الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس آیت کریمہ سے معلوم ہواکہ دین اسلام پر طعن و تشنیع کرنے والا پیغمبر اسلام سیدنا محمدﷺ کی ادنیٰ سی بھی توہین کرنے والا خواہ وہ نام نہاد مسلمان ہو یا صریح کافر واجب القتل ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے دین اسلام پرطعنہ زنی کرنے والے آئمہ کفر کے ساتھ قتال کا حکم دیا ہے اور کفار و مشرکین ملحدین و معاندین کا...
امام ابن المنذر (ت ۳۱۸ھ) راقم ہیں:
گستاخ رسول کے واجب القتل ہونے پر کتاب و سنت میں بے شمار دلائل قاطعہ اور براہین ساطعہ موجود ہیں اور کبار آئمہ حدیث و فقہ نے اس پر مستقل کتب مرتب کی ہیں جیسا کہ شیخ الإسلام والمسلمین علم العلماء،قامع المبتدعۃ،فارس الأحکام علامہ ابن تیمیۃ تغمدہ اﷲ برحمتہ وأسکنہ...
سوال:شاتم رسول کے بارے میں قرآن وسنت کی روشنی میں بتلائیے کہ اس کی کیا سزا ہے؟
الجواب:سابقہ اَدوار کی طرح عصرِ حاضر میں بھی بعض اشقیاء اور ملعونین نے ہمارے آخری نبی و رسول سیدنا محمد ﷺ کی شان عالی المرتبت میں نازیبا کلمات کہے اور گستاخانہ خاکے طبع کرکے مسلمانان عالم کے قلوب و جگر کو مجروح کیا...
علامہ صنعانیفرماتے ہیں:
لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ایسے بدکردار لوگوں کا کم از کم سو شل بائیکاٹ کردیں تاکہ غیرت مندی کا اظہار ہو شاید رب العزت ہم سے عفو و درگزر فرمائے۔
سوال:مغرب کی طرف سے توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کرنے والے اداروں کے متعلق شرعی حکم واضح کریں؟
الجواب:مغرب نے ایک مدت سے رسول اعظم ﷺ کے توہین آمیز خاکے شائع کرکے مسلمانوں کی غیرت کو للکارا ہے اور ہمارے دین پر حملہ آور ہوا ہے۔ اس کا جواب عملاً ہونا چاہئے تھا جو اُمت مسلمہ کے ذمہ قرض ہے۔
حافظ...
کاش کہ کفار سے مرعوب ایسے لوگ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد علیحدہ کھڑی کرنے کی بجائے۔ اللہ اور اس کے رسولﷺ اور دین اسلام کی خیرخواہی کی خاطر تمام مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہوکر غیرت اسلامی کا ثبوت دیں۔ اور اپنی روشن خیالی پر نظرثانی کے لئے تیار ہوجائیں۔
المختصر کہ اس سلسلہ میں ہر مسلم کو مقدور بھر کوشش...
ان آیات کریمہ اور اسلامی غیرت کا لازمی تقاضہ ہے کہ مسلم ممالک کے حکمران ان مطالبات کو تسلیم نہ کرنے والے غیر مسلم حکمرانوں اور ان ممالک کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ ان کے ساتھ ہر قسم کے سفارتی، تجارتی و سیاسی تعلقات ختم کرڈالیں۔جب تک کہ وہ مرتکبین توہین رسالت کو قرار واقعی سزا دینے پر تیار نہیں ہوجاتے...
سیدنا ابن عباسسے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: اس کا کام تمام کرنے والا کون ہوگا؟ چنانچہ اس کی قوم میں سے ایک شخص نے اسے قتل کردیا اور آپﷺکو خبر دی تو آپﷺ نے فرمایا: اس قتل میں دو کلہاڑیاں نہیں ٹکرائیں گی(مطلب اس کے قتل کاکوئی قصاص نہیں۔ مختلف اہل سیر نے اسے بیان کیا ہے) مجمع الزوائد:۶؍۴۶۰)...
