الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عیدسے متعلق سوالوں کے جواب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کہ آپ سب مشائخ حضرات اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت سے ہوں گے،عید کے دن کے تعلق سے کچھ سوالات ہیں برائے مہربانی دلائل کی روشنی میں جواب دیکر شکریہ کا موقع مرحمت فرمائیں گے۔
(1) کیا ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرنا چاہئے یا...
بعض صحابہ کے نزدیک اعتکاف کے لئے روزہ شرط ہے، ان میں ابن عمراور ابن عباس رضی اللہ عنہما کے علاوہ عائشہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں لیکن صحیح قول کی روشنی میں شرط نہیں ہے۔
دئے گئے رابط پر غازی عزیر صاحب کی کتاب موجود ہے ساتھ ہی چالیس سے زائد اہل حدیث علماء کی کتابیں بھی ہیں ۔
کتاب کا لنک
@ابن آدم
@انس
@کلیم حیدر
@ehsananwar
رویت ہلال کے اعلان میں عشوائیت : تحلیل وتجزیہ
تحریر: مقبول احمدسلفی
اسلام ایک منظم لائحہ عمل، اجتماعی نظام حیات، ٹھوس ومستحکم قواعد واصول اور متحدہ فلسفہ حیات پیش کرتا ہے۔ اس نظام میں عشوائیت، من مانی، لاقانونیت، تحریف، بدعت اور افتراق وانتشارکی گنجائش نہیں ہے۔ اس کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ...
کیا جھگڑا لڑائی کرکے دو رکعت نماز پڑھنے سے گناہ معاف ہوجاتا ہے ؟
مقبول احمد سلفی
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا جھگڑا لڑائی کرکے دو رکعت نماز پڑھنے سے گناہ معاف ہوجاتا ہےکیونکہ میں نے یہ حدیث پڑھی ہے جسے شیخ البانی نے سلسلہ احادیث صحیحہ میں درج فرمایا ہے :
عَنْ أَبِي هُرَيْرَة مَرْفُوعًا ...
رمضان المبارک 2018 کے چند اہم سوالات وجوابات
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
1/ نیند میں دانت کا خون لعاب کے ساتھ حلق میں چلا گیا اور اسی طرح جسے دانت سے خون آئے وہ کیا تھوک کی طرح گھونٹ سکتا ہے ؟
جواب : آدمی نیند میں مرفوع القلم ہے اس وجہ سے بحالت نیند جو خون حلق سے نیچے اترگیا اس پہ کوئی...
جن لوگوں نے جمعرات سے روزہ رکھا ہے ان کے حساب سے رمضان کے انتیس دن پر چاند نکل جائے تو جمعہ سے روزہ رکھنے والا ایک روزہ قضا کرے گا کیونکہ اس کے حق میں اٹھائیس ہی روزے ہوئے ۔
امسال (2018)شب قدر کیسے تلاش کریں؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
ہندوستان کے بہت سارے لوگوں نے باربار یہ سوال پوچھا ہے کہ امسال شب قدر کیسے تلاش کریں ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس مرتبہ (2018) کو ہندوستان میں روزہ کی شروعات میں اختلاف واقع ہوا ہے ۔ اکثر لوگوں نے جمعرات سے روزہ شروع کیا ہے جبکہ بعض لوگوں...
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے، فاتحہ نہ پڑھنے، رفع یدین نہ کرنے، اجتماعی دعا کرنےاور بیس رکعت تراویح پڑھنے کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے کچھ سوالات ہیں برائے کرم تشفی بخش جواب سے نوازیں۔
1/ کوئی شخص ناف کے نیچے ہاتھ باندھتا ہوکیا اس کی نماز نہیں ہوتی ؟
2/کوئی نماز میں سورہ فاتحہ خلف...
ڈاکٹرذاکر نائیک کا متنازعہ جملہ "محمد ﷺ کو بھی ماننا حرام ہے "
تحریر : مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
ذاکٹرذاکر نائیک صاحب سے ایک ہندو نے سوال کیا کہ بت پرستی غلط ہے میں بھی مانتا ہوں مگر مزار کی پوجا کرنا کیسا ہے ؟ ڈاکٹر صاحب نے سائل کے اس سوال کے جواب میں قبر سے متعلق...
رمضان المبارک اور گناہوں کی مغفرت کے مواقع
تحریر: مقبول احمد سلفی
رمضان سراپا بخشش ومغفرت کامہینہ ہے ، اس میں ہر قسم کی خیروبرکت کی انتہاء ہے ۔بلاشبہ یہ ماہ مبارک صیام وقیام پہ اجرجزیل اور گناہوں کی مغفرت کے ساتھ اپنے اندر نیکیوں پہ بے حدوحساب اجروثواب رکھتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اسلاف کرام چھ...
امام کے ساتھ بعض رکعت تراویح پڑھنے والوں کا اجر
مقبول احمد سلفی
رات میں قیام کرنے کی بڑی فضیلت آئی ہے، یہ فرض نماز کے بعد سب سے عظیم الشان عبادت ہے ۔نبی ﷺ کا فرمان ہے : أفضلُ الصيامِ ، بعدَ رمضانَ ، شهرُ اللهِ المحرمِ . وأفضلُ الصلاةِ ، بعدَ الفريضَةِ ، صلاةُ الليلِ(صحيح مسلم:1163)
ترجمہ...
عورتوں کے لئے اذان واقامت کا حکم
نماز میں اذان واقامت صرف مردوں کے حق میں مشروع ہے کیونکہ مردوں پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے جبکہ عورتوں کی نماز اپنے گھر میں ادا کرنا بہتر ہے ۔ یہ الگ مسئلہ ہے کہ عورت اگر مردوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتی ہے شریعت نے اجازت دی ہے ۔
جب...