الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شامی انقلاب کے دوران ابھی تک شامی حکومت کے ذریعہ 1122 معصوم بچوں کی شہادت۔۔۔مارچ تک کے قیدیوں کی تعداد 20561
شامی انقلاب کے آغاز سے لیکر ابھی تک شامی أسدی فوج کے ذریعہ 1122 معصوم بچوں کو شہید کیا گیا۔ جن میں 524 بچے حمص کے، 147 بچے حماہ کے، 103 ادلب کے، 103دمشق کے اطراف کے 46 بچے دیر الزور کے...
سگرٹ نوشى اور تمباكو كھانے كا حكم
كيا اسلام ميں سگرٹ نوشى اور تمباكو چبانا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
سگرٹ نوشى حرام ہے، كيونكہ يہ خبيث چيز اور بہت زيادہ ضرر و نقصانات پر مشتمل ہے، اللہ سبحانہ و تعالى نے تو اپنے بندوں كے ليے كھانے پينے والى پاكيزہ اشياء مباح كى ہيں، اور ان پر خبيث اور گندى...
سگرٹ كى حرمت كا سبب
سگرٹ حرام ہونے كا سبب كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اول:
اميد ہے كہ آپ جانتى ہونگى كہ اس وقت روئے زمين كى سارى امتيں ـ چاہے مسلمان ہوں يا كافر ـ وہ سگرٹ كے خلاف جنگ كرنے لگے ہيں، كيونكہ انہيں اس كے شديد ضرر و نقصان كا علم ہو چكا ہے، اور پھر دين اسلام تو شروع ہى سے ہر...
یہ ایک متفقہ اصول ہے کہ انسان کی صحت کو پہنچانی والی اشیاء کو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے ۔ چیزوں کے نقصان کے تناسب سے اس میں کراہت اور حرمت کا تناسب بڑھے گا۔
سگریٹ نوشی کا حرام قرار دینے والے علماء کی تعداد کافی بڑی ہے ۔ اس کی حرمت کے لیے مختلف وجوہات بیان کیے گئے ہیں ۔
مثلا سگریٹ نوشی...
شیخ زبیر علی زئی نے نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین میں سجدوں کے رفع الیدین والی روایات پر تفصیل سے بحث کی ہے اور ساری روایات کو غیر ثابت قرار دیا ہے ۔ صفحہ نمبر ١٨٩ دیکھیں ۔
کتاب یہاں سے ڈاونلوڈ کی جاسکتی ہے:
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة - عبادات - کتاب و سنت...
دعا سے متعلق تین حقیقتیں
مولانا مودودی رحمہ اللہ
{وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ إِنَّ الَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِي سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ } [غافر: 60]
تمہارا رب کہتا ہے ’’مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا جو لوگ گھمنڈ میں آ کر میری عبادت سے...
١:
الحمد للہ
٢:
دلیل تو آپ نے ہی بنایا ہے ۔ یہ دیکھیے۔
٣:
میں نے اپنا نہیں جماعت اہل حدیث کی دعوت کا تزکیہ کیا ہے جناب ۔ جس کو امت کے علماء کی اکثریت طائفہ منصورہ اور فرقہ ناجیہ قرار دیتی ہے ۔
جب آپ ندوہ کا تزکیہ کرتے ہیں تو یہ آیت آپ پر کیوں نہیں فٹ آتی؟
٤:
ہمارے آخری سوال کا آپ...
اگر ہر فرقہ اور مسلک کے لوگوں کا تعلیم حاصل کرنا ندوہ کو غیر متعصب بناتا ہے تو مجھے امید ہے ہیکہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں غیر سلفی طلبہ کی تناسب ندوہ سے زیادہ ہوگا۔ لہذا یہ اصول آپ کو وہاں بھی اپلائی کرنا چاہیے ۔
رہی بات تعصب کی تو ہمارا تعصب قرآن و سنت کے لیے ہے اس لیے محمود ہے اور آپ کا...
ندوہ بھی پہلے ایک غیر متعصب ادارہ تھا۔ اس کے بانیان میں اہل حدیث علماء بھی شامل ہے ۔ علامہ ثناء اللہ امرتسری ندوہ اصلاح کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں ۔ مشہور اہل حدیث سید امیر علی ملیح آبادی ندوہ کے ناظم بھی رہ چکے ہیں پر اب وہاں پر بھی سلمان ندوی جیسے متعصبین کا قبضہ ہے ۔ اللہ رحم فرمائے
بھائی صاحب کسی کی دینی و علمی خدمات اس کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہوتی یہ متفق علیہ روایت دیکھیے۔ خاص طور پر آخری جملہ پر غور فرمائیں:
عن أبي هريرة قال شهدنا مع رسول الله صلی الله عليه وسلم حنينا فقال لرجل ممن يدعی بالإسلام هذا من أهل النار فلما حضرنا القتال قاتل الرجل قتالا شديدا فأصابته جراحة...
صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی کی دعوت پر جامع مسجد اہل حدیث مومن پورہ ممبئی میں امام حرم شیخ شریم کا خطاب
فرمایا:اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جس کے غلبہ کی خوشخبری احادیث مبارکہ میں فرمائی گئی ہے
اہل حدیث ہی وہ طائفہ منصورہ ہے جن کے غلبہ کی بشارت احادیث میں فرمائی گئی ہے ۔
اہل حدیث...
1:علمی خدمت کا اعتراف اور مسلک کی توثیق کا فرق
شیخ شریم نے دارالعلوم دیوبند کے علمی خدمات کا اعتراف کیا ہے یا اس کے مسلک کی توثیق کی ہے ؟بلاشبہ دارالعلوم دیوبند کے عظیم علمی خدمات ہیں ۔ خود جماعت اہل حدیث کے قدیم و جدید علماء کی بڑی تعداد دارالعلوم کے مستفیدین میں شامل ہے ۔ لیکن کسی شخص یا...