• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    اجنبی عورت ومرد کو ایک دوسرے کا جوٹھا کھانا

    مجھ سے ایک بہن نے سوال کیا ہے لوگوں میں یہ بات مشہور ہے کہ عورت کے لئے غیر محرم کا جوٹھا جائز نہیں ہے کیا مرد کو بھی غیرمحرم عورت کا جوٹھا کھانا جائز نہیں ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ مسلمان کا جوٹھا پاک ہے خواہ مرد ہو یا عورت ۔حضرت عائشہؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: كنتُ أشربُ وأنا حائضٌ ، ثم...
  2. مقبول احمد سلفی

    زنا کی شہادت میں ڈی این اے ٹسٹ کی شرعی حیثیت

    زنا کی شہادت میں ڈی این اے ٹسٹ کی شرعی حیثیت مقبول احمد سلفی زنا انسانی معاشرہ سب سے قبیح جرم ہے ، اس کے اثرات فرد سے لیکر مجتمع تک مرتب ہوتے ہیں ۔ اسلام نے اس سنگین جرم کی روم تھام کے لئے متعدد پاکیزہ تعلیمات دی ہے جنہیں بروئے کار لاکر نہ صرف فرد کی اصلاح ممکن ہے بلکہ صالح معاشرہ کی تعمیر...
  3. مقبول احمد سلفی

    کیا فرشتوں کو موت آئے گی ؟

    کیا فرشتوں کو موت آئے گی ؟ مقبول احمد سلفی یہ بات اہل علم کے درمیان اختلاف کا باعث ہے کہ فرشتوں کو موت آئے گی کہ نہیں ؟ دلائل سے واضح ہوتا ہے کہ فرشتوں کو بھی موت آئے گی ، اس لئے یہ موقف قوی ہے ۔ فرشتوں کو موت آئے گی ، اس بات کے چند دلائل قرآن سے ۔ پہلی دلیل : كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا...
  4. مقبول احمد سلفی

    جس گھر میں کھجور نہیں،وہ گھر والے بھوکے ہیں

    جس گھر میں کھجور نہیں،وہ گھر والے بھوکے ہیں مقبول احمد سلفی احادیث کے اندر کھجور کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے کیونکہ اس میں صحت کا راز اور مختلف بیماریوں کا علاج موجود ہے ۔ ان فضیلتوں والی احادیث میں ایک حدیث وہ بھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جس گھر میں کھجور ہو وہ گھروالے کبھی بھوکے نہیں رہتے...
  5. مقبول احمد سلفی

    نمازی اپنی نظر کہاں رکھے ؟

    سجدے کی جگہ دیکھنا خشوع خضوع کے قبیل سے بھی ہے اور پیر کی طرف دیکھنا اولا بلادلیل ہے ، ثانیا توجہ بٹنے کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔
  6. مقبول احمد سلفی

    نمازی اپنی نظر کہاں رکھے ؟

    اس حدیث کو حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے حسن کہا ہے ۔ يا أنسُ اجعل بصرَك حيثُ تسجُدُ الراوي : أنس بن مالك | المحدث : ابن حجر العسقلاني | المصدر : تخريج مشكاة المصابيح الصفحة أو الرقم: 1/445 | خلاصة حكم المحدث : [حسن كما قال في المقدمة] شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا اس...
  7. مقبول احمد سلفی

    اللہ کی صفت رحمن ورحیم میں فرق

    اللہ کی صفت رحمن ورحیم میں فرق مقبول احمد سلفی اللہ کے اسمائے حسنی میں سے دوصفاتی نام رحمن اور رحیم ہیں ۔ یہ دونوں کلمے عربی مادہ "رحم" سے مشتق اور مبالغہ کے صیغے ہیں اس لئے دونوں کے معنی میں کثرت ووحدت پایا جاتاہے، وہ ہے بہت مہربان یا نہایت رحم کرنے والا۔ عربی قواعد کے اعتبار سے رحمن فعلان...
  8. مقبول احمد سلفی

    کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟

    فورم کے احباب سے ایک مسئلہ پہ بحث درکار ہے کہ کیا اللہ کے لئے لفظ رحم دل استعمال کرسکتے ہیں کیونکہ یہ دو لفظوں کا مرکب ہے ایک رحم دوسرا دل جبکہ اللہ کے لئے دل کا ذکر نہیں آیا ہے ؟
  9. مقبول احمد سلفی

    کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟

    یہ اللہ کی توفیق ہے ، اس کے بعد آپ جیسے مخلص احباب کی دعائیں ۔ اللہ تعالی آپ کو صحیح سلامت رکھے اور دنیا وآخرت کی بھلائی سے نوازے ۔ آمین
  10. مقبول احمد سلفی

    کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟

    کیا اللہ سترماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟ مقبول احمد سلفی یہ بات لوگوں میں یقین کی حدتک مشہور ہوگئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ۔ جب ہم اس بات کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ میں تلاش کرتے ہیں تو کہیں بھی نہیں ملتی البتہ اتنی بات ضرور ملتی ہیں کہ اللہ...
  11. مقبول احمد سلفی

    نبی کا نام آنے پر صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کی دلیل

    سوال : جب نبی ﷺ نے درود ابراہیمی کی تعلیم دی تو آج ہم جب نبی ﷺ کا نام لیتے ہیں تو صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں ، کیا یہ بھی درود ہے ؟ اگر ہاں تو اس کی کیا دلیل ہے ؟ اور عہد نبوت میں نبی ﷺ کا نام آنے پر صحابہ کرام کون سا درود پڑھتے تھے ؟ سائل : عبدالحمید بٹ ،سری نگر جواب : بلاشبہ نبی ﷺ کے لئے...
  12. مقبول احمد سلفی

    انسانی خیالات اورشیطانی وسوسے

    انسانی خیالات اورشیطانی وسوسے مقبول احمد سلفی آج کل لوگوں کے حالات اس قسم کے ہیں کہ ہمیشہ تفکرات وخیالات میں گم ہوتے ہیں ۔ یہ خیالات عبادات میں بھی مخل ہوتے ہیں ۔اور یہ تفکرات زیادہ تر دنیاوی ہوتے ہیں ، جن کے باعث ہم ہمیشہ الجھے ہوتے ہیں ، کسی سے سنجیدگی سے بات بھی نہیں کرپاتے ،مزاج چڑچڑا...
  13. مقبول احمد سلفی

    رحمت عالمﷺ کانفرنس طائف

    رحمت عالمﷺ کانفرنس طائف سرزمین طائف پر اسلامی سنٹرمسرہ کی جانب سےتیسری سالانہ کانفرس کی تیاریاں شروع ، اس کی پہلی مٹنگ 2/مارچ بروز جمعرات اختتام پذیر،21/اپریل 2017 بروز جمعہ منعقد ہوگی یہ کانفرنس۔ طائف کی سرزمین تاریخی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہے ، رسول مقبول ﷺ نے دس نبوت کے آخر میں...
  14. مقبول احمد سلفی

    دنیا کی سزا : والدین کے نافرمان کے لئے

    دنیا کی سزا : والدین کے نافرمان کے لئے مقبول احمد سلفی اسلام میں ماں باپ کا بہت بلند مقام ہے ، انہیں ڈانٹنے، جھڑکنے بلکہ اف بھی کہنے سے منع کیا گیا ہے ۔ اولاد پر والدین کے بے پناہ احسانات ہوتے ہیں ۔ مادررحم سے لیکر وفات تک شفقت مادری اور نصرت پدری ملتی ہے۔ ان کے احسانات کی کوئی گنتی وشمار...
  15. مقبول احمد سلفی

    دجال انسان ہے یا شیطان؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابن صیاد انسان ہی ہے ، روایتوں سے یہی ظاہر ہوتا ہے ۔ اسی طرح دجال کے متعلق صحابہ کرام کا موقف انسان ہونے کا ہی مجھے پتہ چلتا ہے جیساکہ مندرجہ ذیل روایت سے واضح ہوتا ہے۔
Top