• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    تجربہ دلیل نہیں ہے ، دلیل قرآن و حدیث ہے ۔ قرآن نے پورے قرآن کو شفا کہا تو پورا قرآن شفا ہے۔
  2. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    دلیل اس کے لئے نہیں چاہئے بلکہ کسی آیت یا ذکر یا دعا کو کسی بیماری کے ساتھ خاص کرنے کی دلیل چاہئے۔
  3. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    علاج کیا جا سکتا ہے مگر اسے کسی بیماری سے خاص نہیں کیا جا سکتا ہے۔
  4. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ اس کلام کی کیا حقیقت ہے "جب تمہیں ہچکی لگے تو پہلی ہچکی پر کلمہ طیبہ پڑھ لو ان شاءاللہ ہچکی رک ہو جائے گی اور اس عمل کو اپنی عادت بنا لو اور جب موت آئے گی جو برحق ہےتو موت سے پہلے ایک ہچکی آئے گی اور تماری عادت کی وجہ سے تمہاری...
  5. مقبول احمد سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    جنازہ کے اہم مسائل واحکام (نویں قسط ) مقبول احمد سلفی میت کے لئے ایصال ثواب کے مشروع طریقے : قاعدہ یہی ہے کہ ہے میت کو اصلا اپنے ہی عمل کا ثواب ملتا ہے جیساکہ چند بنیادی اصول کے تحت ہم نے دلائل سے اندازہ لگایا ہے اور پھر مسلم شریف کی حدیث سے معلوم ہوا کہ میت نے خود اپنی زندگی میں صدقہ جاریہ...
  6. مقبول احمد سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    جنازہ کے اہم مسائل واحکام (آٹھویں قسط) مقبول احمد سلفی (48) میت کے لئے ایصال ثواب کے جائز طریقے : ابھی ابھی ایصال ثواب کے واسطے آپ نے چند اصول پڑھے ہیں اوراس سے پہلے یہ بتلایا گیا ہے کہ میت کو غیرمشروع طریقوں سے ایصال ثواب کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے اور ان غیرمشروع طریقوں کا بھی ذکر کیا...
  7. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    یہ حدیث ابوداؤد ، ترمذی اور ابن ماجہ وغیرہ میں ہے ان الفاظ کے ساتھ ہے ۔ سنن أبي داؤد: كِتَابُ الكَهَانَةِ وَالتَطَيُّرِ (بَابٌ فِي الْكُهَّانِ) حکم : صحیح (الألباني) سنن ابو داؤد: کتاب: کہانت اور بدفالی سے متعلق احکام و مسائل(باب: غیب کی باتیں بتانے والے ( کاہن ) کے پاس جانا) مترجم: ١. فضیلۃ...
  8. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جواب از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ کیا دینی کام کے لئے جمعیت بنانا یا مدرسہ کھولنا ضروری ہے جبکہ سماج کی خدمات کے لئے دینی ادارے موجود ہیں ؟ جواب : دینی خدمات انجام دینے کے لئے نہ مدرسہ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کوئی ٹرسٹ بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت اکثر...
  9. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ کتے کے جھوٹے کو دھونے کا حکم ہے تو کیا شکاری کتے کا جھوٹا بھی دھویا جائے گا؟ جواب : کسی چیز کو نجس یا حرام ماننے کے لئے دلیل چاہئے ، چونکہ اس بات کی دلیل ہے کہ جب کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات بار دھوئیں لیکن اس بات...
  10. مقبول احمد سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    جنازہ کے اہم مسائل واحکام (ساتویں قسط) مقبول احمد سلفی میت کے لئے ایصال ثواب کے واسطے چند بنیادی اصول : انسان کی دنیاوی زندگی محدود ہے ،ہرکوئی اپنی حد زندگی تک پہنچ کر دم توڑ دیتا ہے ۔ انسان کی انتہاء موت ہے ۔ موت کے بعد انسان دنیا سے لاتعلق ہوجاتا ہے ، وہ اب کوئی دنیاوی عمل انجام دینے سے...
  11. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ پہ سنجیدگی اور انضباط وقت کی ضرورت

