں ۔ سب سے بڑی زینب، اس کے بعد رقیہ ، اس کے بعد ام کلثوم پھر فاطمہ رضی اللہ عنہما۔ بیٹیوں...
جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب (دوسری قسط)
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
11/اکتوبر 2018 کو جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب میں نے دئے تھے ، اس کے بعدمزید چند سوالات آگئے جن کا مختصر جواب نیچے دیا جارہاہے ۔
(1) کیا میت کو زمین والی قبر میں ہی دفن...
جنازہ سے متعلق چند سوالوں کے جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جنازہ کے متعلق کچھ سوالات کے جوابات مطلوب ہیں ۔
پہلا سوال : کیا کسی کا انتقال ہو جائے تو ان کی چارپائی قبلہ رخ ہونی چاہیے؟
دوسراسوال : جب جنازہ کو گھر سے مسجد لے جاتے ہیں یا مسجد سے قبرستان لے جاتے ہیں اس وقت میت کا سر شمال کی...
نماز اوابین کے فضائل واحکام
مقبول احمد سلفی
عوام میں اوابین کی نماز کا بہت چرچا ہے مگر بیشتر اس کی اصل حقیقت سے ناواقف ہیں اور احناف کے یہاں عموما لوگ یہ نماز مغرب کے بعد چھ رکعات ادا کرتے ہیں جبکہ اوابین کی نماز کا وقت یہ نہیں ہے ۔ عوام اور احناف کی اسی غلطی پہ متنبہ کرنے کے لئے میں نے یہ...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
1/میں نے سنا ہے کہ خواب کا اثر چالیس سال تک رہتا ہے ایسی کوئی حدیث ہے ؟
جواب : سورہ یوسف کی سو نمبر(100) کی آیت میں یوسف علیہ السلام کے لئے والدین اور گیارہ بھائیوں کا سجدہ کرنا مذکور ہے جو یوسف...
سوال(5): نومولود کے کان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب : نومولود کے کان میں پیدائش کے وقت اذان دینا مشروع ہے ۔ ترمذی میں ہے۔
عن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه قال رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم أذن في أذن الحسن بن علي حين ولدته فاطمة بالصلاة(سنن الترمذي: 1514)
ترجمہ:ابو رافع رضي...
قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن
تحریر: مقبول احمد سلفی
سماج میں لوگوں کے درمیان ایک غلط تصور رائج ہے جس کی اصلاح کے مقصد سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں ، اللہ سے دعا کرتے ہوئے کہ ہمارے سماج کی اور لوگوں کی اصلاح فرمادے ۔
یوں تو دین کی طرف رجحان لوگوں کا کم ہے اس وجہ سے عملا دینداری،...
ایک صالحہ خاتون کی دینی فکر اور ان کوشیخ مقبول احمد سلفی کی چند نصیحتیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے ۔
شیخ صاحب مجھے آپ سے ایک اپنا ایک ذاتی سوال پوچھنا ہے جو تھوڑا سا لمبا بھی ہے آپ جب بھی مصروف نہ ہوں تو مجھے تسلی بخش جواب دیجیے گا خواہ آڈیو میں یا ٹیکسٹ میں...
فیملی پلاننگ کرانے والے کی اذان وامامت کا حکم
السلام علیکم و ورحمۃاللہ وبرکاتہ
مسئلہ ذیل کے بارے میں رہنمائی فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں گے کہ گاؤں کی کسی مسجد میں ایک ایسا مصلی ہے جس نے ماضی بعید میں "فیملی پلاننگ " کر رکھا ہےاور فی الحال وہ اکثر اوقات اذان دینے اور بسا اوقات نماز...
حلال چیزوں کا فروخت کرنا حلال ہے ۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ
علمائےکرام سے ایک سوال ہے وہ یہ کہ زید کے پاس کرانے کی دوکان ہے وہ اس دکان میں کھانے پینے کی تمام اشیاءمثلا چاول، دال، تیل ، ناریل ، گھی، شکر وغیرہ فروخت کرتا ہے۔
اب اگر کوئی گاہک...
آن لائن تجارت کا شرعی حکم
مقبول احمد سلفی
یہ نٹورکنگ کا زمانہ ہے، اس وقت بہت ساری چیزوں کے لئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ تجارت بھی انٹرنیٹ پہ خوب خوب ہورہی ہے۔ اس کی مختلف اشکال وانواع ہیں۔ زیادہ سے زیادہ کمانے کے شوق نے تجارت کے میدان میں نت نئے طریقے متعارف کرائے جن میں بہت سارے ذرائع...
تبلیغی جماعت اور مساجد
مقبول احمد سلفی
مساجد روئے زمین پر اللہ کے گھر ہیں جن میں خالص اس خالق ومالک کی عبادت کی جاتی ہے جس نے ہمیں محض اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالی نے تین مقامات پر (سورہ بقرۃ : 114، سورہ توبہ :17اورسورہ توبہ :18)مساجد اللہ اور ایک جگہ (سورہ جن...