• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    نیکیاں اور برائیاں لکھنے والے فرشتے

    ہر شخص کے ساتھ کئی فرشتے لگے ہوئے ہیں ، ان فرشتوں میں سے دو فرشتے جنہیں کراما کاتبین کہا جاتا ہے وہ لوگوں کی اچھی بری بات لکھنے پہ اللہ کی طرف سے مامور ہیں۔ یعنی لوگوں میں سے کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جس کے ساتھ اس کے چھوٹے بڑے اور برے اعمال کو لکھنے کے دو فرشتے نہ ہوں ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے ...
  2. مقبول احمد سلفی

    حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا ایمان امت سے بڑھ کے

    متعدد احادیث و آثار میں مذکور ہے کہ زمین والوں کا ایمان ترازو کے ایک پلڑے میں اور ابوبکر رضی اﷲ عنہ کا ایمان ترازو کے دوسرے پلڑے میں رکھ کر وزن کیا جائے توابوبکر رضی اﷲ عنہ کے ایمان کا پلڑا بھاری ہوجائے گا۔ اس سلسلے میں بعض مرفوع روایات ہیں یعنی نبی ﷺ نے ایسا ارشاد فرمایا ہے جیساکہ ابن عدی نے...
  3. مقبول احمد سلفی

    دجال انسان ہے یا شیطان؟

    دجال کا خروج قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور دجال اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہے ۔ یہ آخری زمانے میں ظاہر ہوگا , الوہیت کا دعوی کرتا پھرے گا اور زمین میں خوب فتنہ وفساد پھیلائے گا ۔ دجال کا فتنہ اتنا بڑا ہے کہ ہرنماز میں اس سے پناہ مانگی جاتی ہے اور ہر نبی نے اپنی قوم کو اس فتنے سے...
  4. مقبول احمد سلفی

    دھوپ اور سایہ کے بیچ بیٹھنا یا سونا

    انسان کو سورج کی اشد ضرورت ہے اس لئے اللہ تعالی نے کائنات کی ایک مخلوق سورج بنایا ۔ انسانی زندگی میں اس کے بہت سارے فوائد ہیں ، ان میں سے ایک اہم فائدہ دھوپ حاصل کرنا ہے ۔ یہ دھوپ انسان کے ساتھ تقریبا تمام مخلوقات کی ضرورت ہے ۔ انسان کے تمام تر اعمال کا دارومدار دھوپ پہ ہے۔ اس دھوپ سے ہمیں دیگر...
  5. مقبول احمد سلفی

    اہل حدیث میں مختلف جماعتیں کون حق پر؟

    لوگوں کے ذہن و دماغ میں آج کل یہ شبہ ڈالا جاتا ہے کہ اہل حدیث میں بھی مختلف جماعتیں ہیں ، اس لئے یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اہل حدیث کی کون سی جماعت حق پر ہے ؟ اس بات کو سمجھنے کے لئے پہلے یہ جاننا ہوگا کہ اہل حدیث کسے کہتے ہیں اور ان کی کیا پہچان ہے ؟ اہل حدیث قرآن و حدیث پہ عمل کرنے والے کو...
  6. مقبول احمد سلفی

    سلمان ندوی کے نام

  7. مقبول احمد سلفی

    کیا عورت دوپٹے پہ مسح کرسکتی ہے ؟

    عورت وضو کرتے ہوئے اپنے دوپٹے پہ مسح کرسکتی ہے جب ڈھنڈک کی وجہ سے یا بغیر ڈھنڈک کے سر کو دوپٹے سے مضبوطی کے ساتھ باندھ رکھی ہو کیونکہ اس کے اتارنے میں مشقت و پریشانی ہے۔ اسی طرح اگر سر پہ مہندی کا لیپ لگائی ہو تو اس پہ بھی مسح کرسکتی ہے ۔ اور اگر بالوں کی لٹیں بنی ہوں يا گچھے دار ہو تو اسے بھی...
  8. مقبول احمد سلفی

