الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خادم الحرمین الشریفین سے بغض وعناد احناف کو وراثت میں ملتی ہے ، ان مقلدوں کو ائمہ حرمین اور خادم الحرمین کا سلفیوں سے محبت کرنا دیکھی نہیں جاتی ، یہ محبت محض کتاب وسنت سے محبت کی بنیاد پر ہے ۔ میری مانیں تو تقلید سے توبہ کریں اور کتاب وسنت پر عامل ہوجائیں آپ بھی اس لائق ہوجائیں گے ۔
سیاق وسباق...
ویسے میں اس قسم کی ہفوات کا جواب دینے سے گریز کرتا ہوں لیکن نام نہاد کی رٹ لگاکر منہ کی کھانے والا غالی مقلد جب کسی سلفی عالم سے حساب وکتاب کی بات کرے تو پھرکچھ تو حساب کرنا ہی پڑے گا۔
اس مضمون پر ہفوات بکنے والا ہی انشار کا شکار ہوگا اور ایسا ہی ہے کہ کوئی رحمانی نام کا مجہول الحال نام نہاد...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے، اپنی پناہ میں رکھے، دنیا کی ساری خوشیاں عطا کرے اور آخرت میں نبی ﷺ کے پڑوس میں جگہ عنایت فرمائے۔
اللہ تعالی سے اس کی تکمیل کی توفیق طلب کرتا ہوں ۔
سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنے سے نکاح کا حکم
مقبول احمد سلفی
فقہ حنفی کی شرع مخالف تعلیمات نے ملت اسلامیہ اور اس کے افراد کو بہت نقصان پہنچایا ہے ۔ امت کا اختلاف وانتشار ، آپسی تنازع، ایک دوسرے کی تکفیروتذلیل اور مسلمانوں کے درمیان فساد اسی نقصان کاپیش خیمہ ہے ۔ آج بھی مسلمان ایک ہوسکتے...
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
مجھے پتہ نہیں تھا، بہت بہت شکریہ
کیا مجھے اس کا ایمیل ایڈریس مل سکتا ہے اور فائل کس فارمیٹ میں چاہئے ہوتی ہے ان پیج یا ورڈ؟
جنازہ کے اہم مسائل واحکام ( پانچویں قسط)
مقبول احمد سلفی
(41)وصیت کا نفاذ اور ترکہ کی تقسیم :
میت کی تدفین کے بعد انہوں نے حقوق العباد یا دین وخدمت سے متعلق جو وصیت کی ہو اس کا نفاذ عمل میں لایا جائے ۔ قرض سے متعلق وصیت کا نفاذ تو میت کی تدفین سے قبل ہی ہونا ہے بقیہ وصیتیں تدفین کے بعد جس...
نماز جمعہ کی رکعات اور اس کے چند مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلام میں نماز جمعہ کی بڑی اہمیت، اس کےبے شمار فضائل اوراس دن کےبے پناہ فیوض وبرکات ہیں ، اس اہمیت وفضیلت کے پیش نظر اس کی تیاری کا خصوصی حکم دیا گیا ہے اوراس نماز کے واسطے آنے کے آداب اور اس سے متعلق متعدد احکام بھی بیان کئے گئے ہیں ۔...
جنازہ کے چالیس اہم مسائل (چوتھی قسط)
مقبول احمدسلفی
(36)شہداء کا مقام اور ان کے اقسام :
اسلام میں جہاد، شہادت اور شہید کا بلند مقام ہے ، شہداء کو انبیاء اور صدیقین کے بعد تیسرے درجہ پر رکھا گیا ہے جیساکہ اللہ کا فرمان ہے :
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ فَأُولَٰئِكَ مَعَ الَّذِينَ...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از مقبول احمدسلفی
1- میں نے اپنے بیٹے کا عقیقہ کیا اس میں دوبکرے ذبح کئے اور مزید کچھ گوشت خرید کر اس میں ملالیا تاکہ جتنے لوگوں کو دعوت دی گئی سب کو ہوسکے ، کیا یہ درست ہے اور کہیں یہ اشتراک تو نہیں ؟
جواب : عقیقہ کی دعوت کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے اور...
کیا عورت مردوں کی امامت کرا سکتی ہے ؟
مضمون نگار : مقبول احمدسلفی
سوشل میڈیا پہ کئی دفعہ عورت کا مردوں کی امامت کرنے کی تصویر دیکھنے کو ملی مگر تصنع بھری دنیا میں اس قسم کی چیزوں پر اعتبار مشکل سے ہوتا ہے البتہ دو مواقع پر خبروں کے مطابق عورتوں کا مردوں کی امامت کا معاملہ سامنے آیا تھااور...
عقیقہ کا جانور اوراسکی عمر
مقبول احمد سلفی
عقیقہ عق سے مشتق ہے جس کا لغوی معنی پھاڑنے کے ہیں اورشرعی اصطلاح میں اس جانور کو کہا جاتا ہے جو نومولود کی پیدائش پر ساتویں دن اس نعمت کے اظہار کے طور پرذبح کیا جائے ۔عقیقہ کابہتر نام نسیکہ یا ذبیحہ ہے ۔ یہاں یہ بات بھی جان لیں کہ عقیقہ کرنا دلائل...
جامعہ سلفیہ بنارس کے میرے عظیم محسن وخاص مربی شیخ محمدابوالقاسم فاروقی حفظہ اللہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر: مقبول احمد سلفی
متخرج جامعہ سلفیہ بنارس، داعی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف
نوٹ : جامعہ سلفیہ بنارس میں زیر تعلیم سابق مدیر المنار جناب خبیب...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
(1)غلام دست گیر نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب : دست گیر کا معنی مدد کرنے والا ہوتا ہے اور عام طور سے ہندوپاک میں دست گیر کی نسبت عبدالقادر جیلانی کی طرف کی جاتی ہے کہ وہ بندوں کی دست گیری (مدد کرنے والے) ہیں اسی عقیدے کے تحت انہیں...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
(1) اگر میں امام کے ساتھ پہلی رکعت میں بحالت رکوع شامل ہوتا ہوں تو کیا دوسری رکعت میں مجھے ثنا پڑھنا پڑے گا ؟
جواب : ثنا پڑھنے کا مقام پہلی رکعت کا قیام ہے ۔ یہاں سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ رکوع میں ملنے سے رکعت ہوگی یا نہیں ؟ اس میں...