الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسی کو عوام میں رائج طرز کہا گیا ہے۔
خواص یعنی صوفیاء کا طریقہ کار الگ ہے اور فیض کے معنی بھی مختلف ہیں۔
یہاں لوگ اٹھا کر اعتراض کرتے جاتے ہیں اس لیے مناسب یہ ہے کہ طریقہ بھی یہی لوگ ڈھونڈ کر اس پر کوئی علمی اعتراض کریں۔
یار معذرت کے ساتھ بعضوں نے فرمایا بھی لکھا ہے۔ اور مکروہ سے مراد مکروہ تنزیہی ہے۔
دوسری بات یہ غور و فکر کرنے کے لیے لکھا ہے۔ جب کہ ابو حنیفہ رح کا قرآن میں غور فکر معروف ہے۔ فقہ دیکھیے۔
ویسے بھی دونوں باتوں میں تھوڑا فرق ہے۔ ایک عام پڑھنے کے بارے میں ہے کہ غور و فکر اور تدبر کر کے پڑھنا چاہیے۔...
بھائی جان اس کے جواب سے پہلے میں کچھ معلوم کرنا اور سوالات کرنا چاہوں گا لیکن امید ہے آپ ان کے جوابات نہیں دے سکیں گے۔
اس لیے کوئی اور علمی بھائی ہوں تو انہیں بھی ٹیگ کر دیجیے۔
محسن صاحب سے ہی پوچھ لیتے۔
ویسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر قضائے حاجت فرمائی ہے جب کہ عائشہ رضی اللہ عنہ اس سے منع فرماتی ہیں اور کہتی ہیں کہ جو نبی ص کے بارے میں یہ کہے اس کی تصدیق نہ کرو۔
اکثر علماء کہتے ہیں کہ کھڑے ہو کر کرنا کچھ خاص حالات میں تھا یا تعلیم جواز (جائز بتانے) کے لیے...
بھائی جان دو باتیں پوچھی گئی ہیں۔ پہلی کے جواب میں عرض ہے کہ تبلیغی جماعت والے پہلے نمبر یعنی لا الہ الا اللہ کی تفصیل میں سب کچھ بیان کر دیتے ہیں۔ آپ لا الہ الا اللہ کو موضوع کا نام کہہ سکتے ہیں۔
میں نے آج تک ایک سہ روزہ ہی لگایا ہے لیکن ہم تعلیم اور مذاکرہ میں تمام چیزوں کی تفصیل کرتے تھے۔
اور...
مجتہد ہوں گے۔
جب آئیں گے تب پوچھیے گا۔ ابھی سے یہ پوچھنے کا کیا فائدہ؟
اور یہ پوچھنے کا بھی فائدہ نہیں ہے کہ اگر وہ مجتہد ہوئے تو آپ کیا تب بھی ترک تقلید پر ہی جمے رہیں گے؟ اس لیے نہیں پوچھتا یہ۔
ویسے تو بہت ساری جگہوں پر ٹیگ کر دیا ہے لیکن اس جگہ کے لیے جزاک اللہ خیرا۔ میرے علم میں اضافہ ہوا۔
یہ لیجیے حاشیہ ابن عابدین پڑھیے اسی پر۔ ترجمہ نہیں کرتا۔ خلاصہ یہ ہے کہ جب کسی دنیوی غرض کے لیے ایک مسلک سے دوسرے مسلک کی طرف منتقل ہو۔
(اور اسے ابن تیمیہ رح نے بھی ممنوع قرار دیا ہے۔)
اگر اجتہاد...
میں نے اس تھریڈ میں جہاں میری اور عبدہ بھائی کی بات چل رہی ہے تقلید کے موضوع پر، ایک مسئلہ آپ کے لیے رکھا تھا کہ اس کا جواب قرآن و حدیث سے نکال کر دیجیے۔ ائمہ کے اصولوں سے تو نکل رہا ہے۔ اگر آپ قرآن و حدیث سے بھی نکال کر دیں تو میں آپ کا شکر گزار ہوں گا اور کچھ اندازہ ہو جائے گا کہ بغیر تقلید...
نکاح متعہ کی تعریف کیجیے۔ آپ کو خود جواب مل جائے گا۔ لیکن تعریف وہ جو کتابوں میں منقول ہے۔
نکاح متعہ کی تعریف کیجیے۔ متعہ حرام ہے دلائل شرعیہ کی وجہ سے لیکن متعہ اور حلالہ میں فرق ہے۔ تعریف کریں تو خود واضح ہو جائے گا۔
حلال سمجھتے تھے یا حرام۔ واقع تو تین ہی کرتے تھے نا؟ یا ایک واقع ہوتی...