الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعوت اور صبر استقامت
صبر اور استقامت کے بغیر آدمی ایک طرح سے کفر کی سرحد پر کھڑا ہوتا ہے ۔ آزمائشوں کا ایک ہلکا سا جھوکا اس کو کفر کی تاریک وادیوں میں گرادینے کےلیے کافی ہوتا ہے ۔ صبر اور استقامت بندے کے ایمان میں وزن پیدا کرتے ہیں۔ ان کے بغیر آدمی کا حال بن پیندے کے لوٹے جیسا ہوتا ہے ۔ جس طرف...
صبر اور استقامت اللہ کا انعام ہے جو بندے کو اس کے ایمان کے بدلہ میں عطا کیا جاتا ہے ۔ یہ انعام انسان کو اس کے ایمان اور خلوص کے بقدر ہی عطا کیا جاتا ہے ۔
وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا زادَهُمْ هُدىً وَآتاهُمْ تَقْواهُمْ [مُحَمَّد: 17]
دل کا ربط بندے کے ایمان کو مضبوط بناتا ہے ۔ اس کو ایمان کی...
دل کی یہ مضبوطی ایمان اور ہدایت کے اضافہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ ایمان کی پختگی ہی وہ چیز ہے جو بندہ کو اللہ کے راستہ میں آنے والی مصیبتوں پر ڈٹ جانے کا حوصلہ دیتی ہے۔ ایمان کی لذت دل کو سکون پہنچاتی ہے ۔ ۔شک ، تردد، کفر ، نفاق کے حملوں سے اس کی حفاظت کرتی ہے ۔ بندہ کے دل میں اطمینان پیدا کرتی ہے ۔ جب...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (2)
وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ
ربط عربی میں باندھنے کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے ۔ ربط علی القلب کا مطلب ہوتا ہے دل کو مضبوط کردینا۔ مشکلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کو عربی رابط الجاش کہا جاتا ہے ۔
ایمان بندے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتا ۔ صبر...
ہندستان میں کچھ سالوں پہلے لیو ان ریلیشن شپ کو قانونی اجازت دی گئی تھی ۔
اب کچھ دنوں پہلے مدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کہ قانونی عمر میں اگر جنسی تعلق قائم کرتے ہیں تو انہیں شادی کےلیے کسی پروف کے دکھانے کی ضرورت نہیں ۔
صرف زبان کے اقرار سے کورٹ دونوں کو میاں بیوی تسلیم کرلے گی ۔کورٹ میں...