• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

    یہ رائے آپ سوال جواب سیکشن میں بھی لے سکتے تھے۔ لیکن آپ نے اس کے لئے اوپن فورم کو پسند کیا جو آپ کی ’’نیک نیتی‘‘ کو ظاہر کررہا ہے۔ یہاں آپ نے نہ تو حافظ زبیر علی زئی کے نام کے آگے کوئی احترام والے الفاظ لگائے اور نہ ہی ان کے نام کے آخر میں رحمہ اللہ جیسے دعائیہ الفاظ استعمال کرنے کی زحمت گوارا...
  2. شاہد نذیر

    زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

    لگ رہا ہے کہ لولی صاحب کے پاس اہل باطل پر رد والا کام ختم ہوگیا ہے۔ اس لئے اب اہل حدیثوں کی باری آگئی ہے۔
  3. شاہد نذیر

    زبیر علی زئی --- مروجہ جماعتوں اور بیعت کی حیثیت

    استغفراللہ! محترم بہت بہتر ہوگا کہ کچھ بھی الٹا سیدھا شئیر کرنے سے قبل کسی اہل علم سے مشاورت کرلیا کریں۔ آپ اصل میں کیا کہنا چاہتے ہیں آپکی پوسٹ سے بالکل بھی ظاہر نہیں ہورہا۔ میرے خیال سے شاید آپ حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ کا تضاد ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن یہ تضاد ہمیں کہیں نظر نہیں آرہا۔ اگر...
  4. شاہد نذیر

    عذاب قبر کی حقیقت دامانوی صاحب کی نظر میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! علمائے اہل حدیث سے اختلاف کا یہ طریقہ بہت برا ہے۔اگر مخالفین ایسی زبان استعمال کریں تو سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن مسلک حق سے نسبت رکھنے والے اپنے ہی علماء کے خلاف ایسی بدتمیزانہ زبان استعمال کریں یہ سمجھ میں نہیں آتا۔ یہ رد مجھے کسی منکرین عذاب قبر کا لکھا ہوا لگ رہا ہے؟
  5. شاہد نذیر

    اہل تشیع کی تکفیر

    تمام شیعوں کی نہ سہی کم ازکم یہ تو کہا ہی جاسکتا ہے کہ شیعوں کا فرقہ اثنا عشری کافر ہے۔ آخر اس میں کون سی قباحت ہے۔ ہم سمجھتے ہیں اس میں بھیڑ چال کا عمل دخل زیادہ ہے۔ اگر ہمت کرکے ایک دو بڑے علماء کسی کو کافر قرار دے دیں تو دیگر علماء بھی انکی تائید میں بول پڑتے ہیں اور اگر قادیانیوں کے معاملے...
  6. شاہد نذیر

    اہل تشیع کی تکفیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ابھی یہ اہم ترین سوال میرے ذہن میں آیا ہے کہ کیا قادیانیوں کے نابالغ بچے بھی کافر ہیں یا پھر قادیانی فرقے کو علماء کے بالاتفاق کافر قرار دے دینے کی وجہ سے چھوٹے بڑے کے کافر ہونے کے لئے قادیانی نام ہی کافی ہے؟؟؟
  7. شاہد نذیر

    اہل تشیع کی تکفیر

    ہمارے علماء مستحق شخص کی تکفیر میں اتنی احتیاط کرتے ہیں کہ صحابہ و تابعین اتنی احتیاط نہیں کرتے تھے بلکہ سلف تو صرف کسی ثقہ شخص کی گواہی سن کر یا کتاب پڑھ کر ہی صاحب کتاب کی تکفیر کردیا کرتے تھے۔ ماضی میں سلف نے جس جس طرح کے لوگوں کی تکفیر کی ہے آج انہیں جیسے بلکہ کفر میں ان سے بڑھے ہوئے لوگوں...
  8. شاہد نذیر

