• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    بیوہ خاتوں کی معاشی مشکلات کا حل

    بیوہ خاتوں کی معاشی مشکلات کا حل مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر- طائف www.maquboolahmad.blogspot.com جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجاتا ہے تو اس کے بچے یتیم اور وہ بیوہ کہلاتی ہے ۔ سماج میں بیوہ عام طور سے بے سہار ا بن کر رہ جاتی ہے ، نہ ہی اس کے رشتے دار سہارا دیتے ہیں اور نہ اس کے سماج...
  2. مقبول احمد سلفی

    سوتیلے بہن بھائی کا نکاح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی کیا حال ہے۔ سوال کا مدلل جواب مطلوب ہے۔ ایک مرد کی بیوی وفات پاگئی اور اس کی اولاد موجود تھی اس نے ایک بیوہ سے شادی کی جس کی بھی اولاد تھی۔ کیا ان کی پہلے سے موجود اولاد آپس میں شادی کر سکتے ہیں ؟ جزاک اللہ خیرا۔ سائل : طارق محمود ، قصور ،پاکستان...
  3. مقبول احمد سلفی

    مشکل نذر کا کفارہ

    مشکل نذر کا کفارہ مقبول احمد سلفی کسی شخص نے ایسی منت مان لی کہ فلاں کام ہوجائے گا تو مسلسل نو مہینے روزہ رکھوں گا یا ہرماہ ایک ہزار روپئےصدقہ کروں گا یا روزانہ سورکعات نفل نماز پڑھوں گا وغیرہ ۔ اتفاق سے اس بندے کا سوچا ہواکام پورا ہوگیا ، کام پورا ہونے کے بعد مانی ہوئی منت مشکل معلوم...
  4. مقبول احمد سلفی

    گوشت خوری انسانیت کے لئے عین فطرت ہے ۔

    گوشت خوری انسانیت کے لئے عین فطرت ہے ۔ مقبول احمد سلفی ہندوستان میں گئوکشی یا کھانے کے لئے جانور کا ذبح کرنا ایک بڑا مسئلہ بنا ہواہے ۔ یہ مسئلہ چند سالوں سے ہے ، قدیم تاریخ میں یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا ۔ مسلم وغیرمسلم بغیر کسی تفریق کے جانور کا گوشت کھاتے رہےبلکہ اندازہ لگایا جائے تو ہمیشہ...
  5. مقبول احمد سلفی

    اسقاط والے بچوں کا جنتی ہونا اور والدین کے لئے شفارش کرنا

    اسقاط والے بچوں کا جنتی ہونا اور والدین کے لئے شفارش کرنا مقبو ل احمد سلفی جامعہ ہمدرد سے تعلق رکھنے والے ایک بھائی کا پوچھنا ہے کہ اگر تین مہینے کابچہ خراب ہو جائے اورابارشن(abortion) کروا دیا جائے تو کیا وہ جنت میں باقی نا بالغ بچوں کی طرح رہیگا اور اپنے والدین کے لئے شفارش کا باعث بنے گا...
  6. مقبول احمد سلفی

    عمرہ کرکے بال نہ کٹانا اور احرام کھول دینا

    عمرہ کرکے بال نہ کٹانا اور احرام کھول دینا مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر –طائف سعودی عرب میں رہنے والے جو بارباردیکھا دیکھی عمرہ کرتے ہیں اور عمرہ کے متعلق اسے صحیح جانکاری نہیں ہوتی ،ایسے لوگ عام طور سے سروں کے چند بال کہیں کہیں سے کاٹ لیا کرتے ہیں ، ان میں بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو سرے...
  7. مقبول احمد سلفی

    عمرہ کیا اور بغیر بال کٹائے اپنے ملک واپس چلا گیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال : ایک شخص پاکستان سے عمرہ پر آیا اور لاعلمی میں یا جان بوجھ کر بال نہیں کٹوائے اور واپس پاکستان چلا گیا اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟ اگر دم دینا ہے تو اسے مکہ کے مساکین میں ذبح کرکے تقسیم کرنا ہوگا شایدشرط یہی ہے لیکن جب وہ دوبارہ مکہ نہیں آسکتا تو ایسی صورت میں...
  8. مقبول احمد سلفی

