• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    یہ بات اس شخص کے منہ سے نکل رہی ہے جسکا اپنا مذہب آپسی اختلافات سے بھر ا پڑا ہے مسلمانوں کا کوئی بھی مذہب حنفی جھگڑالو اماموں کے کثرت اختلاف کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ تقریبا ہر ہی مسئلے میں اگر ابوحنیفہ کا منہ مشرق کی جانب تو انکے شاگرد ابویوسف کا رخ مغرب کی جانب تو دوسرے حنفی امام محمد کا...
  2. شاہد نذیر

    آن لائن لائبریریوں سے بھر پور استفادہ

    یہ آن لائن لائبریری کا لنک تو نہیں ہے پھر اسے یہاں کیوں شیئر کیا گیا ہے؟ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ انتہائی متعصب دیوبندیوں کا فورم ہے جس کا دورہ کرنا اخلاق اور ایمان بگاڑنے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اور اگر اخلاق بھی سلامت رہے اور ایمان بھی نہ جائے تو کم ازکم منہ کا زائقہ ضرور کڑوا ہو اجائے گا۔
  3. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    صرف کہتے نہیں بلکہ اپنا کہا ثابت بھی کیا ہے۔ یہ خبر تو یقینا ہمارے لئے حیران کن ہے کہ آپ نے جواب دے دیا لیکن وہ جواب کہاں ہے زرا نشاندہی فرمادیں؟ اور آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہم نے اپنا موقف نہیں بدلا ہمارا موقف تو ایک ہی ہے یہ تو مقلدین حضرات ہیں جو گرگٹ کی طرح جان بچانے کے لئے رنگ بدلتے...
  4. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    پیش کی گئی شاذ آرا نہیں ہے بلکہ حنفی مذہب میں اسکی جابجا ترغیب موجود ہے اور اسی مذہبی ترغیب کا اثر ہے کہ اکابرین دیوبند ایسے شوق کے حامل رہے ہیں تفصیل کے لئے اکابرین دیوبندی کی ہم جنس پرستی نیز دیوبند کی نامعلوم دینی خدمات کی بنیاد پر اس گند کو تو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا جسے یہ لوگ دین کے...
  5. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    یہ حنفیوں، دیوبندیوں اور بریلویوں کی خاص ادا ہے کہ اپنے مذہب پر سے الزام ہٹانے کے لئے بغیر سوچے سمجھے ایسی باتیں کرتے ہیں جس کی زد دور دور تک پڑتی ہے۔ ہمارے سلف جو شروع سے گمراہوں فرقوں پر تنقید کرتے رہے انکی غلط باتوں کو منظر عام پر لاتے رہے کیا وہ نعوذ باللہ غلاظت پر بیٹھنے والی مکھیوں کی طرح...
  6. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    یہ خضر حیات بھائی کے سوال کا جواب نہیں ہے کیونکہ یہ حقیقت ہے جسے خضر حیات بھائی نے بیان کیا ہے کہ وہی عام مکھی جو گندگی پر بیٹھتی ہے وہی کھانے پینے کی صاف اور میٹھی اشیاء پر بھی بیٹھتی ہے یہ ایک عام مشاہدہ ہے۔ جب کہ آپ نے اس کا تحقیقی جواب دینے کے بجائے ایک غیر حقیقی مضمون پیش کردیا جسے صرف...
  7. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    غیر مسلم جو کچھ اسلام کی توہین کرتے ہیں اس کا جواز اور جراءت انہیں حنفیوں ہی نے عطا کی ہے اور یہ بات پورے یقین سے کہی جاسکتی ہے جتنی اسلام کی توہین اور گستاخی حنفی مذہب کا خاصہ ہے اس سے یہودی، عیسائی اور دوسرے دشمنان اسلام بھی محروم ہیں۔ کفار گستاخیوں کی جس سطح تک اب تک نہیں پہنچ سکے حنفی صدیوں...
  8. شاہد نذیر

    ادارہ محدث ان کتب کو بھی اپلوڈ کرے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بچوں کے اسلامی ناموں پر مشتمل کوئی کتاب اپلوڈ کردیں۔ جیسے ١- اسلامی ناموں کی ڈکشنری معہ نومولود کے احکامات (دارلسلام) اسکے علاوہ یہ کتاب بھی ہوسکے تو اپلوڈ کردیں۔ ٢- ابوحنیفہ کا مقام محدیثین کی نظر میں ٣- اگر آپ ماں بننے والی ہیں۔ (دارلسلام)
  9. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    محترم ہمارا تبصرہ تو باطل نہیں ہے کیونکہ ہمیں تو معلوم تھا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں اور تقی عثمانی نے اپنی کتاب میں کیا لکھا ہے۔ حنفی مذہب میں عامی پر مجتہد کی تقلید واجب ہے۔ مطلب جو مقلد ہوگا وہ لازمی طور پر عامی بھی ہوگا۔ اب جس متبحر عالم کو تقی عثمانی صاحب امام صاحب سے اختلاف کی اجازت دے...
  10. شاہد نذیر

