• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    اللہ کہاں ہے؟ ( اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے فرامین)

    بھائی کان ہاتھ گھما کر پکڑنے کی کیا ضرورت ہے؟ سیدھی بات کیوں نہیں کرتے دیوبندی فرقہ اللہ کے عرش پر مستوی ہونے کا منکر ہے یعنی قرآن کا منکر۔
  2. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    میرے خیال سے تو اس کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیونکہ یہ گمراہی پھیلانے اور برائی کے کاموں میں مدد دینا ہے۔ بہرحال اصل بات تو انتظامیہ کا کوئی فرد ہی بتا سکے گا کہ اس سلسلے میں فورم کا اصول کیا ہے۔
  3. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! حوصلہ افزائی کے لئے بہت شکریہ ارسلان بھائی۔ میرے بھائی کچھ گناہ اور کچھ غیراخلاقی حرکات ایسی ہوتی ہیں کہ فطری طور پر ہی انسان اسے قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔ ہم جنس پرستی بھی ایک ایسا غیرفطری عمل ہے کہ تمام مکاتب فکر اسے برا سمجھتے ہیں اور وہ عوام بھی جو دین کی زیادہ...
  4. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    جس مقصد کی خاطر بلاگ تخلیق کیا تھا اس مقصد کی تکمیل کی ابتداء الحمداللہ ہوچکی ہے۔ بلاگ کا پہلا مضمون حاضر خدمت ہے: اکابرین دیوبند کی ہم جنس پرستی
  5. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    میں عرض کرچکا ہوں کہ آپ کی تشریح عقل و نقل کے خلاف ہے بلکہ کافی حدتک یہ تشریح نہیں بلکہ کذب بیانی ہے۔ پہلے آپ اپنی لولی لنگڑی تشریح پر ہمارے اعتراضات کو جواب تو عنایت فرمادیں۔اس کے بعد فقیر الی اللہ صاحب سے بھی طبع آزمائی فرما لیجئے گا۔بلکہ ہمارے جواب کو فقیر الی اللہ کا جواب ہی سمجھیں۔
  6. شاہد نذیر

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی حدیث دوستی

    دعویٰ کا تحریری وجود نہیں ہے تو کیا ہوا بحث تو اسی موضوع پر ہورہی ہے۔ لیجئے دعویٰ ایک مرتبہ پھر پیش خدمت ہے: کلیم حیدر بھائی نے ایک روایت پیش کی جس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا کہ ابوحنیفہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آگے اپنی رائے کو چھوڑ دیتے تھے۔ (اگرچہ کلیم حیدر بھائی کا یہ دعویٰ ابھی محل...
  7. شاہد نذیر