    جنت میں نبی ﷺ کا نکاح مریم ، کلثوم اور آسیہ سے متعلق روایات کی تحقیق

    جنت میں نبی ﷺ کا نکاح مریم ، کلثوم اور آسیہ سے متعلق روایات کی تحقیق مقبول احمد سلفی بعض احادیث اور بعض تفسیری روایات میں ذکر آیا ہے کہ نبی ﷺ کا نکاح جنت میں عیسی علیہ السلام کی ماں سیدہ مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ بنت مزاحم اور موسی علیہ السلام کی بہن کلثوم سے ہوگی ۔ پہلے میں وہ...
  9. مقبول احمد سلفی

    ضعیف و مریض عورت کا باریک دوپٹہ میں نماز ادا کرنا

    یعنی اجنبی مرد جن سے پردہ کرنا ہے ۔
  10. مقبول احمد سلفی

    ضعیف و مریض عورت کا باریک دوپٹہ میں نماز ادا کرنا

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ شیخ محترم ضعیف اور بیمار خواتین جن کی قوت برداشت کم ہو جاتی ہے، گرمیوں میں خصوصاً سفید دوپٹہ یا چادر لیتی ہیں، اس میں بالوں کی سیاہی نظرآتی ہے. کیا اس میں نماز ہو جاتی ہے؟ اور کیاضعیف خواتین کو پردہ کے حوالے سے اتنی چھُوٹ ہے کہ وہ گرمی کی وجہ سے باریک دوپٹہ لے...
  11. مقبول احمد سلفی

    رمضان کی آمد کی خوشخبری دینا

    رمضان کی آمد کی خوشخبری دینا مقبول احمد سلفی سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر یہ خبر عام کی جارہی ہے اور اسے رمضان المبارک کا مبارک میسج سمجھ کر عوام بھی بڑے پیمانے پر شیئرکی جارہی ہے ۔ وہ میسج اس طرح سے ہے ۔ ((مبارک ہومئی کی فلاں تاریخ کو رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔ حضرت محمدؐ...
  12. مقبول احمد سلفی

    احرام باندھنے کے بعد حیض آگیا اور سفر سے لوٹ گئی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک خاتون نے مدینہ سے احرام باندھااور مکہ پہنچ کر عمرے سے پہلے پیریڈز شروع ہو گئے،چونکہ اسکول میں ان کے بچوں کے پیپرز تھے وہ رک نہیں سکتی تھیں تو وہ عمرہ کئے بغیر ریاض واپس آگئیں۔ وہ کہتی ہیں کہ انھوں نے احرام کے منافی ابھی تک کوئی کام نہیں کیا،اب ان پرکیا لازم...
  13. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    آمین
  14. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پانی پر دم کرنے کا حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر -طائف پانی پر پھونک مارنے کی دو قسمیں ہيں ، ایک قسم جائز ہے اور ایک قسم ناجائز ۔ پہلی قسم :ایک پھونک مارنا تبرکاً ہے جو عموماً صوفیوں کے یہاں پایا جاتا ہے ،اس سے وہ برکت لیتے ہیں جبکہ نبی ﷺ کے علاوہ کسی کے آثار یا تھوک وپھونک سے برکت...
  15. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    اس مضمون کو مزین کرکے پھر سے شائع کیا جارہاہے ۔
  16. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پانی یا کھانے پینے کی چیز پر دم کرکے اس پر پھونکنا درست ہے ۔ برتن میں سانس لینے یا کھانے پینے کی چیز پر پھونکنا منع ہے مگر دم والی پھونک اس سے مستثنى ہے ۔ عن جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا حُفِرَ الْخَنْدَقُ رَأَيْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
  17. مقبول احمد سلفی

    چند سوالوں کے مختصر جواب

    سوال (1) : نئے گھر میں داخل ہونے کی دعا کیا ہے ؟ اور نئے گھر میں کیسے داخل ہوا جائے ؟ جواب : نئے گھر میں داخل ہونے کی کوئی خصوصی دعا نہیں ہے اور نہ ہی کوئی خاص طریقہ ثابت ہے ، گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا چاہئے خواہ نیا ہو یا پرانا ۔ اللہ کا فرمان ہے : فإذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتاً فَسَلِّمُوا...
Top