• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ میت کو دیکھنا جب وہ اپنے کفن میں رکھ دیا جائے سنت ہے (۶۳۶)۔ ام العلا ء ایک انصاری خاتون (بیان کرتی ہیں کہ جنہوں) نے نبیﷺ سے (اسلام پر) بیعت کی ہے کہ مہاجرین نے (انصار کی تقسیم کے لیے) باہم قرعہ ڈالا تو ہمارے حصے میں سیدنا عثمان بن مظعونؓ آئے تو ہم نے انہیں اپنے گھر میں اتارا، پھر وہ اس مرض...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جنازہ کے ساتھ جانے کا حکم (۶۳۵)۔ سیدنا براء بن عازبؓ کہتے ہیں ہمیں نبیﷺ نے سات چیزوں کا حکم دیا تھا اور سات چیزوں سے منع فرمایا تھا ہم کو حکم دیا تھا : '' جنازوں کے ہمراہ جا نے کا اور مریض کی عیادت کر نے کا اور دعوت قبول کر نے کا اور مظلوم کی مدد کر نے کا اور قسم کے پورا کر نے کا اور سلام...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    جنازہ کے بیان میں باب۔ جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے ؟ (۶۳۳)۔ سیدنا ابوذرؓ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' میرے پاس ایک آنے والا میرے پروردگار کے پاس سے آیا اور اس نے مجھے خبر دی یا یہ فرمایا : '' مجھے بشارت دی کہ جو شخص میری امت میں سے اس...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    گواہی کے بیان میں باب۔ اگر ظلم کی بات پر گواہ بنانا چاہیں تو نہ بنے باب۔ جھوٹی گواہی کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ باب: اندھے شخص کی گواہی اور اس کا حکم دینا اور اس کا نکاح کرنا اور نکاح کرا دینا اور خریدو فروخت کرنا اور اس کی اذان وغیرہ کا اور ان چیزوں کا جو آوا ز سے معلوم ہو سکتی ہیں قبول کر نا...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    شراکت کا بیان باب۔ کھانے، زاد راہ میں اور اسباب میں شراکت کا بیان باب۔ بکریوں کی تقسیم (کس طرح کی جائے؟) باب۔ کسی عادل کی تجویز سے شرکاء کے درمیان مشترکہ چیزوں کی قیمت لگانا درست ہے باب۔ کیا یہ جائز ہے کہ تقسیم میں قرعہ ڈالا جائے؟ باب۔ غلہ وغیرہ میں شرکت کا بیان رہن کا بیان باب۔ رہن (رکھے ہوئے)...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    مساقات کا بیان باب۔ پانی کی تقسیم کے بیان میں باب۔ بعض لو گوں نے کہا سیراب ہو نے تک پانی کا مالک پانی کا زیادہ حق دار ہے باب۔ کنویں کے با رے میں جھگڑ ا کر نا اور اس کا فیصلہ کر نا باب۔ اس شخص کا گناہ جس نے مسا فر کو پانی (پینے سے) روکا باب۔ پانی پلا نے کی فضیلت کا بیان باب۔ حوض اور مشک کا مالک...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    بیع سلم کے بیان میں باب۔ ایک معین پیمانہ میں سلم کرنا کیسا ہے؟ باب۔ اس شخص سے سلم کرنا جس کے پاس اصل مال نہ ہو شفعہ کے بیان میں باب۔ بیع ہونے سے قبل شفعہ کو شفعہ کا حق رکھنے والے پر پیش کرنا باب۔ کون سا پڑوسی شفعہ کا زیادہ حق دار ہے؟ اجرتوں کے بیان میں باب۔ مرد صالح کو مزدوری پر لگانا (جائز ہے)...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    نماز تراویح کے بیان میں باب۔ اس شخص کی فضیلت جس نے رمضان کا قیام کیا شب قدر کا بیان باب۔ لیلۃ القدر کو رمضان کی آخری سات راتوں میں تلاش کر نا باب۔ لیلۃ القدر کا آخری دس طاق راتوں میں ڈھونڈنا۔ اس باب میں عبادہ بن صامتؓ کی روایت ہے باب۔ رمضان کے آخری عشرہ میں زیادہ عبادت کرنا اعتکاف کے بیان میں...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    فضائل مدینہ کے بیان میں باب۔ مدینہ کے حرم کا بیان باب۔ مدینہ کی فضیلت و عظمت اور یہ کہ وہ برے لوگوں کو نکال دیتا ہے باب۔ مدینہ کا ایک نام طابہ (یعنی پاک مقام) ہے باب۔ جو شخص مدینے سے نفرت کر ے اس کا کیا حال ہو گا؟ باب۔ قرب قیامت میں ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا۔ باب۔ اس شخص کا گناہ جو اہل مدینہ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    عمرہ کے بیان میں باب۔ عمرہ کا واجب ہونا اور اس کی فضیلت و بزرگی باب۔ جس نے حج کر نے سے قبل عمرہ کر لیا باب۔ نبیﷺ نے کتنے عمرے ادا فرمائے ہیں؟ باب۔ تنعیم سے عمرے کا احرام باندھنا باب۔ حج کے بعد بغیر قربانی کے جانور کے عمرہ کرنا باب۔ عمرے میں جتنی تکلیف ہوا تنا ہی زیادہ ثواب ہے باب۔ عمرہ کر نے...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    صدقۂ فطر کے بیان میں باب۔ صدقۂ فطر کی مقدار کا بیان باب۔ نماز عید سے پہلے صدقۂ (فطر دے دینا چاہیے) باب۔ صدقۂ فطر، آزاد اور غلام دونوں پر واجب ہے حج کے بیان میں باب۔ حج کے واجب ہونے اور اس کی فضیلت کا بیان اللہ تعالیٰ کا (سورۂ حج میں) فرمانا کہ '' لو گ تمہارے پاس پیادہ پا اور دبلے اونٹوں پر سوار...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    زکوٰۃ کے بیان میں باب۔ زکوٰۃ کا واجب ہو نا شریعت سے ثا بت ہے باب۔ زکوٰۃ نہ دینا گناہ کبیرہ ہے۔ باب۔ جس مال کی زکوٰۃ ادا کر دی جائے وہ کنز (وہ خزانہ جس کی مذ مت کی گئی ہے) نہیں ہے باب۔ صدقہ پاک کمائی سے دینا چاہیے باب۔ اس سے پہلے کہ لوگ انکار کریں صدقہ کر دو باب۔ نبیﷺ کا ارشاد کہ آگ سے بچو خواہ...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    مختصر صحیح بخاری ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف حصہ دوم فہرست جنازہ کے بیان میں باب۔ جس شخص کا آخری کلام لا الہ الا اللہ ہو، اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے ؟ باب۔ جنازہ کے ساتھ جانے کا حکم باب۔ میت کو دیکھنا جب وہ اپنے کفن میں رکھ دیا جائے سنت ہے باب۔ جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    ---------------------------------------------------------------------------- الحمد للہ "مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)" پر کام پورا ہوا ----------------------------------------------------------------------------
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب کوئی شخص نماز پڑھتا ہو، اس سے بات کی جائے اور وہ اس کو سن کر اپنے ہاتھ سے اشارہ کر دے (۶۳۲)۔ ام المومنین ام سلمہؓ نے کہا کہ میں نے نبیﷺ کو نماز عصر کے بعد (دو رکعت) نماز پڑھنے سے منع کرتے ہوئے سنا تھا پھر میں نے آپﷺ کو نماز عصر کے بعد (دو رکعت) نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔ جس وقت کہ آپﷺ عصر...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    سجدۂ سہو کا بیان باب : جب کوئی شخص پانچ رکعت پڑھ لے تو۔ ۔ ۔ ؟ (۶۳۱)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے (ایک مرتبہ) ظہر کی نماز میں پانچ رکعتیں پڑھیں تو (نماز کے بعد) آپﷺ سے عرض کی گئی کہ کیا نماز میں کچھ زیادتی کر دی گئی ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا : '' کیا مطلب ؟'' عرض کی گئی کہ آپ نے...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنا منع ہے (۶۳۰)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے منع فرمایا ہے : '' کوئی آدمی کولہے پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھے۔ ''
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز میں سلام کا جواب (زبان سے) نہیں دینا چاہیے (۶۲۹)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہﷺ نے اپنے کسی کام کے لیے بھیجا، چنانچہ میں گیا اور اس کام کو مکمل کر کے واپس ہوا تو میں نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہو ا اور آپﷺ کو سلام کیا۔ آپﷺ نے مجھے سلام کا جواب نہیں دیا تو میرے دل کو...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور اسی حالت میں اس کا جانور بھاگ جائے (۶۲۷) ۔ سیدنا ابو برزہ اسلمیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے جنگ کی حالت میں نماز پڑھی اور ان کی سوا ری کی لگام ان کے ہاتھ میں تھی۔ سواری شوخی سے آگے بڑھتی جا رہی تھی اور وہ اس کے پیچھے پیچھے چلے جا رہے تھے۔ تو ان سے اس کا معاملہ...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز میں کنکریوں کو چھونا کیسا ہے ؟ (۶۲۶)۔ سیدنا معقیبؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے ایک شخص کی نسبت جو سجدہ کرتے وقت مٹی برابر کیا کرتا تھا یہ فرمایا : '' اگر تو ایسا کرنا ہی چاہتا ہے تو ایک مرتبہ سے زیادہ نہ کر۔ ''
Top