• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    فیس بوک پہ لڑکی کے نام سے ID چلانا

    سوشل میڈیا اس وقت بہت ترقی کر گیا ہے، بایں سبب اکثروبیشتر مرد و خاتوں اس سے جڑے ہوئے ہیں. اس میڈیا نے جہاں کچه اچهے اثرات چهوڑے وہیں اس کے منفی اثرات بهی سماج پہ بہت مرتب ہوئے. سوشل میڈیا میں فیس بوک کافی مقبول خاص و عام ہے ، اس سے ہر ایرا غیرا جڑ گیا ہے جس کی وجہ سے خصوصا خواتیں کو بہت دقت کا...
  2. مقبول احمد سلفی

    کسی خاص آدمی کی طرف مسجد کی نسبت

    بعض اہل علم نے کسی معین شخص کے نام سے مسجد بنانے یا اس کی طرف مسجد کو منسوب کرنا مکروہ قرار دیا ہے مگر جمہور علماء کے نزدیک مسجد کا انتساب کسی فرد معین کی طرف کرنا جائز ہے بلکہ ایک مسجد کو دوسرے مساجد سے ممیز کرنے کے لئے انبیاء کرام ، علمائے عظام، متقین و صالحین یا قبائل کی طرف منسوب کرنے میں...
  3. مقبول احمد سلفی

    کیا پورے محرم کا روزہ رکھنا مشروع ہے؟

    محرم کے مہینے میں پورے مہینے کا روزہ رکھنا جائز ہے اور بعض فقہاء نے ذکر بھی کیا ہے پورے محرم کا روزہ رکھنا چاہئے، مگر نبی ﷺ سے رمضان کے علاوہ کسی مہینے میں مکمل روزہ رکھنا ثابت نہیں ہے ۔رمضان کے علاوہ صرف شعبان میں اکثردن کا روزہ رکھتے تھے ۔ اس لئے تمام نصوص کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہا جائے گاکہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    کیا قرآن سمجھنا مشکل ہے ؟

    اسلام میں علم دین کی بڑی اہمیت و فضلیت ہے بلکہ دین کا علم حاصل کرنا اسلام میں فرض قرار دیا گیا ہے تاکہ دین پہ صحیح طریقے سے عمل کیا جاسکے ۔ لوگ نبی کریم ﷺ کے زمانے سے جتنا دور ہوتے جائیں گے اتنا ہی انہیں علم کی سخت ضرورت ہوگی کیونکہ لوگوں میں بگاڑ پیدا ہوگا،دنیا پرستی غالب آئے گی، بدعات و خرافات...
  5. مقبول احمد سلفی

    زمزم کے پانی سے وضو اور غسل

    احادیث صحیحہ سے پتہ چلتا ہےکہ ماء زمزم بابرکت اورشرف والا ہے جیساکہ صحیح مسلم میں ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کے بارہ میں فرمایا : إنها مباركة إنها طعام طعم۔ ترجمہ : بلاشبہ یہ بابرکت اورکھانے والے کےلیے کھانا بھی ہے۔ (صحیح مسلم : 2473 ) ایک دوسری روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں۔ (وشفاء...
  6. مقبول احمد سلفی

    مصنوعی طریقے سے بچہ پیدا کرنا

    آج کل سائنس و ترقی کے نام پر متعدد ایسے حرام طریقے اپنائے جارہے ہیں جن کی اسلام میں قطعا گنجائش نہیں ۔ افسوس تو اس کا ہے کہ مسلمان بھی اس میں پیش پیش ہیں اور اس کام کی پرزور وکالت کرتے ہیں۔ مصنوعی حمل پہ اہل علم کے درمیان کافی بحث موجود ہے ۔ ان کا اختصار پیش خدمت ہے ۔ مصنوعی حمل کے ذریعہ بچہ...
  7. مقبول احمد سلفی

