الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حفاظت ِحدیث میں حفظ کی اہمیت
پروفیسرعلی احمد چوہدری
حفظ کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے یوں تو انسان کو بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن قوتِ حافظہ ان میں اہم ترین نعمت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی اس خاص نعمت سے انسان مشاہدات و تجربات اور حالات و واقعات کو اپنے ذہن میں محفوظ رکھتا ہے اور ضرورت کے وقت انہیں...
میری دعا ہے تیری آرزو بدل جائے
محمد نوید شاہین ایڈووکیٹ
25 ستمبر 2011ء کو ARY News کے پروگرام Q & A میں معروف قادیانی اینکر پی جے میر کو انٹرویو دیتے ہوئے علامہ طاہر القادری نے مجاہدِ تحفظ ناموسِ رسالت غازی ملک ممتاز حسین قادری کے بارے میں ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا:
اس کے بعد قانونِ توہین...
الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ
حافظ حسن مدنی
میڈیا کی اس تیزرفتاری اور ترقی سے بہت سے نئے مسائل نے جنم لیا ہے جن میں ایک اہم مسئلہ ہردَم بڑھتے ٹی وی چینلوں کا بھی ہے۔ پاکستان میں کیبل ٹی وی کے بعد اور مشرف حکومت کی نرم میڈیا پالیسیوں کے سبب پاکستانی قوم اس وقت ٹی وی...
لشکر ِقسطنطنیہ اور امارت ِیزید کا مسئلہ
ڈاکٹر عبداللہ دامانوی کےمضمون کا ایک ناقدانہ جائزہ
مولانا عبد الولی حقانی
اس مضمون کے حوالے سے چند گزارشات پیش خدمت ہیں:
یزید بن معاویہ کے بارے میں شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒکا یہ فیصلہ مبنی برانصاف واِعتدال ہے۔ آپ لکھتے ہیں:
کیا یزید بن معاویہؓ فوجِ مغفور لہم کا سپہ سالار تھا؟
ڈاکٹر ابو جابر عبد اللہ دامانوی
دامانوی صاحب کے مضمون پر مولانا عبد الولی حقانی صاحب نے ایک مضمون ’’لشکر ِقسطنطنیہ اور امارت ِیزید کا مسئلہ‘‘لکھا ہے ۔پڑھنے کےلیے یہاں کلک کریں
مومن کبھی مایوس و ہراساں نہیں ہوتا
آلام و مصائب میں پریشاں نہیں ہوتا
مومن کبھی مایوس و ہراساں نہیں ہوتا
ہے جُہدِ مسلسل ہی میں انسان کی عظمت
جو ہار دے ہمت ہی وہ انساں نہیں ہوتا
اُس قوم کی قسمت میں اندھیرے ہی رہے ہیں
جس قوم کا کردار درخشاں نہیں ہوتا
اُس شخص پہ اللہ کی رحمت نہیں ہوتی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابھی ابھی علوی بھائی سے معلوم ہوا ہے کہ ان کےخاندان میں فوتگی ہوگئی ہے۔تمام بھائی دعا کریں کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات کوبلند کرے۔ان کی تمام دنیاوی غلطیوں کو معاف کرتے ہوئے جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔اور اللہ کریم علوی بھائی کے رشتہ داروں کو صبر جمیل عطا کرتے...
برصغیر میں فتنۂ انکارِ حدیث کی تاریخ اور اسباب
ڈاکٹر محمد عبداللہ عابد
اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی گئی وحی کے مطابق حضور ﷺ نے آئندہ زمانے کے مختلف فتنوں اور حوادث کا ذکر فرمایا جس کی تفصیل مختلف احادیث میں موجودہے۔ انکارِ حدیث کے فتنے کے بارے میں بھی حضورِ اکرمﷺ نے مطلع فرمادیا تھا جیسا کہ...
پرویزیت کے بارے میں علماء اسلام کے فتاویٰ
’’ غلام احمد پرویز کافر اور مرتد ہے ‘‘
ادارہ محدث
امامِ حرمین شریفین شیخ محمد بن عبداللہ السبیل نے ’طلوعِ اسلام‘ تنظیم کے بانی غلام احمد پرویز اور اس کے متبعین کو ان کے باطل و ملحدانہ عقائد کی وجہ سے کافر قرار دیا ہے۔ اپنے فتویٰ میں انہوں نے لکھا ...
فہم توحيد بارى تعالى کے چار بنیادی اصول
زیرنظر کتاب امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی مشہور کتاب ’’ القواعد الأربعة ‘‘ (فہم باری تعالى کے چاربنیادی اصول) کی شرح ہے جسمیں توحید اور اولیاء وصالحین کی اللہ کے ساتھ شرک وغیرہ جیسے حسّاس مسائل کو موضوع بحث بنایا گیا ہے. اس شرح میں ان تمام مسائل...
شیعہ کے نزدیک پاکستان کا مطلب کیا۔؟
اور اس ویڈیو میں ایک دوسرا ذاکر یہ کہہ رہا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=YJEl2WGILKE#!
ماہِ محرّم اور شہادتِ حسین رضی اللہ عنہقلم کار :سیّد حسین عمرى مدنى
[URL="http://www.islamhouse.com/d/files/ur/ih_articles/single/ur_Mahe_Muharram_w_shadate_Hussain.pdf"]ڈاؤنلوڈ لنک