الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ نبی مصطفی ﷺ کی ذات خدائے بزرگ و برتر کے بعد سب سے افضل ہے اور زمین کا وہ حصہ نبی ﷺ کے جسم سے مس ہے۔ جبکہ نہ تو عرش اللہ پاک سے مس ہے اور نہ ہی کرسی و کعبہ۔ بلکہ یہ عقیدہ رکھنا کہ عرش اللہ پاک کے جسم سے مس ہے اور اللہ اس پر اس طرح بیٹھا ہے جس طرح ہم بیٹھتے ہیں یا اللہ کا ایسا...
میرے ایک استاد فرماتے ہیں کہ اگر اللہ پاک چاہتا تو ہر کسی کے ساتھ ایک میموری کارڈ بھی بھیج سکتا تھا کہ اسے موبائل میں لگا کر ہر معاملے میں مسئلہ معلوم کرلو۔
لیکن پھر یہ دنیا آزمائش نہ رہتی۔ ہر کسی کی آزمائش اس کے مطابق ہوتی ہے۔
امید ہے سمجھ آ گیا ہوگا۔
ہو سکتا ہے بشرطیکہ اتنا ہی علم ہو جتنا...
عادل علماء یا صوفیاء کرام کی نظر میں معتبر ہونا مانا جائے گا۔
اب اس پر یہ اعتراض ہوگا کہ بریلوی علماء کی نظر میں وہ معتبر ہے۔ تو ایک تو اس طرح کا اعتراض ہر گواہ کی گواہی تک میں ہوتا ہے لہذا اس کا حل نہیں ہے۔ دوسری اور اصل بات یہ ہے کہ بریلوی عالم جو کھلم کھلا شرک کرتا ہو یا بدعات و خرافات تو وہ...
اس کے لیے بہتر ہے کہ پہلے اس بات کی وضاحت ہو جائے کہ بعض علماء تمام مسائل میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت رکھتے تھے اور بعض چند میں الگ اجتہاد و رائے رکھتے تھے۔ بلکہ آج بھی رکھتے ہیں۔
تو جن مسائل میں وہ تقلید کرتے ہیں ان میں وہ اسی امام کے مقلد کہلاتے ہیں۔ تقریبا اکثر بڑے علماء جو کہ دلائل پر بھرپور...
ایک بحث کے دوران حد درجہ قابل احترام بھائی محمد ارسلان نے یہ فرمایا کہ احناف احادیث رسول خدا ﷺ کو چھوڑ کر ایک امتی ابو حنیفہؒ کی باتوں پر عمل کرتے ہیں۔
چوں کہ بندہ نے ایسا کچھ نہیں دیکھا اس لیے عرض کیا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ جس پر ممدوح نے فرمایا کہ بندہ ایک الگ تھریڈ بنا کر اپنی رائے بیان کرے...
نہیں بھائی
مقلد کسی مسئلےمیں تحقیق کر ہی نہیں سکتا یہ تو خود بعض لوگوں کا ایجاد کردہ خیال ہے۔ ورنہ اس طرح تو سب ہی غیر مقلد ہوں گے۔ (ابتسامہ)
البتہ جو کم علمی یا بے مائیگی کے باعث تحقیق ہی نہ کر سکتا ہو اسے ضرور ان چیزوں میں گھسنے سے منع کرتے ہیں۔
مجھے خوشی ہوگی میرے بھائی اگر میں اس بات کو ڈسکس کر سکوں۔
لیکن شاہد نذیر صاحب سے پہلے ایک بحث جاری ہے جس میں کوئی علمی جواب دینے سے وہ احتراز کرتے ہیں۔ اس لیے ان سے فی الحال وہیں بحث مناسب ہے۔ وہ وہاں سے فارغ ہو جائیں تو ان سے دوسرے موضوعات شروع کروں گا۔
اگر آپ خود ان کی پوسٹس یا تھریڈس میں سے...
میں آپ کو کافی سوجھ بوجھ والا شخص سمجھتا تھا۔
ان میں سے ہر بات پر بحث ہو چکی ہے۔ وہاں پڑھی نہیں یا بحث برائے بحث کے موڈ میں ہیں؟
ان باتوں کا جواب جمشید بھائی اور دیگر ارکان دے چکے ہیں اور آخری بات پر ایک بات میں نے امیر صنعانی والے تھریڈ کی آخری پوسٹ میں بھی کی تھی۔ وہاں ملاحظہ فرمائیں۔
دعوی تم نے کیا تھا کہ یہ جرات صرف حنفیوں کو ہی ہوئی ہے۔ میں نے تو صرف پوچھا ہے کہ تم نے دوسرے علماء کی کتابیں پڑھی بھی ہیں یا پھر وہی اندھی تقلید چل رہی ہے۔ بتاؤ کتنی کتابیں تم پڑھ چکے ہو؟
بحث برائے بحث نہیں کرو دلیل لاؤ۔ صرف تم در المختار نہیں پڑھتے رہے پوری امت کے علماء نے پڑھی ہے۔ بتاؤ کس کس نے اسے گستاخی کہا ہے۔ ورنہ اپنی عقل کا ماتم کرو کہ اپنے علماء کی اندھی تقلید میں کتنا آگے نکل چکے ہو۔
كوئی بھی انسان غلطی سے مبرا نہیں ہوتا۔ عبد الحئی لکھنوی رح نے اوہام سے مراد غلطیاں لی ہیں۔ اس پر دلیل آگے بیان کی گئی اغلاط ہیں۔ چھوٹی چھوٹی اغلاط جن پر علماء نے تعاقب کیا ہے اور رد کیا ہے۔ اگر ان کا تناسب درست مسائل سے لگایا جائے تو ان کا ایک فیصد بھی نہیں بنتے۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ...