الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کی خدمت میں چند سوالات ہیں امید کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان کا جواب عنایت فرمائیں گے ۔
۱) اگر جن کسی انسان کو تنگ کرے تو کیا اسے اس انسان کے اندرحاضر کر کے اس سے بات کی جا سکتی ہے؟
۲) کیا کسی پر جادو کی علامات کودیکھا جا سکتا ہے وہ اس وجہ سے کہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ پانی پر آیت الکرسی پڑھ...
اسلام میں غیبت کی اجازت کہاں تک ہے ؟
تحریر: مقبول احمدسلفی
ایک بہن کا دکھ بھرا سوال ہے کہ اسلام میں غیبت کی اجازت کہاں تک ہے؟ وہ یہ بات گھریلو پریشانی اور سسرالی کلفت کے تناظر میں کررہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بعض اوقات انسان انتہائی مجبور ہوجاتا ہے وہ اپنے حالات سے تنگ ہوکرکسی کو اپنے حالات...
میرا یہ سوال ہے کہ حدیث میں برکہ نام رکھنے کی ممانعت آئی ہے اور ایک بچی ہے اس کا نام امۃ النافع ہے تو کیا اسے نافعہ کہہ کر پکار سکتے ہیں اور کیا یہ ممانعت میں شامل ہے ؟
جواب : برکہ نام رکھنے کی صریح ممانعت وارد نہیں ہے البتہ اس کی کراہت کا پہلو ظاہر ہوتا ہے جیساکہ مسلم شریف کی حدیث میں ہے ۔...
عباد کا لفظ تین معانی پر مشتمل ہے ۔
(1) پہلا لفظ عِبَاد عین کے کسرہ اور باء کے زبر کے ساتھ : یہ عبد کی جمع ہے ،اس کے معنی بندے کے ہیں ۔ اورعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ کا معنی ہوگا اللہ کے بندے۔ قرآن میں اس کا ذکر آیا ہے ۔
وَعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا (الفرقان:63)...
یہ بات سلف صالحین کے اقوال سے معلوم ہوتی ہے کہ طلب علم نفلی عبادت سے بہتر ہے اور حصول علم بھی عبادت میں داخل ہے ۔عالم کی عابد پر فضیلت صحیح حدیث سے ثابت ہے ، نبی ﷺ کا فرمان ہے :
وإنَّ فضلَ العالمِ على العابدِ كفضلِ القمرِ ليلةَ البدرِ على سائرِ الكواكبِ(صحيح أبي داود:3641)
ترجمہ: اور بلاشبہ عالم...
جب وہ فتوی فقہ الاحناف سے دیتے ہیں تو شیخ الاسلام کیسے بن گئے ،انہیں تو شیخ الاحناف کہنا چاہئے ۔
جس کے نظریات پیش کئے گئے ہیں وہ جماعت نہیں فردہے،اس کے نظریات پہ تنقید دراصل اس فرد پر تنقید کہلائے گی اور تنقید کی حیثیت کیا ہے وہ تو واضح ہوگئی۔
حوالہ کس کو دینا چاہئے تھا یہ لنک دیکھ لیں۔
ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ اور ان کے ادارہ الہدی کے متعلق ایک خاتون کے سوالات اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے جوابات کی حقیقت
تحریر: مقبول احمدسلفی
پاکستان کی ایک خاتون مسز سیما افتخار صاحبہ جن کا دعوی ہے کہ انہوں نے الہدی انٹرنیشنل سے اسلامک اسٹڈیز سے ایک سالہ ڈپلومہ کورس کیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ...
وعلیکم السلام
بالکل آپ نے صحیح کہا ہے کہ 5 تولہ سونا کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی سے زیادہ ہوگی مگر پھر بھی اس پر زکوۃ نہیں ہوگی کیونکہ سونے کا نصاب الگ ہے اور چاندی کا نصاب الگ ہے ، سونا پر اسی وقت زکوۃہوگی جب وہ نصاب تک پہنچے گا اور وہ نصاب ساڑے سات تولہ ہے ۔
جواب از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1): خلیجی ممالک میں رہنے والے جب اپنا فطرانہ اپنے ملک بھیجنا چاہیں تو کیسے بھیجیں گے ؟
جواب : اصل تو یہی ہے کہ جو جہاں ہو وہ اسی جگہ کے محتاج لوگوں کو فطرانہ دے لیکن اگر ضرورت پڑے کسی دوسری جگہ فطرہ دینے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ خلیج کے...
آپ طالب علموں میں ممتاز اور مجتہد ہیں ، آپ نے ہرقسم کے مضامین کا رومن اردو میں ترجمہ کیا ہے اور نہایت دقت کے ساتھ ۔ احادیث کے متعلق اچھی معلومات رکھتے ہیں ۔ الحمد للہ
مستقبل آپ کا روشن اور تابناک رہے گا ، ان شاء اللہ، کامیابی اور علمی ترقی کے لئے اللہ سے مزید دعا گو ہوں۔
زکوہ کے مسائل کچھ...
آخری عشرے سے متعلق چندامور پر انتباہ
مقبول احمدسلفی
رمضان المبار ک کا آخری عشرہ فضیلت کے لحاظ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اسی میں اعتکاف ہے اوراسی میں شب قدر ہے جو ہزار راتوں سے بہتر ہے ۔ قرآن کا نزول بھی اسی مبارک رات میں ہوا بنایں سبب رسول کریم ﷺ اس عشرے میں طاعات پر زیادہ محنت کرتے اور اپنے...
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
سوال (1) : نماز تسبیح کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
جواب : نماز تسبیح کے متعلق علماء کا اختلاف ہے ، بعض نے جائز کہا ہے اور بعض نے ناجائز کہا ہے ۔ اس اختلاف کی وجہ تسبیح سے متعلق وارد روایات میں صحت وضعف کا اختلاف ہے ۔ جو تسبیح والی روایت کو صحیح قرار دیتے ہیں وہ جائز...
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شیخ ایک سوال کا جواب مطلوب ہے.
زید ایک تاجر ہے، اس وقت اس کے پاس مال تجارت اور کچھ نقدی مل ملا کر دس لاکھ کی مالیت تک پہنچ رہی ہے,اسکی ماں کے پاس سونا ہے 5 تولہ اور اسکی بیوی کے پاس بارہ تولہ سونا ہے،کیا وہ اس سونے کو بھی اپنے اموال کے ساتھ کر کے زکوٰۃ نکالے گا؟...
ایک اہم سوال ہے کہ تجارتی مال کی زکوۃ کیسے نکالیں گے اورکیا سال بھر کے منافع کا بھی حساب کیا جائے گا نیز تجارتی مال کے ساتھ ساتھ موجودہ نقدی کو بھی شامل کیا جائے گا؟
اس سے متعلق دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر سال میں منافع سے زیادہ نقصان رہا ہو تجارت میں یا آمدنی برائے نام رہی ہو (یعنی حالات ایسے...
ایک بہن کا درد بھرا سوال ہے کہ کیا شوہر بیوی کوبغیر غلطی کے گالی دے سکتا ہے ، بلاوجہ کوسنا، طعنے دینا،بددعا کرنا شوہر کو اسلام نے اجازت دی ہے ۔ وہ سزا دے ،مارے، ستائے اور عورت بت بنی سب کچھ دیکھتی سہتی رہے ۔ اس سے متعلق اسلامی حکم کیا ہے ہمیں اس سے آگاہ کریں ۔ اللہ پاک آپ کو اس کا بہترین...