الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہاں میں یہ بھی لکھنے والا تھا۔ لیکن پھر میرے دل میں خیال آیا کہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آدمی کردار کی اس بلندی کو پنچ جاتا ہے جہاں برے بھی اس کو اچھا کہنے پر مجبور ہوجاتا ہیں ۔ کہا جاتا ہے الفضل ما شھدت بہ الاعداء
فضیلت وہ ہے جس کی گواہی دشمن بھی دینے پر مجبور ہوجائے ۔
براہ کرم ہائی لائٹ کرکے بتائیے کہ اس پوری تحریر میں قبور سے استفادہ اور اکتساب فیض کی جن صورتوں کے جواز کا فتوی آپ نے صادر فرمایا ہے اس کی دلیل کہاں ہے؟
معاف کیجیے گا اتنی گنجلک تحریر پڑھنے میں بڑی پریشانی پیش آتی ہے ۔ ٹو دا پوائینٹ بات کریے ۔ کم لکھیں گے تو زیادہ لوگ آپ سے استفادہ کرسکیں گے ۔...
مجھے ایسا لگتا ہے کہ جب ہم اردو زبان میں کہتے ہیں کہ زمانہ خراب ہے یا اسی قسم کی کچھ باتیں تو وہاں ہماری مراد زمانہ کے لوگ ہی ہوتے ہیں ۔ باقی حدیث میں الدھر سے مراد شاید قدرتی معاملات ہیں جیسے سردی، گرمی اور برسات وغیرہ ۔ کیوں یہ چیزیں اللہ کے حکم کے تابع ہیں اس لیے ان کو برا بھلا کہنے سے منع...
ٰٰیوسف ثانی صاحب غالب کے پہلے مصرعہ سے انکار کیا جاسکتا ہے لیکن دوسرے مصرعہ کو پہلے مصرعہ سے الگ کر کے دیکھیے تو واقعتا یہ بڑی حقیقت ہے کہ ایسا کوئی نہیں جسے سب اچھا کہیں؟ پھر یہی بات آپ نے بھی تو لکھی ہے ۔
دوسری بات جو آپ نے لکھی ہے وہ بھی قابل غور ہے
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر اچھے لوگ...
جمہوریت دین ابلیس
اس کتاب کو لے کر کچھ بحثا بحثی ہوئی ہے شاید
یہ مضمون دیکھیے حامد کمال صاحب کا انہوں نے کچھ لکھا ہے ۔
ایقاظ - مجاہد طبقوں کے مابین طعن و تشنیع کے لہجے.... باعث تشویش
یہ حامد محمود اور حامد کمال الگ الگ شخصیتیں ہیں یا ایک ہی شخصیت کے الگ الگ نام؟
محدث فورم کے رکن اور اسلامک انفارمیشن سینٹر کے داعی و خطیب مولانا فخر الدین سلفی چند مہینوں سے علیل چل رہے تھے ۔ پچھلے کچھ ہفتوں میں ان طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے ۔ مولانا کو کچھ مہینوں سے بدن درد اور بخار کی شکایت تھی۔ ٹیسٹ کرنے پر پتہ چلا کی ٹی بی کا مرض ہے ۔ پانچ ہفتوں تک ٹی بی کی دوا...
اگر آپ میرے بارے میں اچھی رائے نہیں رکھتے تو دو میں سے ایک بات ہے ۔ یا تو واقعی مجھ میں کوئی خامی موجود ہے یا پھر آپ میرے بارے میں کسی غلط فہمی کے شکار ہیں۔ لہذا ہمیں بات کرنی چاہیے پھر یا تو میں اپنی خامی درست کرلوں گا یا آپ کی غلط فہمی دور کرسکوں گا۔ لہذا ناراض ہوکر تعلق ختم کرلینا کسی مسئلہ...
لیکن اس حدیث سے قبور سے استفادہ کی وہ صورت کہاں ثابت ہورہی جو بحث کا موضوع ہے؟ اس موضوع پر اتنی دور سے کوڑیاں لانا خود اس کی دلیل ہے کہ اتنے اہم موضوع پر آپ کے پاس ایک بھی واضح اور صحیح دلیل موجود نہیں۔
ہم انکار کرتے ہیں کیوں کہ حدیث کو غور سے دوبارہ پڑھیے کیا کہیں کوئی ایسا جملہ ہےجس سے قبور سے استفادہ اور اکتساب فیض جس طرح کا آپ ثابت کرنا چاہتے ہیں ثابت ہورہا ہو؟ اور اہم بات یہ ہیکہ کہ کیا اس حدیث کو صحابہ کرام نے نہیں سمجھا تھا؟ کیا صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے بھی اس وہی مفہوم اخذ کیا...
بہت زبر دست بات کہی آپ نے۔ تصوف کے بارے میں سنتے پڑھتے ہوئے یہی احساس مجھے بھی بار بار ہوتا ہے ۔ ہمارے یہاں تصوف کی تنقید میں جو لٹریچر اور آڈیو ویڈیو مواد وجود میں آیا ہے وہ ان لوگوں کو تو خوش کرسکتا ہے جو تصوف کی آلودگیوں سے پاک ہیں البتہ وہ لوگ جن کی رگ و پے میں تصوف سرایت کرچکا ہو ان کو اس...