الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سینئرایڈووکیٹ، سپریم کورٹ انسانی حقوق اور قانونِ توہین رسالت!
جناب محمد اسمٰعیل قریشی
جب سے امریکہ میں نئی قدامت پرست عیسائی حکومت (Neo-Con)برسراقتدار آئی ہے صدر امریکہ جارج ڈبلیو بش نے اپنی حکومت کو ساری دنیاکے حقوق انسانی کا علم بردار اور نگران (Watch Dog) ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سب سے پہلے...
نوٹ: یہ تجاویز ایسے اَسباب اور واقعات کی روک تھام کے لئے ہیں۔ وگرنہ ’شاتمین‘ و گستاخان رسولﷺ وشعائر اسلام کی سزا تو صرف قتل ہے اور یہ مسئلہ مجمع علیہ ہے۔﴿يٰحَسْرَةً عَلَی الْعِبَادِ مَايَأْتِيْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ إلَّا کَانُوْا بِه يَسْتَهْزِؤُوْنَ﴾ ( یٰسین:۳۰)
٭…٭…٭
6- فی الحال بین الاقوامی طور پر اس مسئلے کا حل طلب کیا جائے (جب کہ بین الاقوامی قوانین میں بھی کسی کی دل آزاری جرم ہے)
حکمران طبقہ خصوصی طور پر اپنی ملاقاتوں میں اس مسئلے کو زیر بحث لائیں۔افہام و تفہیم بھی کی جائے۔ مسلمانوں کے عقیدہ ’ایمان بالرسل‘ ﴿لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ...
رسول اللہﷺکی یہ حدیث بھی ذہن میں رکھنی چاہئے:
4- جہاد اِسلامی کے لئے مجاہدین کو مربوط کیا جائے اور اس کی بے ترتیبی پر غور کیا جائے۔ نیز ’جہاد‘ کو قطعۂ ارض اور اس کے حصول سے منسلک کرنے کے بجائے ’اعلاء کلمۃ اﷲ‘ کے ساتھ خاص کیا جائے۔ منظم ’جہاد‘ ’فلسطین یا کشمیر‘ کی آزادی تک نہیں، قیامت تک جاری...
عالم کفر کو دوبارہ یقین آجائے«المؤمن للمؤمن کالبیان،یشد بعضه بعضاً»(صحیح البخاري:۴۸۱) ’’کہ ایک مؤمن و مسلم دوسرے ساتھیوں کے لئے عمارت کی مانند ہے جو ایک دوسرے کے لئے سہارا اور قوت و مضبوطی کا باعث ہوتے ہیں۔‘‘یقین جانئے کہ کفار، مسلمانوں میں سے کچھ،’بندے‘ توڑے بغیر ان کے خلاف کچھ نہیں کرسکتے۔
3-...
ذیل میں اس اہم مسئلے کے تدارک، طعن فی الدین اور اہانت رسول کی کوششوں کی روک تھام کچھ تجاویز اور ہر مسلمان کے لئے کچھ نصیحتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
1- دین الٰہی، اسلام کی حقانیت اور رسول اکرمﷺ کے اُسوۂ حسنہ و سیرت طیبہ کے بارے میں صحیح معلومات عام کی جائیں اور اس سلسلے میں نشرواِشاعت کو تیز تر کیا...
3- مسلمانوں کی مجموعی بے عملی، قرآن و حدیث سے روگردانی اور خراب حالات زار بھی ان واقعات کی اہم وجوہات میں سے ہیں۔
4- اور اکثر ایسے حادثات کفر کی غلاظت،کفار کے نفوس و دلوں کے ’خبث‘ اور حسد و بغض کی وجہ سے رونما ہوتے ہیں۔﴿قُلْ مُوْتُوْا بِغَیْضِکُمْ﴾ (آل عمران:۱۱۹)
5- یا پھر سرداری و حکمرانی...
اس کے علاوہ بھی کچھ ایسے اسباب ہیں جن کا تدارک لازمی ہے۔ مثلاً :
1- متعلقہ اَفراد (مجرمین) کا لا علم و جاہل ہونا اور ’کسی ‘ کے اُکسانے پر ایسے قبیح اَمر میں شرکت کرنا۔ قرآن مجید نے اس بات کو بھی ’توہین‘ کا سبب قرار دیا ہے ۔اللہ کا فرمان:( ۔۔۔ عَدْوًا بِغَیْرِ عِلْمٍ۔۔۔) (الأنعام:۱۰۹)
2- کسی...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپﷺتمام اَدیان و مذاہب کی رو سے محترم ہیں تو پھر ایسے واقعات کیوں رونما ہوتے ہیں جن میں آپﷺاور آپﷺکے لائے ہوئے دین کے ساتھ ’استہزاء‘ و گستاخی کا پہلو ہو یا صراحۃً ’اہانت‘ کی کوشش کی گئی ہو۔یقیناً اس ناکام و نامراد منصوبے میں شیطان لعین کا بہت بڑا ہاتھ ہے جو نہ صرف...
ہمارے پیارے نبیﷺکو یہ خصوصیت حاصل ہے کہ آپﷺ کی حمایت و نصرت اور عزت و تکریم، ہر ایماندار و دیانتدار شخص کرتا ہے (چاہے وہ اسلام کی نعمت سے ابھی تک سرفراز نہ ہوا ہو)
ہر منصف مزاج انسان آپﷺ کی تعریف و حمایت کیوں نہ کرے؟ جبکہ آپﷺمسلمانوں کے لئے ’رحمت‘ ہونے کے ساتھ ساتھ ساری انسانیت، سارے عالم، بلکہ...
