الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی یہ عمر سلفی کا مضمون نہیں یہ جناب نعمان علی خان کا مضمون ہے جسے عمر سلفی صاحب نے ایقاظ سے لاکر یہاں پیسٹ کیا ہے۔ اصلی مضمون کا لنک آخر میں دیا گیا ہے ۔
پہلی بات تو یہ کہ امام بخاری روایت کررہے ہیں۔ بیان کرنے والے تو ابن عباس ہیں۔
دوسری بات قرآن میں ہے یہ باتیں نہیں ۔ پھر صحیح سند سے یہ روایت ابن عباس سے ثابت ہے لہذا اس کے علاوہ اور کوئی صورت نہیں بچتی کہ یہ بات ابن عباس نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے ۔
تیسری بات جو انس نضر...
امام بخاری تک ابن عباس کا یہ قول بذریعہ سند پہنچا۔ چونکہ اس بات کا تعلق غیب سے ہے اور ابن عباس اپنی طرف سے گھڑ کر کوئی بات بیان کرنے والے نہیں تھے اس لیے ہم یہ کہیں گے کہ ابن عباس نے یہ بات اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اس کے علاوہ کسی اور چیز کا امکان نہیں ۔
مولی کا لفظ عربی میں کئی معنوں میں استعمال ہوتا ہے ۔
جیسے دوست ، مددگار ، غلام اور آقا وغیرہ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ نے اپنے لیے بھی یہ لفظ استعمال فرمایا ہے ۔ ابوداود کی ایک روایت جس کو علامہ البانی نے حسن قرار دیا ہے
أنا مولى من لا مولى له
لہذا دوست یا مددگار کے معنی میں یہ لفظ کسی...
فورمی محبت
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
"مَا مِنْ رَجُلَيْنِ تَحَابَّا فِي اللَّهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ إِلا كَانَ أَحَبُّهُمَا إِلَى اللَّهِ أَشَدَّهُمَا حُبًّا لِصَاحِبِهِ"
جب دولوگ آپس میں ایک دوسرے سے غائبانہ محبت کرتے ہیں تو اللہ کو ان دونوں میں زیادہ محبوب وہ ہوتا ہے جو اپنے بھائی...