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے کل تک جو خالص مقلد تھے آج ملاوٹی ہوگئے اب مقلدین قول امام پر اکتفاء نہیں کرتے بلکہ خود بھی مجتہد ہونے کے دعویدا ر ہیں۔ سبحان اللہ! یعنی نہ پورے مقلد نہ پورے مجتہد بلکہ ’’نہ رے نہ نہ، ففٹی ففٹی‘‘ ایسے بناوٹی لوگوں کے بارے میں امین اوکاڑوی لکھتا ہے: اب غیرمقلد...
  11. شاہد نذیر

    نور العینین کا نیا اڈیشن - 150 صفحات کا اضافہ

    ماہنامہ الحدیث، شمارہ نمبر ١٠٢، فروری ٢٠١٣ میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتاب نورالعینین فی اثبات رفع الیدین کا جو اشتہار شائع ہوا ہے اس میں لکھا ہے: اس جدید ایڈیشن میں رفع الیدین سے متعلق ڈیڑھ سو صفحات پر مشتمل بہت سے اہم فوائد کا اضافہ کیا گیا ہے اب یہ جدید اضافہ شدہ ایڈیشن اپنے موضوع پر...
  12. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    اگر آپ پہلی پوسٹ میں دیا گیا پوسٹر دیکھیں تو وہاں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی ایک عبارت سے حنفیوں نے عامی پر مجتہد کی تقلید کے واجب ہونے پر استدلال کیا ہے جبکہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی علماء سے سوال پوچھنے کی نصیحت کو زبردستی تقلید سمجھنا اور اس پر ظلم کرتے ہوئے تقلید کے ساتھ واجب کا اضافہ...
  13. شاہد نذیر

    وَفِى ٱلسَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ

    زبردست! دل کو چھو لینے والی تحریر۔
  14. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    ء حنفی صرف مقلد ہوتا ہے جس کا کام اپنے ائمہ کے اقوال اور اپنے مذہب کے مسائل پر اندھا بن کر عمل کرنا ہوتا ہے اختلاف کا اسے حق حاصل ہے نہ اپنی رائے دینے کی گنجائش موجود ہے۔ بس جو کچھ انکی فقہ میں موجود ہے وہی بدقسمت مقلد کی قسمت ہے۔ ہم نے جو کچھ کہا وہ ایسا سچ ہے جسے آپ بھی نہیں جھٹلاسکتے۔ آپ...
  15. شاہد نذیر

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    محترم بات یہ ہے کہ آپ نے جو کتربونیت کا الزام عائد کیا ہے اور پھر اس سوال کو بھی پیش کیا ہے جس کے جواب میں احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا وہ فتویٰ ہے جسے ہم نے بطور دلیل پیش کیا ہے تو کیا اس مکمل عبارت سے یہ کہیں ثابت ہوتا ہے کہ احمد بن حنبل رحمہ اللہ عامی پر تقلید شخصی کو واجب سمجھتے تھے۔ اگر نہیں...
  16. شاہد نذیر

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    ماشاء اللہ! بہت زبردست! آپ نے قادیانیوں کو حنفیت کی شاخ قرار دے کر بہت اچھا کیا کیونکہ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا اقرار کرتے ہوئے بعض الناس کو موت آتی ہے۔
  17. شاہد نذیر

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    الحمد اللہ ہمارے اکثر علماء ہمیشہ اس طرح کی باتوں کا جواب دیتے آئے ہیں۔ آپ کی آسانی اور علم کے لئے موجودہ دور کے محقق عالم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی یہ تحریر پیش خدمت ہے جس میں آپکے تمام سوالوں کے تسلی بخش جوابات موجود ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں: تحقیقی اصلاحی اورعلمی مقالات جلد سوم: اہل حدیث کے...
  18. شاہد نذیر

    محدث فورم کا سب سے بڑا موضوع کونسا ہے ؟

    میرا خیال ہے کہ الیاسی صاحب اصل میں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ سب سے زیادہ کس موضوع کو دیکھا گیا یا کونسے موضوع میں سب سے زیادہ جوابات دئیے گئے مطلب اب تک کا سب سے زیادہ گرما گرم موضوع کون سا رہا۔
  19. شاہد نذیر

    علمائے دیوبند طاغوت بھی ہیں اور طاغوت کے پجاری بھی !!!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ جب آپ علمائے دیوبند کی تکفیر نہیں کرنا چاہتے تو انہیں طاغوت ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور جب انہیں طاغوت ثابت کردیا گیا تو یہی تو انکی معین تکفیر بھی ہے پھر انہیں کافر کیوں نہیں کہنا چاہتے؟
  20. شاہد نذیر

    غیر مقلدین کو کھلا چلینج

    عبدالعلام صاحب آپ نے اپنی گزارشات کا آغاز ہی صریح جھوٹ اور دھوکہ دہی سے کیا ہے پہلے اس کا جواب دے دیں اس کے بعد اہل حدیث پر اعتراض کیجئے گا۔ آپ نے سفید جھوٹ بولتے ہوئے مقلدین کو اہلسنت والجماعت لکھا ہے جبکہ مقلدین کے امام ابوحنیفہ اہل الرائے تھے جب امام اہل الرائے ہے تو مقلدین کیسے اہل سنت...
Top