• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    کیوں؟
  2. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    علم العروض پر کچھ پڑھا ہے آپ نے۔ میں نے باقاعدہ عروض نہیں پڑھا پر طبیعت ویسے ہی موزون ہے ۔اس لیے ایسا لگتا ہے کہ آپ نے جو ترمیم بتائی ہے اس سے مصرعہ بحر سے خارج ہوجائے گا۔
  3. سرفراز فیضی

    اللمحات

    استاذ تھے؟الہام ہوا ہے کیا آپ کو؟
  4. سرفراز فیضی

    یہ کچرگھان

    یہ کچرگھان روز اک مسئلہ علم وہنر نت نئی سوچ نئی کھوج نیا زاویہ فکرونظر… ایک ہنگامہ بپا ہے کئی دستاروں میں… ایک ہی دین نبی ایک صحیفہ بھی ایک ایک ہی راستہ منزل بھی طریقہ بھی ایک ایک اللہ کے یہ ماننے والے توبہ! ایک دستور پہ ہم رائے بھی ہوجائیں تو ایک تحریک میں ہم راہ نہیں...
  5. سرفراز فیضی

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    Welcome to Freelancer.co.in Mumbai
  6. سرفراز فیضی

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    اب آتے ہیں میڈیا کی بات پر۔مبصر لکھتا ہے : ”مولویوں کو باتیں کرنے کے علاوہ بھی کچھ کرنا چاہیے“ مولوی باتیں کرنے کے ساتھ ساتھ بہت کچھ کررہے ہیں۔ وہ سب آپ کو اس لیے دکھائی نہیں دے رہا کیونکہ عصری شعور اور آج کے علم الکلام نے آپ کی نظروں کو چوندھیا دیا ہے۔ زمینی سطح پر ہونے والے کام کی آپ کی نظر...
  7. سرفراز فیضی

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    کچھ تمہید کے بارے میں تمہید میں تبصرہ نگار نے جو کچھ لکھا ہے اس کا خلاصہ یہ ہے کہ علماء ہر زمانہ میں عصری شعور اور اپنے دور کے علم کلام سے بے گانہ رہے ہیں۔ ان کی قوت صرف مسلکی جھگڑوں اور اس کے بعد ان کراؤڈ پلرس کی ٹانگ کھینچنے میں صرف ہوتی رہی ہے جو ان کے حساب سے اسلوب زمانہ سے واقفیت رکھنے...
  8. سرفراز فیضی

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    تبصرہ نگارکی بنیادی غلطی تبصرہ نگار نے مصنف کے اصل مدعا، کتاب کے پس منظر، اور ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف مدنی صاحب کے اصل دفعات کو نظر انداز کردیا ہے۔ تبصرہ نگار کو جو بات ناگوار گزری ہے اور جس کے ثبوت میں ان کی کوشش صرف ہوئی ہے اس کا تعلق کتاب کے اصل موضوع سے نہیں۔ اور ڈاکٹر صاحب کے مقدمہ میں جو...
  9. سرفراز فیضی

    ”دانشوری“ اور ملائیت

    عہد صدیقی میں کون سا ٹی وی چینل چلتا تھا؟ تحریر : سرفراز فیضی ----------------------- فری لانسر دسمبر کے شمار ہ میں فضیلة الشیخ عبد المعید مدنی کی کتاب پر ایڈیٹر صاحب کا اداریہ پڑھ کر افسوس ہوا۔ تبصرہ نگار نے مصنف اور کتاب دونوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے ۔ تبصرہ پڑھتے وقت ایک لفظ بار بار زبان...
  10. سرفراز فیضی

    آپ کو اس کہر میں کیسے نظر آ رہا ہے؟

    یہ 1961 کا پہلا واقعہ جامعہ برسٹل برطانیہ میں قیام کے دوران پیش آیا۔ مصنف اپنے دیگر سات غیر ملکی طلباء کے ساتھ جامعہ کے ہوسٹل میں قیام پذیر تھے۔ ایک رات کرسمس کی دعوت سے فارغ ہو کر اپنے گھر کی طرف اکیلے ہی چل دیے۔ دسمبر کی یخ بستہ رات کا احوال ڈاکٹر صاحب سناتے ہیں ’’باہر گھپ اندھیرا تھا، اور سخت...
  11. سرفراز فیضی

