الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مردوں سے وسیلہ پکڑنے والی حدیث "اے اللہ کے بندو میری مدد کرو" ضعیف ہے ۔
مقبول احمد سلفی
مردے زندوں کی کچھ بھی مدد نہیں کرسکتے ہیں بلکہ وہ خود زندوں کے محتاج ہیں تاکہ انہیں دعاواستغفار اورصدقہ وخیرات کے ذریعہ فائدہ پہنچائے۔ اس قسم کے گھڑے ہوئے واقعات صوفی حضرات پیش بھی کرتے ہیں کہ جب کوئی...
سوال: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (ہر دعا شرفِ قبولیت سے محروم رہتی ہے، جب تک اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پڑھا جائے)
طبرانی نے "الأوسط" (1/220) میں روایت کیا ہے، اور شیخ البانی نے اسے "صحیح الجامع" (4399) میں اسے صحیح قرار دیا ہے لیکن بہت سی دعائیں ہم درود پڑھے بغیر پڑھتے...
شیرشاہ آبادی کا مسیحا اور بے لوث خادم نہ رہا
تحریر: مقبول احمد سلفی
کہاجاتا ہے کہ سلطان شیرشاہ سوری نے صوبہ بہار کے پورنیہ ضلع اور اس کے مضافات میں مسلم قوم کو آباد کیا تھا جو آج پورنیہ کے علاوہ بہار ، بنگال، آسام اور جھارکھنڈ کے مختلف اضلاع میں پھیلے ہوئے ہیں۔ باین سبب یہ لوگ شیرشابادی یا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ محترم،
جیلاٹین( Gelatin) کے بارے میں ایک سوال ہے، ہم نے سنا ہےکہ جیلاٹین بنتا ہی حرام اشیاء سے ہےلیکن ڈاکٹراسے دوائی کی صورت میں حلال کہتے ہیں۔امریکہ یا یورپی ممالک سے درآمد دوائیوں میں جو جیلاٹین ہو گا اسکے بارے میں تو شک نہیں کیا جا سکتا کہ آیا یہ خنزیر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ کسی مال کو اس وقت تک بیچ نہیں سکتے جب تک کہ وہ ہاتھ میں نہ آجائے ،اس حدیث کی روشنی میں میرے کچھ سوالا ت ہیں جن کا جواب درکار ہے ۔
(1) جو لوگ فلیٹ، بنگلے اور ٹاورز کی تعمیر اتی تجارت میں لگے ہیں وہ لوگ صرف اس کا پلان دکھاکر ہی...
فرقہ پرستی : نقصانات –وجوہات-حل
مقبول احمد سلفی
اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے اس پہ کسی قسم کا داغ دھبہ ، میل کچیل نام کی کوئی چیز نہیں ۔ اسلام کا ہرمعاملہ واضح ، تعلیمات روشن اور افکار ونظریات سے لیکر عقائد وعبادات تک سارے کے سارے ٹھوس اور مستند معیار پر قائم ہیں ۔ یہ دین اپنے ماننے والوں کو...
نماز عصر کا ضیاع ، مال و اولاد کا ہی نہیں سارے نیک اعمال کا ضیاع ہے ۔
مقبول احمدسلفی
ایک مسلمان کے اوپر دن ورات میں پانچ وقت کی نمازیں فرض ہیں جنہیں اپنے اپنے وقتوں پر اد ا کرنا ہے ، ان کا تارک قرآن وحدیث کی روشنی میں کافر ہے ۔پنچ وقتہ نمازیں فریضہ ہونے کے ساتھ اپنے دامن میں نمازی مومنوں...
ولی نہ تو باکرہ پر جبر کرسکتا ہے نہ ہی ثیبہ پر ۔احق کا مفہوم یہاں واضح کیا گیاہے۔
اولا یہ بات واضح رہے کہ کسی عورت کا نکاح بغیر ولی کے صحیح نہیں ہے جیساکہ اوپر حدیث دیکھی جاسکتی ہے جوکہ عام ہے باکرہ اور ثیبہ کے لئے ۔
ثانیا یہ حدیث کہ ولی کا کوئی اختیار نہیں ، اس ایک اکیلے حدیث سے ہی مفہوم...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوال:ايك مطلقہ لڑکی ہے وہ ایسے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے جو پہلے سے شادی شدہ ہے لڑکی جب اپنے باپ سے اجازت مانگتی ہے تو اسکے باپ کہتے ہیں تیری مرضی جہاں چاہے شادی کرلے لیکن میرے گھر نہ آنا ۔باپ کا یہ جملہ تیری مرضی۔۔۔۔۔۔۔ الخ کیا اس کو اجازت تسلیم کر سکتے ہیں؟...
منشیات کے دنیاوی اور اخروی نقصانات
(ایک سبق آموز تحریر)
مقبول احمد سلفی
مذاہب عالم میں فوقیت وبرتری کا حامل دین صرف اسلام ہے جس میں شعبہائے حیات کے تمام ترپہلوؤں کو واشگاف کیا گیا ہے اور انسان کے لئے مہلک ترین عناصر کی طرف واضح اشارات کردئے گئے ہیں جو ایک عام ذہن کے لئے بھی قابل قبول ہیں۔...
اسلام علیکم ورحمة للہ و بركاته
شیخ لوگ مجھ سے ضرورت کے وقت روپیہ ادها لیتے ہیں اور دینے کا نام ہی نہیں لیتے۔ اگر ان کے پاس روپیہ آبھی گیا تو تھوڑے دیکر تھوڑے باقی رکھ لیتے ہیں۔ ایک دوست تو کہہ رہے ہیں کے تیرا روپیہ بہت سخت ہے نکلتا ہی نہیں۔ کیا ایسا ہوتا ہے؟اگر ایسا ہے تو کیا پھرمیں ضرورت مندوں...
مرد کا اجنبی عورت کی عیادت کرنا
مقبول احمد سلفی
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں ، ان میں ایک بیمار پرسی بھی ہے ۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
حقُّ المسلمِ على المسلمِ ستٌّ . قيل : ما هنَّ ؟ يا رسولَ اللهِ ! قال : إذا لقِيتَه فسلِّمْ عليه...
السلام علیکم
میں ایک دو مہینے سے بنگلہ دیش میں ہوں ، یہاں پر میں نے ایک آفس بنائی ہے ۔ اس کے سامنے ایک بڑا قبرستان ہے ، قبرستان کے اندر ہی دوروم کی ایک مسجد بنائی گئی ہے اور اس مسجد میں پانچوں وقت کی نماز ہوتی ہے کیا اس مسجد میں نماز پڑھنا جائز ہے ؟ دوسری بات یہ ہے کہ جب نمازی زیادہ ہوجاتے ہیں...