• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان (کے الفاظ) دو دو دفعہ کہنا (مسنون ہے) (۳۷۱)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ سیدنا بلالؓ کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ اذان (میں) جفت (کلمات) کہیں اور اقامت (میں) طاق،سوائیقًدْ قَا مَت الصَّلوٰۃ کے۔
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    اذان کا بیان باب : اذان کی ابتداء (کیونکر ہوئی) (۳۷۰)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ مسلمان جب مدینہ آئے تھے تو نماز کے لیے، وقت کا اندازہ کر کے جمع ہو جایا کرتے تھے (اس وقت تک) نماز کے لیے باقاعدہ اذان نہ ہوتی تھی، پس ایک دن مسلمانوں نے اس بارے میں گفتگو کی (کہ کوئی اعلان ضرور ہونا چاہیے) تو بعض...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص کسی نماز (کے ادا کر نے) کو بھول جائے جس وقت یاد آئے، پڑھ لے۔ (۳۶۶)۔ سیدنا انس بن مالکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' جو شخص کسی نماز کو بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب یا د آئے، پڑھ لے، اس کا کفارہ یہی ہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ (سورۂ '' طہ '' میں) فرماتا ہے : '' اور میری...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص وقت جاتے رہنے کے بعد لوگوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھے (وہ سنت پر ہے) (۳۶۵)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے مروی ہے کہ امیر المومنین عمر بن خطابؓ (غزوۂ) خندق میں آفتاب غروب ہو نے کے بعد اپنی قیام گاہ سے حاضر ہوئے اور کفار قریش کو برا کہنے لگے اور کہا کہ یا رسول اللہ ! میں عصر کی نماز نہ...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : وقت کے چلے جانے کے بعد (قضا نماز کے لیے بھی) اذان کہنا (۳۶۴)۔ سیدنا ابو قتادہؓ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک شب نبیﷺ کے ہمراہ سفر کیا تو بعض لوگوں نے کہا کہ کاش آپﷺ اخیر شب میں مع ہم سب لوگوں کے آرام فرماتے۔ آپﷺ نے فرمایا میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تم نماز (فجر) سے (غافل ہو کر) سو جاؤ۔ چنانچہ سیدنا...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عصر (کی نماز) کے بعد قضا نمازوں کا پڑھ لینا (جائز ہے) (۳۶۲)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ قسم اس کی جو نبیﷺ کو دنیا سے لے گیا کہ کبھی آپﷺ نے عصر کی بعد دو رکعتیں ترک نہیں فرمائیں یہاں تک کہ آپﷺ اللہ سے جا ملے اور جب آپﷺ اللہ سے جا ملے، اس وقت (جسم بھاری ہونے کا باعث) آپﷺ نماز سے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : غروب آفتاب سے پہلے نماز کا قصد نہ کرے (۳۶۱)۔ امیر معاویہؓ سے مروی ہے انھوں نے کہا (اے لوگو!) تم ایک نماز ایسی پڑھتے ہو کہ بے شک ہم نے رسول اللہﷺ کی صحبت اختیار کی ہے مگر آپﷺ کو اسے پڑھتے نہیں دیکھا اور یقیناً آپ نے اس سے ممانعت فرمائی یعنی عصر کے بعد دو رکعتیں۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : فجر کی نماز کے بعد آفتاب کے بلند ہو نے سے پہلے (کوئی اور) نماز پڑھنا (جائز نہیں ہے) (۳۵۷)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ میرے سامنے چند پسندیدہ شخصیات نے کہ ان میں سب سے زیادہ پسندیدہ میرے نزدیک امیر المومنین عمرؓ تھے، یہ بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے صبح کی نماز کے بعد آفتاب نکلنے سے پہلے اور...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : فجر کا وقت (۳۵۵)۔ سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ زید بن ثابتؓ نے مجھ سے بیان کیا کہ صحابہ کرامؓ نے نبیﷺ کے ہمراہ سحری کھائی اور پھر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے تو میں نے پوچھا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا ؟ تو سیدنا زیدؓ نے کہا کہ بقدر پچاس یاساٹھ آیات (کی تلاوت) کے (فاصلہ تھا) ۔ (۳۵۶)۔...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز فجر کی فضیلت (کا بیان) (۳۵۴)۔ سیدنا ابو موسیٰؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھ لے گا، وہ جنت میں داخل ہو گا۔ ''
