• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت ہے

    فرض نمازوں کے بعد سورہ اخلاص پڑھنا ثابت ہے مقبول احمد سلفی ہمیشہ سےاہل حدیث کا اس پر عمل رہاہے کہ فرض نمازوں کے بعد سورہ فلق اور سورہ ناس کے ساتھ سورہ اخلاص بھی پڑھتے رہےہیں ، اس عمل کے خلاف پہلے کسی میں اختلاف دیکھنے کو نظر نہیں آتا ہے ، اب کچھ لوگ اس مسئلہ میں یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ فرض...
  2. مقبول احمد سلفی

    قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل

    قرآن وحدیث کی روشنی میں قربانی کے احکام ومسائل مقبول احمد سلفی عشرہ ذو الحجہ کی بڑی فضیلت ہے،اس میں بڑے بڑے اعمال انجام دئے جاتے ہیں ،ان اعمال میں ایک اہم ترین عمل اللہ کی قربت کی نیت سے قربانی کرنا ہے ۔ قربانی جانور ذبح کرنے اور گوشت کھانے کا نام نہیں ہے ، یہ ایثار وجاں نثاری ، تقوی وطہارت...
  3. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    آمین
  4. مقبول احمد سلفی

    تلبینہ کے فوائد. ۔

    تلبینہ ایک مفید غذا
  5. مقبول احمد سلفی

    مناسک حج سے متعلق پچاس اہم سوالوں کے جواب

    مناسک حج سے متعلق پچاس اہم سوالوں کے جواب جوابات از مقبول احمدسلفی سن 2016 میں حاجیوں کی طرف سے بذریعہ فون بہت سے سوالات کئےگئے ان میں سے بعض اہم سوالات اور ان کے جوابات آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہے تاکہ دوسروں کو بھی اس سے واقفیت ہو اور بطورخاص جنہیں ان مسائل سے واسطہ پڑے ان کے لئے آسانی...
  6. مقبول احمد سلفی

    قرآن کریم کی قسم کھانا

    قرآن کریم اللہ کا کلام ہے ، اس میں کسی کی دورائے اور اختلاف نہیں ہے ۔ اللہ کا کلام یعنی قرآن کریم اس کی صفت ہے اور ہمارے لئے اللہ کی ، اس کے ناموں کی اور اس کی صفات کی قسم کھانی جائز ہے ۔ نبی ﷺ اللہ فرمان ہے : من كان حالِفًا، فلْيَحلِفْ باللَّهِ أو لِيَصْمُتْ(صحيح البخاري:2679) ترجمہ: جو شخص قسم...
  7. مقبول احمد سلفی

    منبر: افادیت ومقاصد اور موجودہ صورت حال

    منبر: افادیت ومقاصد اور موجودہ صورت حال تحریر: مقبول احمدسلفی تبلیغ دین اور ارسال رسالت میں منبروں کا بہت بڑا رول ہے۔ شروع اسلام سے لیکر آج تک منبر مسلمانوں کو اتحادواتفاق،تعلیم وتربیت، ادب واخلاق، وعظ ونصیحت، پیغام رسالت ودعوت اسلام سے باخبر کرتے آرہاہے ۔ دو لفظوں میں یہ کہہ سکتے ہیں کہ...
  8. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ" اسلامیات" کے سوالات اور ان کے جوابات

    واٹس ایپ گروپ" اسلامیات" کے سوالات اور ان کے جوابات جوابات از: مقبول احمدسلفی (1) غیرمسلم کو عربی پڑھا نامثلا قرآن یا نورانی قاعدہ کیساہے ؟ جواب : غیرمسلم کو عربی زبان سکھانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن قرآن سکھانے کی بابت علماء نے کہا ہے کہ جو اسلام کی طرف مائل ہو اور جس سے اسلام کی امید ہو...
  9. مقبول احمد سلفی

    آمریت پر مبنی جماعت میں رہنے کا حکم

    کسی ایسی جماعت جس میں شورائیت کی بجائے آمریت ہو اس سے منسلک رہنا یعنی اس کی رکنیت یا کوئی ذمہ داری لینا کیسا ہے؟ جواب : آمریت ڈکٹیٹرشپ اور مطلق العنانی کو کہتے ہیں ، اگر جماعت وتنظیم میں شورائیت کی جگہ آمریت پیدا ہوجائے تو جماعت(تنظیم) فساد کا شکار ہوجاتی ہے ، اس وقت جماعت(تنظیم) کے ذریعہ اصلاح...
  10. مقبول احمد سلفی