    ایام تشریق کی تعیین

    اس بات پہ تمام فقہاء کا اتفاق ہے کہ کہ ایام تشریق تین دن ہیں، مگر وہ تین دن کون کون سے ہیں؟ان کی تعیین میں اختلاف پایا جاتا ہے. (1) پہلا قول یہ ہے کہ ایام تشریق گیارہ، بارہ اور تیرہ ذی الحجہ ہے. (2) دوسرا قول یہ ہے کہ دس (یوم النحر)، گیارہ اور بارہ ہے. ان دونوں اقوال میں راحج قول پہلا ہے کہ...
  8. مقبول احمد سلفی

    آسان حج اردو

    (1) میقات ٭ میقات پہنچ کر صفائی کرکےغسل کریں اور صرف اعضائے بدن پہ خوشبو استعمال کریں، اگر نہانا مضر صحت ہو تو غسل چھوڑ دیں۔ ٭احرام کا کپڑا لگائیں، میقات پہ ازدہام کی وجہ سے میقات سے پہلے بھی کسی جگہ سے احرام کا لباس لگاسکتے ہیں۔ ٭حج کی تینوں قسم (افراد، قران، تمتع) میں سے کسی ایک کو اختیار...
  9. مقبول احمد سلفی

    ضبع (لکڑ بگڑ) کا حکم

    شیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ضبع (لکڑ بگڑ) کے بارے میں علماء کے دو قول ہیں ۔ (1) ضبع حرام ہے ، اور اس کے قائل امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ ہیں ، ان کی دلیل یہ ہے کہ وہ کچلی دانت والا جانور ہے اور حدیث میں ہے : (کل ذی ناب من السباع) (رواہ مسلم) ترجمہ: ہر کچلی دانت والا درندہ حرام ہے ۔...
  10. مقبول احمد سلفی

    نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی

    نبی کریم ﷺ کی طرف سے قربانی دینے کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے ، صحابہ کرام سے زیادہ نبی ﷺ سے کوئی محبت نہیں کرسکتا مگر ان میں سے کسی سے بھی نبی ﷺ کے نام سے قربانی کرنا ثابت نہیں ہے ۔ جولوگ نبی ﷺ کے نام سے قربانی کرنے کا جواز پیش کرتے ہیں ان کا استدلال ان روایات سے ہے جن میں نبی ﷺ نے اپنی جانب اور...
  11. مقبول احمد سلفی

    حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا

    لوگوں میں عام طور سے ایک غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے سے حج فرض ہوجاتا ہے یا یہ کہ حج کے مہینوں میں بغیر حج کے عمرہ نہیں کرنا چاہئے ۔ حج کے مہینے شوال ، ذی القعدہ اور ذی الحجہ ہیں۔ جیسے عمرہ کرنا دیگر مہینوں میں مسنون ہے ویسے ہی کسی کے لئے بغیر حج کی نیت کے عمرہ کرنا...
  12. مقبول احمد سلفی

    عبداللہ بن مبارک کا ایفائے عہد

    نقل الإخباريون عن عبد الله بن المبارك أنه كان في غزوة فالتقى هو ومجوسي للقتال فدخل وقت الصلاة، فقال للمجوسي: دخل وقت الصلاة عبادتنا اصبر على حتى أصلي، وعاهدني على أن لا تقصدني بمكروه حتى أفرغ من الصلاة، فعاهده على ذلك، ثم توضأ عبد الله بن المبارك وصلى، والمجوسي ينظر ولا يتكلم حفظاً للعهد، فلما...
  13. مقبول احمد سلفی

    موبائل یا کمپیوٹر سے امیج بنانے والوں کی خدمت میں مقبول احمد سلفی کی چند گزارشات

    آج کل شوسل میڈیا پہ تحریر سے زیادہ امیج شیر کیا جارہا ہے ، اور چونکہ امیج کو خوب ڈیزائن سے بنایا گیا ہوتا ہے ، اس لئے لوگ اسے آنکھ بند کرکے شیر کرتے ہیں ۔مثلا پردے کی بات ہو تو خوبصورت لڑکی کی تصویر شامل کردی جاتی ہے۔پھر لوگ شوق سے لوگ اسے شیر کرتے چلے جاتے ہیں۔ بہت سارے امیج صرف اس لئے شیر...
  14. مقبول احمد سلفی

