الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا عورتوں کو جہاد کے اجر سے محروم کیا گیا ہے ؟
تحریر : مقبول احمد سلفی
اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ عورتوں پر جہاد فرض نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالی نے ان کی فطرت میں کمزوری اور بناوٹ وساخت میں مردوں سے الگ رکھا ہے ۔ اللہ نے دین میں سب کی رعایت کی ہے اور ایک حکمت کے تحت سب کے لئے مناسب احکامات...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
(1) میں کبھی کبھار گھر میں وتر کی نماز پڑھتا ہوں کیا یہ صحیح ہے اور کبھی کبھار اس میں دعا پڑھنا بھول جاتا ہوں تو کیا مجھے آخر میں سجدہ سہو کرنے کی ضرورت ہے ؟
جواب : وتر کی نماز مسجد اور گھر کہیں بھی پڑھ سکتے ہیں ، یہ رات کی آخری...
آپ کے شرعی مسائل اور ان کا حل
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1): کیا کوئی مرنے سے پہلے یہ وصیت کرسکتا ہے کہ میرے جنازے میں بدعتی لوگ شریک نہ ہوں ؟
جواب : میت کو ایسی وصیت نہیں کرنی چاہئے جس کا نفاذ اس کے وارثین کے لئے طاقت سے باہر ہو اور بدعتی...
(31) تدفین کے آداب ومسائل:
٭ہرمسلمان کی لاش کو دفن کیا جائے گا حتی کہ کافر کی بھی لاش ملے تو اسے دفن کرنا چاہئے مگر کافر کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے ۔
٭ میت کو قبر میں مرد ہی اتارے گا عورت نہیں ، ہاں عورت کی لاش ہو تو بہتر ہے اسےقبر میں اس کا محرم اتارے اور محرم نہیں تو...
(21) جنازہ لےجا نے کے احکام:
جب کسی کی وفات ہوجائے تو اس کی تدفین میں جلدی کرنا چاہئے۔ تجہیزوتکفین کی ادائیگی کے بعد مسلمان مرد جنازہ کو تابوت میں رکھ کر قبرستان لے جائے ۔ویسے مرد کو کفن میں لپیٹنے کے بعد تابوت پر رکھ کربغیر چادر سے ڈھکے بھی قبرستان لے جا سکتے ہیں اور چادر سے ڈھک کر لے جانے میں...
گوگل پلس کے سوال وجواب
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1):اہل بدعت کو جب بدعت پہ خبردار کرتے ہیں یا ان کے متعلق دوسروں کو ان کی خرافات سے بچنے کی دعوت دیتے ہیں تو لوگ اسے مسلمان کے تئیں غیبت قرار دیتے ہیں آپ اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں ؟
جواب : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے منکر کو مٹانے...
واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے سوال وجواب
جواب از مقبول احمد سلفی
سوال (1): میری امت میں بنو تمیم کے لوگ اہل شرک پر مضبوط اور بھاری ہوں گے اور قیامت تک کعبہ کی چابھی اس کے پاس رہے گی ۔ اس قسم کی حدیث کی صحت درکار ہے۔
جواب : اس میں دوباتیں ہیں دونوں صحیح نہیں ہیں ۔ پہلی بات جو صحیح ہے وہ اس طرح ہے...
عورت کی نماز مسجد سے افضل گھر میں ہے۔
مقبول احمد سلفی
دین میں عورت ومرد کے بہت سے مسائل مختلف ہیں ، یہ اس وجہ سے ہیں کہ اللہ تعالی نے دونوں کی تخلیق میں نمایاں فرق رکھا ہے ۔ عورت سراپا پردہ ہے اسے گھروں کو اختیار کرنے کا حکم دیا ہے جیساکہ اس کا فرمان ہے :
وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا...
جنازہ کے چالیس اہم مسائل
مقبول احمد سلفی
(1) بیماری اور اسلام :
بیماری اللہ تعالی کی طرف سے مومن کے لئے آزمائش ہے ،اس پر صبر کرنے والا اجر کا مستحق ہوتاہے،یہ درجات کی بلندی اور گناہوں کی تلافی کا سبب ہے۔ جائز طریقے سے علاج کرنا توحید وتوکل کے منافی نہیں ہے تاہم دوا کو بذات خود نافع نہ سمجھے...
آمین
وایاک
شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ نے میرے ایک ساتھی کے ذریعہ اس موضوع پہ لکھنے کی درخواست کی تھی تو میں نے مختصرا اس موضوع کو واضح کرنے کی کوشش کی ، اگر اس پہ آپ کا قیمتی تبصرہ ہوجائے تو موضوع نکھر جائے گا۔
@خضر حیات