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    نجم صاحب اس کا کیا جواب دینگے؟ اگر امین اوکاڑوی کے پاس کوئی جواب ہوتا تو وہ دینی معاملات کو مذاق کے ذریعے ثابت کرنے جیسی گھٹیا حرکت کیوں کرتے؟؟
  8. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ
  9. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب صحیح و سلیس عربی لکھنے سے بھی قاصر ہیں اور دوسرا فریق پاک دامن مسلمان عورتیں اور پاک دامن کتابی عورتیں مراد لیتا ہے۔ دونوں کے اپنے عقلی اور نقلی دلائل ہیں۔ فریقین نے اپنے اپنے دلائل ضرور بیان کئے ہیں اور فریق مخالف کی کمزوری دکھائی ہے جیسے تفسیر و فقہ کے دوسرے مسائل میں، لیکن ان میں...
  10. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب کی غلط عربی تحریر یہاں موصوف کا وہی حال ہے جو انگریزی کے مشہور ناول ڈون کیخوت (صحیح اسپانی تلفظ یہی ہے) Don Quicchotte کے شہسوار ہیرو کا تھا جو ہوا میں خیالی دشمنوں پر تلوار چلاتا ہے۔ جناب ذرا یہ بھی تو بتا دیتے کہ وہ گرفتار وہم لوگ کون ہیں؟ جنھوں نے اس آیت میں واقع لفظ ’’المحصنات‘‘...
  11. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب کی بے معنی بھونڈی و مُہمل عربی دوسری سطر میں ’’الحرائر من النساء‘‘ میں کہا گیا ہے: لأنہا کانت عفائف یہاں ’’لأنہا‘‘ یعنی ضمیر مفرد بداہۃً غلط ہے۔ لأ نہن ہونا چاہیے۔ حرائر (آزاد و شریف خواتین) کے لیے یہ کہنا غلط ہے کہ وہ ’’فی کثیر من الأحوال‘‘ عفیف (پاک دامن) ہوتی ہیں، غلط ہے۔ کہنا...
  12. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب: المنجد سے صحیح جملہ نقل نہیں کرسکے یہی نہیں تین سطروں کے بعد انھوں نے حصنتالمرأۃ اذاتز وجت‘‘ کا جو جملہ حصن کے معنی بیان کرنے کے لیے لکھا ہے کہ عورت جب شادی کرلیتی ہے تو کہا جاتا ہے ’’حصنت المرأۃ‘‘ وہ صراحۃً غلط ہے، اور المنجد سے غلط منقول شدہ جملہ ہے۔ کاش کہ وہ مستند لغات تو درکنار...
  13. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب کا انحصار غیر معتبر لغت المنجد پر؟ پھر یہ کہ موصوف نے جب المنجد جیسی عام اور غیر معتبر لغت سے یہ جموع نقل کی ہیں تو پھر ان کا فرض تھا کہ ان دونوں جموع پر ’’اعراب‘‘ لگائیں یا قوسین میں اعراب باللفظ لکھ دیں تاکہ قاری ان کو صحیح پڑھ سکے۔ ہم نے خود دونوں غیر مانوس الفاظ پر اعراب لگا دیئے...
  14. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    ثقیل اور غیر مستعمل الفاظ کا شوق ایک ایسے مضمون میں جو بعض الفاظ قرآنی کی شرح میں لکھا گیا ہے، ثقیل اور غیر مستعمل الفاظ کا استعمال ایک بھونڈی بات ہے۔ یہ اسی احساس کمتری کی علامت ہے جس کا اوپر ذکر ہوا، اور یہ اظہار علمیت کی ایک ناپسندیدہ علامت ہے۔ تفسیر الذاریات‘‘ کے ذیل میں ایسے بہت سے الفاظ...
  15. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    عربی تحریر میں الفاظ کی اغلاط: ۱۔ للامرأۃ۔ یہ غلط ہے، للمرأۃ (بغیرال ہونا چاہیے) عربی لغت میں لفظ ’’مرء‘‘ ہی ہے یعنی آدمی یا مرد، جس کا مؤنث کتب لغت میں ’’مرأۃ‘‘ ہے۔ قرآن میں ہے فیتعلمون منہما ما یفرقون بہ بین المرءِ وزوجہ (البقرہ:۱۰۲) لغت میں امرؤ اور امرأۃ (الف کے ساتھ بھی ہے) لیکن یہ الف...
  16. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    غامدی صاحب کی اغلاط املاء ۱۔ من قبل آراء ہم۔ احوال أعداء نا ۔ ولأعداء نا ۔ یہ کتابت ہمزہ کی وہی اغلاط ہیں جن کی طرف سابقہ صفحات میں اشارہ کیا گیا۔ ان مواضع میں آراۂم، أحوال أعدائنا اور لأعدائنا ہونا چاہیے کہ الفاظ آباء و اعداء یہاں مجرور ہیں، اور لفظ کے مجرور ہونے کی صورت میں ہمزہ ایک شوشے پر...
  17. شاہد نذیر

    غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ

    تعارف غامدی صاحب کی عربی شرح ’’المفردات‘‘ کا تنقیدی جائزہ ڈاکٹر سیّد رضوان علی ندوی شرح شواہد الفراہی کی پہلی قسط میں جاوید احمد غامدی صاحب نے وعدہ کیا تھا کہ وہ مولانا حمید الدین فراہی کی بعض کتابوں کی شرح لکھیں گے۔ زیر بحث کتاب کا نام ’’انھوں نے اپنی اس تمہید میں ’’مفردات القرآن‘‘ لکھا...
  18. شاہد نذیر

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    بھائی یہ اردو کا محاورہ ہے یا کراچی والوں کا؟
  19. شاہد نذیر

    مصافحہ ایک ہاتھ سے ہوتا ہے یا دونوں ہاتھوں سے سنت ہے؟

    امین اوکاڑوی صاحب یہ لطیفے خود گھڑتے تھے۔نہ تو اوکاڑوی صاحب نے کسی غیر مقلد دوست کو مذکورہ حدیث دکھائی اور نہ ہی اس غیرمقلد نے اس قسم کا کوئی جواب دیا جس کا اس واقعہ میں ذکر ہے۔ اہل حدیث اور احادیث مبارکہ کا مذاق اڑانے کے لئے اوکاڑوی موصوف خود ہی سائل بن جاتے تھے خود ہی مفتی اور خود ہی اپنی پسند...
  20. شاہد نذیر

    آمین بالجہر - امام کے پیچھے بلند آواز سے آمین کہنے کے دلائل - High Resolution Poster

    ماشاء اللہ بہترین کوشش ہے اللہ قبول فرمائے۔آمین
Top