    ادب ایک فالتو چیز ہے

    ادب ایک فالتو چیز ہے
  12. سرفراز فیضی

    ادب ایک فالتو چیز ہے

    اکثر کہا جاتا ہے کہ ادب کے قاری کم ہوتے ہیں۔ بلاشبہ قاری ایک نادر شے ہے۔ لیکن ادب کی اہمیت اور کتابوں کی تجارت کے اعداد و شمار اس بارے میں غلط تصور قائم کرتے ہیں، جب کہ صورت حال مختلف ہے۔ میں تو یہ بھی کہوں گا کہ جو ادب کے قاری نہیں ہیں ، وہ بھی ادب کے بارے میں اپنے تصورات رکھتے ہیں۔ ہمارے ہاں...
  13. سرفراز فیضی

    ادب ایک فالتو چیز ہے

    ادب ایک فالتو چیز ہے کافی پہلے میں نے اپنے ایک اداریے میں کہا تھا کہ ادب سے ہمارے معاشرے کی بہت ساری توقعات وابستہ ہیں۔ وہ اکثر ادیبوں کے سامنے اس کی فہرست پیش کرتا رہتا ہے اور انھیں ان کے فرائض اور ذمہ داریوں کی یادہانی کراتا رہتا ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہمارے بیشتر ادیب بھی اس خوش فہمی میں...
  14. سرفراز فیضی

    فتویٰ اور مفتی

    قَالَ رَبِيعَةُ: وَلَبَعْضُ مَنْ يُفْتِي هَا هُنَا أَحَقُّ بِالسَّجْنِ مِنَ السُّرَّاقِ " جامع بيان العلم وفضله (2/ 1225) ربیعہ فرماتے ہیں:یہاں بعض فتوی دینے والے ایسے بھی ہیں جو چور سے بھی زیادہ قید کیے جانے کے مستحق ہیں۔
  15. سرفراز فیضی

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    ان کے حالات دیکھ کر عوام میں یہ مختلف نامو٘ں سے مشہور ہوتے رہے۔مطالعہ تصوف ایک کتاب ہے عبدالقادر لون شاید نام ہے اس کے مصنف کا نام ہے۔ اس میں اس کی تفصیل مل جائے گی ۔
  16. سرفراز فیضی

    جن کو علم نہیں وہ چپ رہیں تو۔۔۔۔۔۔

    لَوْ سَكَتَ مَنْ لَا يَعْلَمُ سَقَطَ الِاخْتِلَافُ جامع بيان العلم وفضله (1/ 584) بے علم لوگ اگر چپ رہیں تو اختلاف ختم ہوجائے۔
  17. سرفراز فیضی

    عبدالرب رحمانی

    عبدالرب رحمانی جامعہ رحمانیہ کاندیولی میں ہم سے جونیر اور جامعہ اسلامیہ نور باغ ممبرا میں ہمارے ساتھی رہ چکے ہیں۔ حافظ ہیں ۔ جامعہ رحمانیہ کاندیولی سے فضیلت کی ہے ۔ جامعہ اسلامیہ میں داخلہ منظور ہوچکا ہے ۔ بہت جلد تعلیم کے لیے مدینہ روانہ ہونے والے ہیں ۔ ذہین دماغ اور دعوتی جذبہ رکھتے ہیں ۔ امید...
  18. سرفراز فیضی

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    جی ہاں ان کو اہل خیر زہاد اور بھی بہت سارے ناموں سے جانا جاتا ہے ۔
  19. سرفراز فیضی

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    {فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [الأنعام: 144] {فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَبَ عَلَى اللَّهِ } [الزمر: 32] {فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [الكهف: 15] {فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللَّهِ كَذِبًا } [يونس: 17] {فَمَنْ...
  20. سرفراز فیضی

    مولوی طارق جمیل (حنفی ، دیوبندی ) کا مغالطہ آمیز بیان

    ایسے اور بھی بہت سے حوالہ ہیں جو وقت پڑنے پر دیے جاسکتے ہیں
Top