    خواتین کا پردہ نہ کرنا

    سوال : عورتیں اکثر یہ کتہی ہیں کہ میں شرعی پردہ نہیں کروں گی ، جب انہیں قرآن و حدیث کا حکم سنایا جاتا ہے تو کہتی ہیں کہ وہ تو ٹھیک ہے پر میں پردہ نہیں کرتی ۔ سوال یہ ہے کہ اس قسم کی لڑکیوں کے بارے میں آپ کیا نصیحت کرتے ہیں ؟ سائلہ : مسلم خاتون ہندوستان الجواب بعون اللہ الوھاب اسلام میں پردہ کی...
  9. مقبول احمد سلفی

    سڑی گلی لاش کو کیسے دفن کیا جائے ؟

    کبھی کبھی بعض حالات میں لاش کی شکل بگڑ جاتی ہے ، اس میں تعفن پیدا ہوجاتا ہے اور سڑگل جاتی ہے ۔ اکسڈنٹ ہونے سے کبھی لاش اس طرح کٹ جاتی ہے کہ جمع کرنا مشکل ہوجاتاہے ، اسی طرح میت کی سرکاری کاروائی کے باعث زیادہ دن رکھنے پہ سڑ گل جاتی ہے ۔ یا پھر لاش انجان جگہ پہ بہت دن بعد ملی ہو تو اس میں بھی...
  10. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ ایک مفید غذا ہے

    تلبینہ کا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے ، ان میں بخاری اور مسلم بھی ہیں۔ یہ ایک غذا ہے جو سوپ کی طرح ہوتا ہے، جو آٹے اور چھان سے بنایا جاتا ہے، بسا اوقات اس میں شہد ملایا جاتا ہے، اسے تلبینہ اس لئے کہتے ہیں کہ اسکا رنگ دودھ جیسا سفید اور دودھ ہی کی طرح پتلا ہوتا ہے۔بعض لوگ اسے جو کی کھیر بھی کہہ...
  11. مقبول احمد سلفی

    حمل کی حالت میں اکٹھی دو طلاقیں دی اور عدت میں رجوع کرلیا

    سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ہذا کے سلسلے میں کہ سنبل حنیف (حالیہ مقیم امریکہ) کے شوہر فواد مجید نے آج سے تقریبا چار ماہ قبل حالت حمل میں ایک ساتھ دو طلاقیں دی ، پھر دودن بعد شوہر نے رجوع کرلیا۔ اور ہفتہ دن بعد اس سلسلے میں فتوی منگاکر اطمینان بھی کرلیا گیا۔ پھر دونوں میاں بیوی ہنسی...
  12. مقبول احمد سلفی

    اذان کے وقت بات کرنا

    محترم جناب مقبول احمد صاحب السلام علیکم گذارش ہے کہ آپ کی ویب سائٹ بلاگ سے حاصل شدہ تصویر آپ کو ارسال کر رہا ہوں ،آپ سے گذارش ہے کہ قرآن و احادیث کے واضح حوالہ جات کی روشنی میں دوران اذان بات چیت ،درس و تدریس کی اجازت کے مسئلہ کے بارے میں اظہار خیال فرمائیں . سوال : کیا دوران اذان تعلیم وتدریس...
  13. مقبول احمد سلفی

    دوران حمل جماع اور رضاعت

    ایک بچے کی پیدائش کے بعد ، عورت کا نفاس سے پاک ہوکر اپنے شوہر سے جماع کرنا جائز ہے ۔ اس عمل سے وہ عورت کبھی بھی حاملہ ہوسکتی ہے ۔ اور جب بیوی حاملہ ہوجائے اس حالت میں بھی حاملہ بیوی سے جماع کرنا جائز ہے اور پہلے والے بچے کو جس کی مدت رضاعت پوری نہیں ہوئی ہے اسے دودھ پلانا بھی جائز ہے ۔ مذکورہ...
  14. مقبول احمد سلفی

