• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    یار مجھے کیا علم۔ میں نے ابھی تک نہیں دیکھی۔ آپ ثابت بھی تو کریں نا ایسے مسائل۔ ایک ہی بات کو بار بار کیوں بیان فرما رہے ہیں؟
  2. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    جزاک اللہ خیرا یعنی قرآن و سنت پر عمل کرنا ضروری ہے البتہ جہاں مشکل ہوگی وہاں کسی عالم کی مدد لی جائیگی اور اس کی بتائی ہوئی تعبیر کو مان لیا جائے گا۔
  3. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    یہی تو بات ہے کہ آپ کو علم ہی نہیں کہ یہ قرآن و حدیث سے ٹکراتے بھی ہیں یا نہیں۔ جو آپ کو آپ کے علماء نے دکھا دیا وہ آپ نے مان لیا۔ میرے محترم اسی لیے میں نے کہا تھا۔ اگر پھر بھی کوئی ایسا مسئلہ ہے تو بجائی لنک دینے کے لکھ دیں۔ یہ تھریڈ اسی کام کے لیے تو ہے۔
  4. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    جی اگر ابو حنیفہ کا قول قرآن و حدیث سے ٹکرائے اور ان کے پاس دلیل نہ ہو تو اس کو چھوڑ دیں گے۔ دیوار پر مارنے کے الفاظ بندہ اپنے بارے میں کہے تو مناسب ہوتا ہے لیکن علماء کرام کے لیے نہیں۔
  5. اشماریہ

    تشہد میں اشارہ کرنا کیدانی حنفی کے نزدیک حرام ھے ؟؟؟!!!آخر کیوں ؟

    رأیتُ عمروا یضرب غلامَه میں نے عمرو کو دیکھا (اس حال میں کہ) وہ اپنے غلام کو مار رہا تھا۔ اس میں کتنی بار مارنا ثابت ہوگا؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ وہ ہمیشہ یا مسلسل مارتا رہا؟ لولی (پوپ نہیں) بھائی یہ آپ کی لائن کی بحث نہیں ہے۔
  6. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    نہیں جی ابھی تحقیق نہیں کر رہا۔ آپ صبر سے بیٹھیں۔ حیاتی اور مماتی میں ایک دو عقائد کا فرق ہے نہ کہ فقہ میں۔ ایک تو آپ اپنی "علمیت" ظاہر کرتے رہتے ہیں۔ کسی سے پوچھ لیا کریں فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
  7. اشماریہ

    حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے

    جہالت آپ کی ہو تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔ مجذوب بھائی کو یہ دیکھنا چاہیے تھا۔ باقی ان میں سے کسی بات پر کوئی علمی اعتراض ہو تو مع دلیل پیش فرمائیں نہیں تو کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق اعتراضات کر کر کے خوش رہیں۔ سب کچھ دنیا میں تو نہیں ہوتا۔ جب آپ کا مقصد علمی بات کرنا یا کچھ معلوم کرنا نہیں ہے...
  8. اشماریہ

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    کتنی غلط بات ہے اور مجھ پر کتنا الزام۔ اللہ پاک آپ کو ہدایت دے۔ کوئی بھی دو شخص کسی بات میں متفق اور کسی میں مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر وہ مجھ سے کسی جگہ متفق ہیں تو ان کا اپنا خیال ہے اور اگر میں کسی جگہ متفق ہوں گا تو میری اپنی رائے۔ مجھے کہیں بھی یہ آرزو نہیں کہ وہ یا کوئی اور میری حمایت کرے۔...
  9. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    اور مجھے یہ نہیں سمجھ میں آیا کہ آپ کو کس بات کی سمجھ نہیں آئی (مسکراہٹ)
  10. اشماریہ

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    ذرا تمام بھائی اپنی آراء دیدیں پھر وضاحت کیجیے گا۔ میں خود کوئی رد نہیں کر رہا۔ ورنہ اہل حدیث علماء کے حوالے بھی موجود ہیں اور دیگر دلائل بھی۔ جزاک اللہ خیرا۔
  11. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    احناف میں سب سے اہم کتاب اللہ کی آیت ہے پھر حدیث متواتر پھر حدیث مشہور اور پھر خبر واحد۔ جرح کے سلسلے میں یہ یاد رکھیے کہ جرح اکثر علماء پر موجود ہے اور اسناد صحیح بھی ہیں لیکن صرف یہ نہیں دیکھا جاتا۔ تعصب دیکھا جاتا ہے، حسد دیکھا جاتا ہے، جرح کی حیثیت دیکھی جاتی ہے، خارجی قرائن دیکھے جاتے ہیں،...
  12. اشماریہ