    علامہ وحید الزمان کے بیان کردہ چند مسائل جن پر فرقہ اہل حدیث کا عمل ہے

    آپکی بات کا نہ سر ہوتا ہے نہ پیر۔ آپ سے گزارش ہے کہ پہلے کچھ سیکھ کر آجاؤ اس کے بعد کسی اہل حدیث سے بحث کرنا۔ دیوبندیوں کو بھی بس یہی کام رہ گیا ہے کہ پاگلوں، دیوانوں اور جاہلوں کو اہل حدیث کے پیچھے لگا دیتے ہیں۔ آپ نے اپنے ہاتھوں ہی سے لکھا ہے: یہ موضوع ہی غلط ہے کیونکہ اہل حدیث کا مذہب اس وقت...
  9. شاہد نذیر

    امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

    سہج صاحب آپ نے اپنے سوال کی بنیاد ہی خالص کذب بیانی پر رکھی ہے لہذا پہلے اپنے کذب کا اقرار کریں یا پھر پہلے ثابت کریں کہ ائمہ ثلاثہ کو مجتہد مانتے ہوئے انکے کتنے اجتہادات پر آپ لوگوں کا عمل ہے۔ اسکے بعد آپکے آسان سوال کو جواب پیش کردیا جائے گا۔ امین اوکاڑوی بھی صرف سوال کرتا تھا اور آپ بھی صرف...
  10. شاہد نذیر

    علامہ وحید الزمان کے بیان کردہ چند مسائل جن پر فرقہ اہل حدیث کا عمل ہے

    یہ موضوع ہی دجل و فریب پر مبنی ہے۔ اس عنوان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مسائل سب سے پہلے وحیدالزماں نے بیان کئے اس کے بعد اہل حدیثوں نے ان مسائل کو اپنایا جبکہ معاملہ اسکے برعکس ہے۔ اس کا عنوان اس طرح ہونا چاہیے تھا ’’اہل حدیث کے بیان کردہ چند مسائل جن پر علامہ وحیدالزماں کا عمل یا اتفاق تھا‘‘ سہج...
  11. شاہد نذیر

    امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

    بڑے بڑے بے شرم دیکھے لیکن اوکاڑوی کلچر نے جیسے بے شرم اور بے حیا پیدا کئے ہیں ان کی مثال پیش کرنے سے تاریخ قاصر رہے گی۔ مسٹر سہج صاحب آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس قدر جھوٹا ہے کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ حقیقت ہم نے واضح کردی کہ حنفی مقلدین ابوحنیفہ کے علاوہ کسی امام کو مجتہد تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی...
  12. شاہد نذیر

    مولانا وحید الزماں کا عقیدہ ومسلک بزبان اکابرین "اہل الحدیث"

    لگتا ہے کہ سہج صاحب کے پاس کہنے کو اب کچھ نہیں رہا اسی لئے میری تین پوسٹس میں سے کسی ایک بات کا بھی جواب دینے کی توفیق نہیں ہوئی۔ بس امین اوکاڑوی ڈھیٹ کی طرح ہر دلیل کے جواب میں نیا سوال یا پھر وہی پرانا سوال نئے انداز سے دھرارہے ہیں۔ جس طرح امین اوکاڑوی ساری زندگی ذلیل وخوار رہا اور اسی حالت...
  13. شاہد نذیر

    امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

    الحمدللہ! امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے اس کلام سے جاہل مقلدوں کا یہ اعتراض ختم ہوجاتا ہے کہ اہل حدیث صرف محدیثین کا لقب ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو شخص صدق دل سے حدیث پر عمل کرے وہ اہل حدیث ہے۔ یاد رہے کہ مقلدین حدیث پر عمل کرنے کی وجہ سے اہل حدیث لقب کے مستحق نہیں کیونکہ ان کا بعض احادیث...
  14. شاہد نذیر

    امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

    جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ بس یہی ایک چیز مقلدوں کا دین و ایمان ہے۔ اس لئے سہج صاحب منہ در منہ جھوٹ بولنے کی عادت سے مجبور ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ حنفی مقلد احمد بن حنبل، شافعی اور مالک رحمہ اللہ اجمعین کو مجتہد ہی تسلیم نہیں کرتے ورنہ تینوں اماموں کے اجتہاد کو چھوڑ کر صرف ابوحنیفہ کے اجتہاد پر عمل...
  15. شاہد نذیر