    ریاض الجنہ (جنت کی کیاری)

    ریاض الجنہ یہ وہ مبارک جگہ ہے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر یعنی حجرہ عائشہ رضی اللہ عنہاسے منبر شریف کے درمیان میں ہے, اس کا نام ریاض الجنۃ ہے (جنت کا باغیچہ)۔ یہ نام اس لئے پڑا کہ حدیث شریف میں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا: مَا بَیْنَ بَیْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَة مِّنْ رِیَاضِ...
  15. مقبول احمد سلفی

    قرآن کے اوپر کوئی چیز رکھنا

    قرآن اللہ کی کتاب ہے ، اس کی حفاظت ، اور اس کی تعظیم بجالانا مسلمانوں پہ فرض ہے ۔ اور ہر اس پہلو سے بچنا ہے جس سے قرآن کی اہانت ہوتی ہے۔ قرآن کے اوپر کچھ رکھنا چاہے قرآن کے علاوہ دوسری کوئی کتاب ہو یا کوئی اور چیز مناسب نہیں ، البتہ قرآن کے اوپر کوئی دوسرا قرآن رکھا جاسکتا ہے ۔ قرآن چونکہ کلام...
  16. مقبول احمد سلفی

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے لقب " الحمیراء" کی حقیقت

    بعض روایات ایسی بھی ملتی ہیں جن میں حضرت عائشہ کے لئے (الحمیراء) لقب کا تذکرہ ملتا ہے، اور روافض اس لقب کو لیکر امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر طعن کرتے ہیں۔ آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ حمیراء کسی بهی صحیح حدیث سے ثابت نہیں ہے,اس سلسلے میں ملتقی اہل الحدیث میں بیس روایات کو جمع کیا گیا ہے ، تمام...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا ابلیس کا نام پہلے عزازیل تها؟

    کیا ابلیس کا نام پہلے عزازیل تها؟ اس سلسلے میں کوئی مرفوع روایت نہیں ملتی، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک اثر ملتا ہے. سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ’’کان إبلیس اسمه عزازیل و کان من أشرف الملائکة من ذوی الأربعة الإجنحة ثم ابلیس بعد‘‘ ترجمہ : ابلیس کا نام عزازیل تھا وہ چار...
  18. مقبول احمد سلفی

    بازار جانے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    بازار ضرورت کی جگہ ہے جہاں کچھ لوگ کاروبار کرتے ہیں تو کچھ لوگ ان کاروبار سے اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ یہاں فائدہ خرویدوفروخت کرنے والے دونوں فریق کو ہوتا ہے ۔فروخت کرنے والے کا سامان بکتا ہے اور خریدنے والے کی ضرورت پوری ہوتی ہے ۔ بازار جانا ایک فطری چیز ہے مگر پرانے زمانے میں غریب و مسکین...
  19. مقبول احمد سلفی

    عالم کاری اوراسلام

    عالم کاری اوراسلام بقلم مقبول احمد سلفیؔ اسلامک دعوہ سنٹرشمال طائف(مسرہ) E-mail: islamiceducon@gmail.com عالم کاری جسےارود میں عالم کاری کے علاوہ عالم گیریت عربی میں العالم الجدید، عولمہ انگلش میں گلوبلائزیشن وغیرہ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے،مذہب اسلام سے براہ راست متصادم ہے،پہلی بات یہ ہے...
  20. مقبول احمد سلفی

    تقلید سے متعلق شیخ صالح بن فوزان بن عبد اللہ فوزان رحمہ اللہ کی عبارت کا مقصود

    ( وها هم الأئمة من المحدثين الكبار كانوا مذهبيين، فشيخ الإسلام ابن تيمية وابن القيم كانا حنبليين، والإمام النووي وابن حجر كانا شافعيين، والإمام الطحاوي كان حنفياً، والإمام ابن عبد البرّ كان مالكياً.ليس التمذهب بأحد المذاهب الأربعة ضلالاً حتى يعاب به صاحبه، ولا نقصاً في العلم. بل إن الذي يخرج عن...
Top