    فقاہاے احناف کے ما بین اختلاف

    یار کتنی جگہوں پر وضاحت کروں؟ جو جتنا علم رکھتا ہے اتنی تحقیق کرتا ہے اور جتنا علم نہیں رکھتا اتنی تقلید کرتا ہے۔ یہ سب اصول میں امام اعظمؒ کے متبع ہیں۔ اختلاف رکھنے سے کوئی کسی مسلک سے خارج نہیں ہوتا۔
  13. اشماریہ

    کیا آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں؟

    فضائل اعمال میں رطب و یابس جمع کیے ہیں۔ ہم اس پر بحث کر سکتے ہیں لیکن اس میں ہر حکم ان ائمہ حدیث پر بھی لگے گا جنہوں نے ضعیف و موضوع احادیث ذکر کی ہیں۔ زکریا صاحب کے تو بے شمار علماء گواہ ہیں۔ لیکن اس کے علاوہ مسلمان میں تعدیل اصل ہے۔ لہذا آپ کو پہلے جرح ثابت کرنی ہوگی۔ طاہر القادری کی...
  14. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جن آراء سے انہوں نے رجوع کیا ہے جیسے ابو حنیفہؒ نے فارسی میں قراءت کے مسئلے میں رجوع کیا تھا وہ کتابوں میں منقول ہیں۔ اور جہاں رجوع نہیں کیا وہاں صرف احتمال سے رجوع ثابت نہیں ہوتا۔ اس طرح تو قرآن کی ہر آیت میں نسخ کا احتمال ہے۔
  15. اشماریہ

    فقہ حنفی کی حیا سوز تعلیمات

    جب آپ سے جواب نہیں بنتا تو یہ باتیں کرنا آپ کا پرانا کام ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ آیا چاہے نہیں آ جائے تو بہتر ہے۔ آپ وہیں جائیں فی الحال۔
  16. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    جواب آپ کو دیدیا ہے۔ پھر بھی ضد ہے تو دوبارہ کہتا ہوں "بحث برائے بحث نہیں کرو دلیل لاؤ۔ صرف تم در المختار نہیں پڑھتے رہے پوری امت کے علماء نے پڑھی ہے۔ بتاؤ کس کس نے اسے گستاخی کہا ہے۔ ورنہ اپنی عقل کا ماتم کرو کہ اپنے علماء کی اندھی تقلید میں کتنا آگے نکل چکے ہو۔"
  17. اشماریہ

    (سازشی ٹولہ )مقریزی حنفی نے امام ابو حنیفہ رحمہ کا ترجمہ الکامل فی الضعفاء سے حذف کر دیا آخر کیوں؟

    ۱:۔ كیا کسی کتاب کے مختصر میں تمام چیزوں کا شامل کرنا لازمی ہوتا ہے یا مصنف اپنے موقف کے مطابق حذف بھی کر سکتا ہے؟ 2:۔ کسی راوی کا ترجمہ حذف کرنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ شخص سازشی ہے۔ بلکہ اس کے دیگر مطالب نکالے جاتے ہیں کہ اس کے نزدیک یہ ثابت نہیں یا یہ اس میں مصنف کو غلط سمجھتا ہے یا جس...
  18. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    ان سوالات کو سنبھال کر رکھیے۔ ان پر پھر کبھی بات ہوگی۔
  19. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی --- مزا ذکر (الله) میں کہاں ؟ مزا تو مذی میں ہوتا ہے

    اس صورت میں اس کے اکثری مسائل کو علماء کرام دیکھتے ہیں۔ اگر اکثر کسی ایک فقہ کے ہیں تو اسی کا مقلد کہلاتا ہے۔ اگر تفصیل ملاحظہ فرمانا چاہیں تو لنک پڑھ تو سکتا ہے لیکن کم علمی سے مراد وہ تمام علوم ہیں جن کو جاننا ضروری ہوتا ہے استنباط احکام کے لیے۔ جیسے عربیۃ، علوم حدیث، علوم قرآن وغیرہ۔...
Top