    مولانا وحید الزماں کا عقیدہ ومسلک بزبان اکابرین "اہل الحدیث"

    امین اوکاڑوی بھی اس بات کا اعتراف کرچکا ہے کہ اہل حدیثوں نے بالاتفاق وحیدالزماں کی کتابوں اور شخصیت سے اظہار براءت کردیا ہے۔ لیکن آپکے نزدیک شاید امین اوکاڑوی کا دماغ بھی شل ہوگیا تھا اور وہ پاگل ہوگیا تھا یا پھر خود آپ ہی کا دماغی توازن درست نہیں کہ وحیدالزماں کے بارے میں اہل حدیثوں کا نظریہ...
  16. شاہد نذیر

    مولانا وحید الزماں کا عقیدہ ومسلک بزبان اکابرین "اہل الحدیث"

    سہج صاحب آپ جتنا چالاک بننے کی کوشش کرتے ہیں اس سے کہیں زیادہ بے وقوف ہیں کیونکہ چالاکی کے لئے بھی عقل درکار ہوتی ہے جو مقلد کے پاس نہیں ہوتی۔ آپ نے خود ہی یہ ارشاد فرمایا تھا کہ میں اہل حدیث علماء کی بات نہیں مانتا اسی لئے حسب منشاء آپکو آپکے عالم کا حوالہ دیا گیا لیکن اسے تسلیم کرنے کے بجائے...
  17. شاہد نذیر

    راہنمائی فرمائیے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری مسجد کے ایک اہل حدیث ساتھی کے بیٹے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں جس وجہ انہوں نے یہ بیان کی ہے وہ ایک پن دانتوں میں مار رہا تھا کہ پن دانت سے پھسل کر زبان پر جالگی ایک بوند خون نکلا اسنے خون تھوک دیا بات آئی گئی ہوگئی کچھ عرصہ بعد اسے زبان میں درد محسوس ہوا...
  18. شاہد نذیر

    مولانا وحید الزماں کا عقیدہ ومسلک بزبان اکابرین "اہل الحدیث"

    چلیں کم ازکم اپنے مستند جہلاء کی باتوں کو تو تسلیم کرتے ہیں ناں؟ جیسے امین اوکاڑوی دیوبندی (معاف کیجئے گا میں نے امین اوکاڑوی کو جاہل اس لئے کہا ہے کہ موصوف کسی بھی مدرسے سے فارغ التحصیل باقاعدہ عالم نہیں تھے لیکن ان کو دیوبندیت میں جو مقام حاصل ہوا وہ کسی عام عالم کو بھی حاصل نہیں ہوا) لہذا...
  19. شاہد نذیر

    کیا احناف امام صاحب کی مکمل تقلید کرتے ہیں ؟

    جی حکم تو دوسرے مسلمانوں کے لئے بھی ہے لیکن اس حکم پر عمل صرف اور صرف اہل حدیث ہی کرتے ہیں حنفی وغیرہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا جھوٹا اور زبانی دعویٰ ہی کرتے ہیں عملی طور پر انہوں نے اپنے امام کو ہی اپنا نبی اور اپنا رب بنا رکھا ہے۔
  20. شاہد نذیر

    کیا احناف امام صاحب کی مکمل تقلید کرتے ہیں ؟

    محترم جاہل مقلد سہج صاحب آپ سوال کرنے سے پہلے اپنا مقلدانہ دماغ بالکل بھی استعمال نہیں فرماتے اس لئے ایسے ایسے لطیفے سناتے ہو کہ ہنسی نہیں رکتی۔ میرے بھائی ہم نے یہ دعویٰ ہی کب کیا ہے کہ سورہ فاتحہ کے ساتھ سورۃ ملانا فرض، واجب یا سنت ہے؟؟؟ اگر ہم ایسا دعویٰ کریں تو پھر اب جواب طلب کرسکتے ہو کہ...
Top