    قبروں پر اللہ کی تجلیات وخیروبرکت کا نزول؟

    ایک بھائی کا سوال ہے کہ کیا اللہ کے انواروتجلیات یا خیروبرکت کسی اللہ والے کی قبروں پر اترتی ہے ؟ جواب : قبر اور صاحب قبر کا معاملہ برزخی ہے ، اس کے احوال وکیفیات کوجاننا انسان کے بس میں نہیں ہے ، یہ اللہ کے علم میں ہے۔تاہم اس سے متعلق قرآن وحدیث میں جو بیان کیا گیا ہے ہمیں اس کی تصدیق کرنی ہے...
  11. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ "اسلامیات" کے سوالات اور اس کے اڈمن کے جوابات

    میں نے اسلامیات کا لنک کریٹ نہیں کیا کیونکہ بغیر اجازت اس میں شمولیت کی اجازت نہیں ہے۔
  12. مقبول احمد سلفی

    حج سے متعلق ایک بھائی کے چندسوال اوران کے جواب

    شیخ صاحب حج سے متعلق کچھ سوالات ہیں امید کرتا ہوں کہ جواب ارسال فرمائیں گے ۔ (1)حاجی کے لئے اس کی بیوی کب یعنی کس تاریخ سے حلال ہوگی اور کس تاریخ سے اس کے لئے حرام ہوجائے گی ؟ (2) حالت احرام میں پیر کهلا ہوا ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ (3) منی و عرفات میں ظہر و عصر کی نماز ایک ساتھ پڑهنا ہے یا الگ...
  13. مقبول احمد سلفی

    حدیث: اللہ تھوڑے عمل سے راضی ہوجاتا ہے

    ایک حدیث پاک آتی ہے وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے واسطے سے بیان ہوئی ہے ،ابن ابی الدنیا نے اسے اپنی کتاب الفرج بعد الشدۃ میں اس طرح بیان کیا ہے ۔ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبِ بْنِ خَالِدٍ الْمَدَايِنِيُّ ، قَالَ : ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرْوِيُّ ، قَالَ ...
  14. مقبول احمد سلفی

    زکوۃ، کرسی، نمازجمعہ،مسواک ، مظاہرہ ، سرمہ اور مہندی وغیرہ سے متعلق سوالات کے جوابات

    (1) جو سید ہیں ان کو زکوۃ نہیں ہے مگر ان میں سے جو معذور ہیں ان کی کیسے مدد کی جائے گی اور سید کون ہیں اس کی بھی وضاحت کردیں۔ جواب : ہاں یہ بات درست ہے کہ جو آل محمد ہیں جنہیں سیدبھی کہاجاتا ہے ان کے لئے زکوۃ نہیں ہے ، نبی ﷺ نے فرمایا: إنَّ هذهِ الصدَقاتِ إنَّما هِيَ أوْساخُ الناسِ . إنّها لا...
  15. مقبول احمد سلفی

    اللہ کے اسمائے حسنی اور ان کی معرفت وقواعد

    اللہ کے اسمائے حسنی اور ان کی معرفت وقواعد مقبول احمدسلفی شرعی علوم کی معرفت میں اللہ کی معرفت سب سے بنیادی اور شرف وعظمت والی ہے ، اللہ تعالی نے اپنی معرفت حاصل کرنے کا حکم دیا ہے ۔فرمان الہی ہے : فاعلم انہ لاالہ الا اللہ (محمد:19)یعنی اس بات کی معرفت حاصل کروکہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے...
  16. مقبول احمد سلفی

    جسے نہ روزہ رکھنے کی طاقت ہو نہ فدیہ دینے کی وہ کیا کرے ؟

    سوال : ایک شخص بہت بیمار ہے اور وہ روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ غریب بھی ہے کہ اس کے پاس روزہ کا فدیہ دینے کے لئے رقم بھی نہیں ہے یعنی مساکین کو کھانا کھلانے کے لئے تو ایسی صورت میں کیا اس کا فدیہ معاف ہے ؟ جواب : جو بیماری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اسے شفایابی تک انتظار...
  17. مقبول احمد سلفی

    کیا المعز اسمائے حسنی میں سے ہے ؟

    کیا المعز اسمائے حسنی میں سے ہے ؟ مقبول احمدسلفی المعز اللہ کے اسمائے حسنی میں سے ہے کہ نہیں اس میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ، بعض نے کہاکہ المعز اسمائے حسنی میں سے ہے ۔ ان کی دلیل قرآن کی یہ آیت ہے : قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ...
Top