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عشاء کا وقت آدھی رات تک (رہتا ہے) (۳۵۳)۔ سیدنا انسؓ (عشاء کی نماز کے متعلق) بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ گویا میں اس شب میں آپﷺ کی انگوٹھی کی چمک کو دیکھ رہا ہوں۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص (نیند) سے مغلوب ہو جائے تو اس کے لیے عشاء سے پہلے سورہنا (جائز ہے) (۳۵۱)۔ ام المومنین عائشہؓ کی حدیث، کہ رسول اللہﷺ نے عشاء کی نماز میں تاخیر کی تو امیر المومنین عمرؓ نے آپﷺ کو پکارا، پہلے گزر ی ہے (دیکھیے حدیث ۳۴۹) اس روایت میں اتنا زیادہ کہتی ہیں کہ صحابہ کرامؓ (عشا کی نماز) شفق...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عشاء (کی نماز) کی فضیلت (۳۴۹) ۔ ام المومنین عائشہؓ صدیقہ کہتی ہیں کہ ایک شب عشاء کی نماز میں رسول اللہﷺ نے تاخیر کر دی اور یہ (واقعہ) اشاعت اسلام سے پہلے (کا ہے) پس آپﷺ نہیں نکلے یہاں تک کہ سیدنا عمرؓ نے (آپﷺ سے آ کر) کہا کہ عورتیں اور بچے سو رہے، پس آپﷺ باہر تشریف لائے اور فرمایا '' زمین...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جس نے اس ا مر کو برا جانا ہے کہ مغرب کو عشاء کہا جائے (۳۴۸)۔ سیدنا عبداللہ مزنیؓ بیان کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا : '' اعراب تمہاری نماز مغرب کے نام پر تم سے غلبہ نہ کریں (یعنی نماز مغرب کا کچھ اور نام رکھ دیں) '' اور فرمایا : '' اعراب کہتے ہیں کہ وہ (یعنی مغرب) عشاء ہے۔ ''
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : مغرب کا وقت (کب شروع ہوتا ہے ؟) (۳۴۶)۔ سیدنا رافع بن خدیجؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے ہمراہ مغرب کی نماز پڑھتے تھے تو ہم میں سے ہر ایک (نماز پڑھ کے) ایسے وقت لوٹ آتا تھا کہ وہ اپنے تیر کے گر نے کے مقامات کو دیکھ لیتا تھا۔ (۳۴۷)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ نے کہا کہ نبیﷺ ظہر کی نماز ٹھیک دو پہر...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص غروب (آفتاب) سے پہلے عصر کی ایک رکعت پالے (تو گویا کہ اسے پوری نماز مل گئی) ۔ (۳۴۴)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جب تم میں سے کوئی شخص نماز عصر کی ایک رکعت آفتاب کے غروب ہونے سے پہلے پا لے تو اسے چاہیے کہ اپنی نماز پوری کر لے اور جب نماز فجر کی ایک رکعت...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز عصر کا فضیلت (کا بیان) (۳۴۲) ۔ سیدنا جریر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے پاس تھے کہ آپﷺ نے چاند کی طرف نظر کی اور فرمایا کہ بے شک تم اپنے پروردگار کو اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو۔ اس کے دیکھنے میں وقت، تکلیف یا مشکل محسوس نہ کرو گے۔ لہٰذا اگر تم یہ کر سکتے ہو کہ...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اس شخص کا گناہ جو (عمداً) نماز عصر کو چھوڑ دے (۳۴۱)۔ سیدنا بریدہؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے کسی غزوۂ میں بارش والے دن کہا کہ نماز عصر جلدی پڑھو، اس لیے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہے : '' جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دے تو یقیناً اس کا (نیک) عمل ضائع ہو جاتا ہے۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اس شخص کا گناہ جس کی نماز عصر جاتی رہے (۳۴۰)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' وہ شخص جس کی نماز عصر جاتی رہے ایسا ہے گویا کہ اس کے اہل و مال ہلاک ہو گئے۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : عصر کا وقت (کس وقت ہوتا ہے ؟) (۳۳۷)۔ سیدنا ابو برزہؓ کی اوقات نماز والی حدیث قریب گزری ہے (دیکھیں حدیث ۳۳۵ا،اس میں عصر کا وقت بتایا گیا ہے) اور اس روایت میں (ابو برزہؓ ) عشاء کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ '' اور عشاء کی نماز سے پہلے سو نے کو اور اس کے بعد بات کر نے کا برا جانتے تھے '' (اور...
Top