    قرآن و حدیث كا باہمی ربط

    قرآن اور حدیث دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، قرآن کو حدیث سے الگ نہیں کیا جاسکتا اس لئے تو قرآن کو بغیر حدیث کے سمجھا ہی نہیں جاسکتا ہے ۔ بنابریں اللہ تعالی نے اپنی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی بھی اطاعت کا ایک ہی ساتھ حکم دیا ہے ۔اللہ کا فرمان ہے : قُلْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَالرَّسُولَ فإِن...
  15. مقبول احمد سلفی

    پہلے شوہر سے طلاق لئے بغیر دوسری شادی

    کسی مسلمان عورت کے لئے جائز نہیں ہے کہ پہلے شوہر کے رہتے ہوئے طلاق کے بغیر دوسرے مرد سے شادی کرلے ۔ یہ ناجائز اور سراسر حرام ہے ۔ پہلے تو میاں بیوی سمجھوتہ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے، اگر کوشش بے سود ہو اور طلاق کی نوبت آگئی ہو تو پھر بیوی شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے اور طلاق کے بعد تین مہینے کی...
  16. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی کا تعارف

    نام و ولدیت : مقبول احمد بن عبدالخالق سلفی تاریخ وجائے پیدائش : سرکاری رکارڈ کے مطابق 7/ جولائی بروز جمعرات 1984 ہندوستان کے صوبہ بہار کے ضلع مدھوبنی کے گاؤں اندھرا ٹھاری میں پیدائش ہوئی ۔ گوگل میپ پہ میرا گاؤں : اس پہ انگلش میں ٹائپ کریں : Andhra Tharhi لنک دیکھیں...
  17. مقبول احمد سلفی

    حاملہ میت کے پیٹ میں زندہ بچہ کا حکم

    اگر عورت مرجائے اور اس کے پیٹ میں غیر متحرک یعنی مردہ بچہ ہو تو بلااختلاف عورت کو مردہ بچہ سمیت دفن کیا جائے گا لیکن اگر بچہ زندہ ہو یعنی پیٹ میں حرکت کر رہاہوتو کیا بچے کو ماں سمیتدفن کردیا جائے گا یا بچہ باہر نکالاجائے گا؟ یہ اختلاف کا موضوع ہے ۔ ٭ حنفیہ کا کہنا ہے کہ جب حاملہ عورت مر جائے...
  18. مقبول احمد سلفی

    گھر میں دخول کے وقت سورہ اخلاص پڑھنا

    کچھ احادیث میں گھر میں داخل ہونے کے وقت سورہ اخلاص پڑھنے اور زرق میں کشادگی کا ذکر ملتا ہے ۔ اس سے متعلق دو روایات ملتی ہیں۔ (1)عن سهل بن سعد الساعديّ قال: شكا رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الفقر وضيق المعيشة، فقال له رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا دخلتَ البيت فسلِّمْ إن كان فيه أحد،...
  19. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں منگنی کا تصور

    نکاح کے امور میں سے ایک امر منگنی بھی ہے ۔ یہ ہندی لفظ ہے اسے عربی میں خطبہ کہتے ہیں اور اردو میں شادی کا پیغام دینا کہتے ہیں جو عقد نکاح سے پہلے ہوتا ہے ۔ ویسےعقد نکاح شرعی طریقے پہ انجام دینے سے پورا ہوجاتا ہے یعنی لڑکی کے ولی کی طرف سے ایجاب اور لڑکا کی طرف سے قبول ہو اور یہ ایجاب و قبول دو...
  20. مقبول احمد سلفی

    حرام خوری کی سزا

    وہ مال جو ناجائز طریقے سے حاصل کیا گیاہو مثلا سود ،چوری، رشوت، خیانت، غصب،دھوکہ ، ظلم اور حرام پیشے کے ذریعے سب حرام ہیں ۔ ایسی کمائی اسلام میں سخت منع ہے ،اور یہ گناہ کبیرہ ہے جو ان حرام کاری کے ذریعہ زندگی گذارتا ہے ان کے لئے دنیا و آخرت میں رسواکن عذاب ہے ۔ اس بات کا اندازہ ایک حدیث سے...
Top