یہ معلوم بات ہے کہ مجرد کفر قتل کا سبب نہیں اور جہاں تک معاملہ عورتوں کا ہے تو نبی کریمﷺ نے انہیں تو جنگ میں قتل کرنے سے منع فرمایا، لیکن رسو ل اللہﷺ کی گستاخی کی وجہ سے انہیں بھی قتل کردینے کا حکم دیا گیا۔ گویا یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
اسی طرح سیدنا انس سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے ابن خطل...
ابوبرزہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا ابوبکر کی گستاخی کی، تو میں نے عرض کیا کیا اُسے قتل کردوں؟ تو سیدنا صدیق نے مجھے ڈانٹا اور فرمایا:
کہ اس کی گستاخی پر کسی کو قتل کردیا جائے۔ یہ حدیث بھی اس بات کی دلیل ہے کہ جس کسی نے آپﷺ کی شان میں گستاخی کی اس کی سزا قتل ہے۔
ابن خطل کی دو گانا گانے...
اس طرح کعب بن اشرف یہودی کا معاملہ ہے۔یہ شخص اپنے شعروں میں نبی کریمﷺ کی ہجوکیا کرتا تھا۔ سیدنا جابر سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:
تو محمد بن مسلمہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا اے اللہ کے رسولﷺکیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اُسے قتل کردوں؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں … پھر اسے قتل کردیا گیا۔ ( صحیح...
یہ حدیث رسول اللہﷺ کے گستاخ کو قتل کرڈالنے کی واضح نص ہے۔ خواہ وہ کوئی بھی ہو۔ چونکہ یہ عورت یہودیہ تھی اور یہ تو معلوم و معروف بات ہے کہ جب نبی کریمﷺ مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپﷺ نے تمام کے تمام یہود کے ساتھ معاہدہ فرما لیا تھا اور اہل علم کے ہاں یہ بات بمنزلہ متواتر کے ہے۔
اس کی تفصیل میں...
یہ جرم اس لحاظ سے بھی گھناؤنا بن جاتا ہے کہ ان لوگوں نے نبی اکرمﷺ کے خاکے نجی طور پر نہیں بنائے بلکہ پوری دنیا میں اس کی نشرواشاعت کی گئی ہے اور ان کی حکومتوں نے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ اب صورت حال کچھ اس قسم کی ہے کہ ایسا شخص اگر مسلمان ملک کا رہائشی ہے اور اس کا یہ انفرادی جرم ہے تواِنفرادی جرم...
اسی طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
اسي طرح اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
نیز اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
الغرض متعدد آیات قرآنیہ میں مرتکبین توہین رسول اللہﷺ اور حرمت رسولﷺ کو پامال کرنے والوں کے بارے میں کہیں بھی نرم رویہ اختیار نہیں کیا گیا بلکہ دنیا و آخرت میں ان کے لئے سخت سزا کا حکم سنایا گیا ہے۔
بہرحال قرآن مجید کی متعدد آیات میں رسول اللہﷺ کی توہین کے مرتکبین اور آپﷺ کی گستاخی کرنے والوں کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے اور دنیا و آخرت میں انہیں عذاب کا مستحق قرار دیا گیاہے۔چنانچہ قرآن مجید میں ہے:
جس دین کو اللہ تعالیٰ نے تمام اَدیان باطلہ پر غالب کرنے کے لئے رسول اللہﷺ کو بھیجا ہے۔ ظاہر بات ہے کہ اس رسول ﷺکی عزت، توقیر اور عظمت کا سکہ بھی پوری دنیا میںبٹھانا مقصود ہے۔ تبھی وہ دین تمام اَدیان پر غالب آئے گا۔ چنانچہ رسول اللہﷺکا فرمان ہے:
ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم مسلمان اِنتشار کا شکار...
یسئلونک
توہین رسالت بارے استفسارات اور ان کے جوابات
عبد الرشید صادق
سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ آج کل ڈنمارک ، ناروے اور بعض دیگر یورپین ممالک کے کفار رسول اللہﷺ کی شان میں مختلف انداز سے گستاخیاں کررہے ہیں۔ اس سلسلہ میں بعض نام نہاد مفکرین کا یہ خیال ہے کہ مسلمانوں کو...