    واٹس ایپ پہ سنجیدگی اور انضباط وقت کی ضرورت تحریر : مقبول احمد سلفی مشرف واٹس ایپ گروپ اسلامیات 2 سوشل میڈیا کا بڑا فائدہ ہے مگر ساتھ ہی اس کے نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں ۔ ان میں وقت کا ضیاع بہت زیادہ اہم ہے۔ وقتوں کی پامالی سے ہمارے بہت سارے امور متاثر ہوتے ہیں ۔ حقوق العباد سے لیکر حقوق...
  12. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کا جانور اوراسکی عمر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن القیمؒ نے تحفۃ المودود فی احکام المولود میں اپنی جانب سے عقیقہ کرنے کو مستحب کہا ہے۔ یہی رائے شیخ ابن بازؒ کی بھی ہے۔اور نبی ﷺ کا خود سے عقیقہ کرنا بھی ثابت ہے ۔ لنک پہ کلک کرکے میرا مضمون پڑھیں ۔
  13. مقبول احمد سلفی

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    جنازہ کے اہم مسائل واحکام ( چھٹی قسط) مقبول احمد سلفی (46) میت کے لئےایصال ثواب کے ناجائز طریقے: جنازہ کے نام پر امت میں بے شمار بدعات وخرافات درآئی ہیں جو گنتی سے باہر ہیں ۔ وفات سے لیکر دفن کرنے تک اور تدفین سے لیکر ایصال ثواب کے نام پر رسم ورواج، بدعات وخرافات، شرک وکفر اور تجارت ومعیشت...
  14. مقبول احمد سلفی

    پلاٹ کی زکوۃ کے متعلق سوال

    پلاٹ کی زکوۃ کے متعلق سوال السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ زکوٰۃ کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں... 1. زید سعودی عرب میں ایک کمپنی میں ملازم ہےوہ اپنی جمع پونجی سے منافع حاصل کرنے کی نیت سے کچھ پلاٹس اپنے ملک میں خریدے، کچھ سستی قیمت کے ہیں تو کچھ مہنگی، کسی پلاٹ پر اگر سال گزر جائے تو اس کی مالیت کے...
  15. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات میں کئے گئے سوالوں کے جواب

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات میں کئے گئے سوالوں کے جواب ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جواب از مقبول احمد سلفی سوال (1): میرا ایک سوال ہے جورمضان میں بھی پوچھا گیا تھالیکن اس کاجواب آیانہیں ,سوال یہ ہے کہ کچھ لوگ حج یاعمرہ کرنے کے لئے سائیکل پر سوار ہوکر ایک ملک سے دوسرا ملک...
  16. مقبول احمد سلفی

    رویت ہلال پہ حدیث کریب کا ایک مطالعہ

    رویت ہلال پہ حدیث کریب کا ایک مطالعہ مقبول احمد سلفی رفتار زمانہ کے حساب سے مسائل واحکام میں بھی بسا اوقات تبدیلی واقع ہوتی ہے، آج کے گلوبلائزیشن کے دور میں بعض کے نزدیک وحدت رویت کا مطالبہ وقت کی ضرورت اورحالات کا تقاضہ ہے۔یہ ایک اجتہادی مسئلہ ہے متقدمین میں سے بھی بعض علماء نے وحدت رویت...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا صحابہ کرام کے اقوال وافعال ہمارے لئے حجت ہیں ؟

    کیا صحابہ کرام کے اقوال وافعال ہمارے لئے حجت ہیں ؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے،صحیح بخاری کی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں چند حبشی نوجوانوں کو جنگی مشق کرتے ہوئے دیکھا اور اس پر خاموشی اختیار فرمائی،اسی طرح عید کے روز چند بچیوں کو...
  18. مقبول احمد سلفی

    گناہوں کے مضر اثرات انسانی زندگی پر

    گناہوں کے مضر اثرات انسانی زندگی پر مقبول احمد سلفی دین اسلام ایک کامل نظام ہے۔اس نے انسانی زندگی کے تمام شعبہ جات پر روشنی ڈالی ہے۔اس کے ماننے والے اللہ کی توفیق سے دنیا کے تمام نقصانات سے بچ سکتے ہیں، انسانی زندگی پر برے اثرات ڈالنے والے عناصرکو پہنچان کر اپنا بچاؤ کرسکتے ہیں ۔ جسم کو ضرر...
  19. مقبول احمد سلفی

    نومولود بچی کاساتویں دن بال منڈانا

    نومولود بچی کاساتویں دن بال منڈانا مقبول احمد سلفی اس مسئلہ میں اہل علم کے درمیان اختلاف ہے کہ نومولود بچی کا ساتویں دن لڑکا کی طرح بال منڈایا جائے گا یا نہیں ؟ بعض حنابلہ بچیوں کے حق میں حلق (منڈانا) سے منع کرتے ہیں جبکہ امام مالک وامام شافعی کے یہاں لڑکوں کی طرح لڑکیوں کا بھی بال منڈایا...
Top