ایک اور روایت میں ہے:
اسی محبت و اِیمان کے دیگر تقاضاجات (مثلاً آپﷺکی اِطاعت واِتباع،سنت کی پیروی اور اس سے لگاؤ، سیرت مبارکہ کا مطالعہ اور اس کو اپنانا وغیرہ) میں سے ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ آپ کے سچے اور آخری نبی ہونے پر یقین رکھا جائے، آپﷺکی حمایت و نصرت کی جائے، آپﷺ کی عزت و توقیر اور احترام...
قرآن کریم ایمان والوں کی یہ صفت بھی بتاتا ہے:
یعنی جس میں بھی ’ایمان‘ ہوگا، وہ اپنے آپ سے بھی زیادہ رسول امینﷺسے محبت رکھے گا اور ان کے معاملے کو مقدم جانے گا۔دراصل ’محبت‘ کے اس جذبے کے بغیر،ایمان کا تصورہی نہیں ہے۔
حدیث مبارکہ میں ہے:
«ثلاث من کن فيه،وجد حلاوة الإيمان:من کان اﷲ ورسوله أحب...
رسول اللہﷺکی نصرت و توقیر۔۔۔چند تجاویز
حافظ جاسم ادریس سلفی
الحمد ﷲ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید ولد آدم،محمد قائد المرسلین وإمام النبیین، وعلیٰ آله وأصحابه أجمعین،وبعد!
ایک مؤمن و مسلم جس طرح اپنے آقا و رب تعالیٰ سے محبت کرتا ہے اسی طرح اپنے مطاع و رسول کریم1 سے بھی محبت...
جیسا کہ نبیﷺنے بدر کے موقع پر قریش مکہ کے ساتھ اقتصادی مقاطعہ کے لئے قافلہ پرحملہ کیا تھا اسی طرح یہود و نصاریٰ کے جتنے خاص دن ہیں ان کی مخالفت کی جائے اور مسلمان ’جشن نوروز‘، ’نیوایئر نائٹ‘، ’ویلن ٹائن ڈے‘، ’بسنت‘ اور’ اپریل فول‘ جیسے یہود و نصاریٰ کے تمام تشخصات کو ختم کرکے اسلامی عقائد کی...
صحیح بخاری میں امام بخاری نے بھی اس پر استدلال کرتے ہوئے کعب بن اشرف یہودی کے قتل اور ابو رافع کے قتل کو دلیل کے طور پر کتاب المغازي میں ذکر کیا ہے اور یہ دونوں یہودی نبیﷺ کو شعروں میں ایذا پہنچاتے تھے اور سب و شتم کرتے تھے اسی طرح خلفاے راشدین کے دور میں بھی بہت سی مثالیں ایسی موجود ہیں کہ...
اور عہد نبوت میں ہی ایک یہودیہ نبیﷺ کو سب و شتم کرتی تھی ایک شخص نے اس کا گلہ گھونٹ کر اسے قتل کردیا۔ تو نبیﷺنے اس کے قتل کو رائیگاں قرار دیا۔(سنن أبي داؤد:۴۳۶۲)
پھر تمام علماء اُمت کا اس پر اجماع ہے کہ شاتم رسول واجب القتل ہے۔ امام ملک نے موطا میں اس کو زندیق قرار دیا ہے اور زندیق کی توبہ...
مآل گستاخِ رسول اور ہمارا کردار
مفتی عبدالرحمن رحمانی
سورۂ احزاب کی آیات نمبر ۵۳ ۔ ۵۷، سورہ توبہ کی آیت ۶۱ اور سورہ حجرات کی آیات ۱۔۵ کے مطابق اللہ تعالیٰ کے رسولﷺ پرایمان لانا آپ کی فرمانبرداری کرنا، آپﷺکی ذات سے محبت رکھنا، آپ کی عزت و توقیر کرنا اور آپ کی نصرت وحمایت کرنا فرض اور واجب ہے...
قرونِ متوسط کے مصنّفین کی کتابیں ان شکائتوں سے بھری ہوئی ہیں کہ راہبات کی خانقاہیں بداخلاقی کے چکلے بن گئی ہیں، ان کی چار دیواری میں نوزائیدہ بچوں کا قتل ِعام ہورہا ہے، پادریوں اور چرچ کے مذہبی کارکنوں میں محرمات تک سے ناجائز تعلقات اور خانقاہوں میں خلافِ وضع فطری جراثیم پھیل گئے ہیں اور کلیساؤں...
7۔ عفت کے معاملہ میں بھی فطرت سے لڑ کر، رہبانیت نے بری طرح شکست کھائی۔ خانقاہوں میں نفس کشی کی کچھ مشقیں ایسی بھی تھیں جن میں راہب اور راہبات مل کر ایک ہی جگہ رہتے تھے اور بسا اوقات زیادہ مشق کرنے کیلئے ایک ہی بستر پر رات گزارتے تھے۔ راہب سینٹ ایواگرئیس (Evagrius) بڑی تعریف کے ساتھ فلسطین کے ان...
6۔ اس ترک و تجرید اور فقر و درویشی کے ساتھ دولت ِدنیا سمیٹنے میں بھی کمی نہ کی گئی۔ پانچویں صدی کے آغاز ہی میں حالت یہ ہوچکی تھی کہ رو کا بشپ بادشاہوں کی طرح اپنے محل میں رہتا تھا اور اس کی سواری جب شہر میں نکلتی تھی تو اس کے ٹھاٹھ باٹھ قیصر کی سواری سے کم نہ ہوتے تھے۔ سینٹ جیروم چوتھی صدی کے...