• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ظہر کی نماز اوّل پڑھنے کی فضیلت (کا بیان) (۳۹۳)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' ایک شخص کسی راستے پر چلا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں کانٹوں کی ایک شاخ (پڑی ہوئی) دیکھی تو اس کو ہٹا دیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے اس کا ثواب اسے یہ دیا کہ اس کو معاف کر دیا پھر آپﷺ نے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : فجر کی نماز با جماعت پڑھنے کی فضیلت (کا بیان) (۳۹۱)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا : '' جماعت کی نماز تم میں سے کسی کو تنہا نماز سے پچیس درجے (ثواب میں) زیادہ ہے اور رات کے فرشتے اور دن کے فرشتے فجر کی نماز میں یکجا ہوتے ہیں۔ اس کے بعد سیدنا ابوہریرہؓ کہا کرتے تھے کہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : نماز با جماعت کی فضیلت (۳۹۰)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جماعت کی نماز تنہا نماز پر ستائیس درجہ (ثواب میں) زیادہ ہے۔ ''
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :نماز یا جماعت کا واجب ہو نا (۳۸۹)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' قسم اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ یقیناً میں نے ارادہ کیا کہ لکڑیوں کو جمع کر نے کا حکم دوں پھر نماز کے لیے حکم دوں کہ اس کے لیے اذان دی جائے تو پھر کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کا...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : (اگر) اقامت کے بعد امام کو کوئی ضرورت پیش آئے تو۔ ۔ ۔ (۳۸۸)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہو گئی اور نبیﷺ مسجد کے ایک گوشہ میں کسی شخص سے آہستہ آہستہ باتیں کر رہے تھے پس آپﷺ نماز کے لیے نہیں کھڑے ہوئے یہاں تک کہ بعض لوگ اونگھنے لگے۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : لوگ (نماز کے لیے) کب کھڑے ہوں، جب (وہ) اقامت کے وقت امام کو دیکھ لیں ؟ (۳۸۷)۔ سیدنا ابوقتادہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم نہ کھڑے ہو یہاں تک کہ مجھے دیکھ لو۔ ''
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : آدمی کا یہ کہہ دینا کہ نماز جاتی رہی (کیسا ہے ؟) (۳۸۶)۔ سیدنا ابوقتادہؓ کہتے ہیں کہ اس حالت میں کہ ہم نبیﷺ کے ہمراہ نماز پڑھ رہے تھے تو آپﷺ نے کچھ لوگوں کی آواز سنی۔ پس جب آپﷺ نماز پڑھ چکے تو فرمایا : '' تمہارا کیا حال ہے ؟ (یعنی یہ شور کیوں ہوا ؟) '' انھوں نے عرض کی کہ ہم نے نماز کے لیے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : مسافر اگر زیادہ ہوں تو (نماز کے لیے) اذان دیں اور اقامت (بھی) کہیں (۳۸۵)۔ سیدنا ابن عمرؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ موذن کو حکم دے دیتے تھے کہ اذان کے بعد وہ یہ کہہ دے کہ : '' اپنی اپنی قیام گاہوں میں نماز پڑھ لو '' (اور جماعت کے لیے نہ آؤ) اور ایساسردی یا بارش کی رات میں (جب) سفر میں (ہوتے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جس نے کہا کہ سفر میں بھی ایک ہی موذن کو اذان دینا چاہیے۔ (۳۸۳)۔ سیدنا مالک بن حویرثؓ کہتے ہیں کہ ہم نبیﷺ کے پاس آئے اور ہم بیس شب و روز آپﷺ کی خدمت میں رہے اور رسول اللہﷺ نرم دل مہربان تھے جب آپﷺ نے خیال کیا کہ ہم کو اپنے گھر والوں کے پاس (پہنچنے) کا اشتیاق ستا رہا ہے تو آپﷺ نے فرمایا : ''...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان و اقامت کے درمیان (کے وقت میں) جو کوئی چاہے (نفل) نماز پڑھ لے۔ (۳۸۲)۔ سیدنا عبداللہ بن مغفل مزنیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' ہر دو اذانوں کے درمیان میں ایک نماز ہے۔ '' یہ تین مرتبہ آپﷺ نے فرمایا (پھر فرمایا کہ) : '' اگر کوئی پڑھنا چاہے۔ '' ایک دوسری روایت میں یوں ہے کہ...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : (فجر کی) اذان صبح ہونے سے پہلے (کہہ دینا) (۳۸۱)۔ سیدنا ابن مسعودؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' تم میں سے کسی کو بلال (رضی اللہ عنہ) کی اذان اس کی سحری سے باز نہ رکھے اس لیے کہ وہ رات کو اذان کہہ دیتے ہیں تا کہ تم میں سے تہجد پڑھنے والا (بغرض آرام) لو ٹ جائے اور تاکہ تم میں...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : فجر کے (طلوع ہونے کے) بعد اذان کہنی (چاہیے) (۳۸۰)۔ ام المومنین حفصہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ (کی عادت مبارکہ تھی کہ) جب موذن صبح کی اذن کہنے کھڑا ہو جاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کی اقامت (تکبیر) ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اندھے کی اذان، جبکہ اس کے پاس کوئی وقت بتانے والا موجو د ہو۔ (۳۷۹)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' بلالؓ رات کو اذان دیتے ہیں کہ پس تم لوگ کھاؤ اور پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم (رضی اللہ عنہ) اذان دیں۔ '' سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ سیدنا ابن ام مکتومؓ نابینا آدمی...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان کے بارہ میں قرعہ ڈالنا (بھی منقول ہے) (۳۷۸)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' اگر لوگ جان لیں کہ اذان میں اور پہلی صف میں کیا (ثواب) ہے پھر قرعہ ڈالنے کے لیے بغیر اسے نہ پائیں تو ضرور قرعہ ڈالیں اور اگر جان لیں کہ اوّل وقت نماز ظہر پڑھنے میں کیا (ثواب) ہے تو بے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان کے وقت کے دعا (۳۷۷)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے : '' جو شخص اذان سن چکے، پھر یہ دعا پڑھے کہ : '' اے اللہ ! اس کا مل دعا اور قائم ہو نے والی نماز کے رب ! (ہمارے سردار) محمدﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عنایت فرما اور (انھیں) وہ مقام محمود عطا فرما جس کا تو نے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان سن کر کیا کہنا چاہیے ؟ (۳۷۵) ۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جب تم اذان کی آواز سنو تو اسی طرح کہو جیسے موذن کو کہہ رہا ہے۔ '' (۳۷۶)۔ سیدنا امیر معاویہؓ نے اذان کے جواب میں اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اﷲ تک اذان کی طرح کیا اور جب (موذن نے)...
  17. Aamir

    مظلوم شوہر

    زبردست، یار سب سے پہلی بات تو آپ کی بیوی یا والدہ جتنا بھی اچھا کھانا تیار کرے ایک وقت پھر ایسا بھی آتا ہے کہ ہمیں وہ ٹیسٹ اچھا نہیں لگتا، کبھی کبھی جب پڑوسن کھانا تیار کر کے دے جاتی ہے تو سچ میں وہ ٹیسٹ بہت اچھا لگتا ہے، پھر چاہے اس کھانے میں لاگت کم لگی ہوئی ہو، ایک بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان سن کر قتال و خونریزی بند کرنا (ثابت ہے) (۳۷۴) ۔ سیدنا انسؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپﷺ ہمارے ساتھ کسی قوم سے جہاد کرتے تو ہم سے لوٹ مار نہ کرواتے تھے یہاں تک کہ صبح ہو جاتی اور آپﷺ انتظار کر تے۔ پس اگر اذان سن لیتے تو ان لوگوں (کے قتل) سے رک جاتے اور اگر اذان نہ سنتے تو ان...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان دیتے وقت آواز بلند کرنا (مسنون ہے) (۳۷۳)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : '' جب اذان کہو تو اپنی آواز بلند کر و، اس لیے کہ مؤذن کی دور کی آواز کو (بھی) ، جو کوئی جن یا انسان یا اور کوئی سنے گا تو وہ اس کے لیے قیامت کے دن گواہی دے گا۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اذان کہنے کی فضیلت (کا بیان) (۳۷۲)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : '' جب نماز کے لیے اذان کہی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھا گتا ہے (اور مارنے خوف کے) وہ گوز مارتا جاتا ہے (اور بھاگتا ہی چلا جاتا ہے) یہاں تک کہ اذان کی آواز نہ سنے پھر جب اذان مکمل ہو جاتی ہے تو پھر واپس...
Top