روزہ
اخلاق کے ایوان کی تعمیر ہے روزہ۔۔۔۔اور قصرِخرافات کی تدمیر ہے روزہ
جس میں یہ ریا ہے ، نہ کو ئی مکر، نہ دھوکہ۔۔۔اس حسنِ عبادت کی یہ تصویرہے روزہ
شیطان تو انسان کا دشمن ہے پرانا۔۔۔۔شیطان کے لیے قید ہے زنجیر ہے روزہ
وہ روح کا ہو، یا کہ مرض ہووہ جسد کا۔۔۔۔ہر ایک کے مرض کے لیے اکسیر ہے روزہ...