• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :انصار سے محبت رکھنا ایمان کی علامت ہے (۱۷)۔ سیدنا انسؓ نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : انصار سے محبت کرنا ایماندار ہونے کی نشانی ہے اور انصار سے دشمنی رکھنا منافق ہونے کی علامت ہے۔ (۱۸)۔ سید نا عبادہ بن صامتؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :اس حال میں کہ آپﷺ کے گرد صحابہ کرامؓ...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :رسول اللہﷺ سے محبت رکھنا ایمان میں سے ہے (۱۴)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : اس (پاک ذات) کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ اور اس کی اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤ ں۔ (۱۵)۔ سیدنا انسؓ سے اسی...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اپنے بھائی (مسلمان) کے لیے وہی بات چاہنا جو اپنے لیے چاہے (یہ) ایمان میں سے ہے۔ (۱۳)۔ سیدنا انسؓ نبی سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : تم میں سے کوئی ایماندار نہ ہو گا یہاں تک کہ اپنے بھائی (مسلمان) کے لیے وہی کچھ چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب: (کسی کو) کھانا کھلانا اسلام میں سے ہے (۱۲)۔ سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہﷺ سے پوچھا کہ کونسا اسلام بہتر ہے ؟تو آپﷺ نے فرمایا: کھانا کھلاؤ اور جس کو جانتے ہو اور جس کو نہیں جانتے ہو (سب کو) سلام کرو۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    (اس بیان میں کہ) کونسا اسلام افضل ہے ؟ (۱۱)۔ سیدنا ابوموسیٰؓ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ کرامؓ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ! کونسا اسلام افضل ہے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا: (اس شخص کا اسلام) جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب :(اس بیان میں کہ پکا) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔ (۱۰)۔ سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ نبیﷺ سے بیان کرتے ہیں آپﷺ نے فرمایا : (پکا) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں (اور اصل) مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے جن کی اللہ تعالیٰ نے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب: ایمان کے کاموں کا بیان (۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : ایمان ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں رکھتا ہے اور حیا (بھی) ایمان کی (شاخوں میں سے) ایک شاخ ہے۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    ایمانیات باب: نبیﷺ کا ارشاد (ہے) کہ اسلام (کا محل) پانچ (ستونوں) پر بنایا گیا ہے (۸)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' اسلام (کا محل) پانچ (ستونوں) پر بنا یا گیا ہے (۱) اس بات کی شہادت دینا کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کو ئی معبود نہیں ہے اور اس بات کی گواہی (بھی دینا) کہ محمدﷺ...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    رسول اللہﷺ پر (نزول) وحی کا آغاز رسول اللہﷺ کی طرف وحی کی ابتدا کس طرح ہوئی (یعنی اس کا ظہور کیونکر ہوا) (۱)۔ خلیفہ راشد سیدنا عمر بن خطابؓ نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے سنا: تمام اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے اور عمل کا نتیجہ ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق ہی ملے گا۔ پس جس کی ہجرت (ترک وطن) دولت...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    عیدین کا بیان باب : عید کے دن ڈھالوں اور برچھیوں سے کھیلنا باب : عید الفطر کے دن (نماز کے لیے) نکلنے سے پہلے کچھ کھا لینا چاہیے باب : عید قربان کے دن کھانا کھانا (کس وقت مسنون ہے) باب : عید گاہ کی طرف بغیر منبر کے جانا باب : عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    نماز کے مسائل باب : پہلی تکبیر میں نماز شروع کرنے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کا کندھوں تک اٹھا نا باب : نماز میں داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کے اوپر رکھنا باب : اس کا بیان کہ تکبیر (تحریمہ) کے بعد کیا پڑھے باب : نماز میں امام کی طرف نظر اٹھانا (جائز ہے) باب : نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھا نا (جائز نہیں)...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    نماز کے اوقات کا بیان باب : نماز کے اوقات اور ان کی فضیلت (کا بیان) باب : نماز (گناہوں) کا کفارہ ہے باب : نماز، اس کے وقت (معین) پر پڑھنے کی فضیلت باب : پانچوں نمازیں گناہوں کا کفارہ ہیں باب : نماز پڑھنے والا اپنے رب سے منا جات کرتا ہے باب : گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا کر کے پڑھنا باب : ظہر کا...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    غسل کا بیان باب :غسل کرنے سے پہلے وضو کرنا (مسنون ہے) باب :خاوند کا اپنی بیوی کے ہمراہ نہانا (درست ہے) باب :ایک صاع یا اس کے لگ بھگ پانی سے غسل کرنا باب : جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا باب :جس نے نہاتے وقت حلاب یا خوشبو سے ابتدا کی (اس کا ذکر) باب :جماع کے بعد (بغیرغسل کیے) پھر جماع کرنا...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    علم کا بیان باب :علم کی فضیلت کا بیان باب :جو شخص علم (کو بیان کرنے) میں اپنی آواز بلند کرے باب :امام کا اپنے ساتھیوں کی علمی آزمائش کے لیے سوال کرنا باب :(حدیث کا خود) پڑھنا اور (پڑھ کر) محدث کو سنانا باب :''المناولہ'' کے بارے میں اور اہل علم کا علم یا علم کی باتیں لکھ کر شہر والوں کو دے دینا...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    مختصر صحیح بخاری ترتیب: زین العابدین احمد بن عبداللطیف حصہ اول فہرست رسول اللہﷺ پر (نزول) وحی کا آغاز رسول اللہﷺ کی طرف وحی کی ابتدا کس طرح ہوئی (یعنی اس کا ظہور کیونکر ہوا) ایمانیات باب: نبیﷺ کا ارشاد (ہے) کہ اسلام (کا محل) پانچ (ستونوں) پر بنایا گیا ہے باب: ایمان کے کاموں کا بیان باب :(اس...
  16. Aamir

    مالی تنگی کا دینداری پر اثر؟

    ان شاء الله ، ضرور دعا کروں گا، لیکن آپ کو کیسے پتا چلے گا،،، ابتسامہ آمین
  17. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النمل شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے طٰس آیتیں ہیں قرآن اور کھلی کتاب کی ۱. ہدایت اور خوشخبری ایمان والوں کے واسطے ۲. جو قائم رکھتے ہیں نماز کو اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور ان کو آخرت پر یقین ہے ۳. جو لوگ نہیں مانتے آخرت کو اچھے دکھلائے ہم نے ان کی نظروں میں ان کے کام سو وہ...
  18. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الشعراء شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. طٰسم ۲. یہ آیتیں ہیں کھلی کتاب کی ۳. شاید تو گھونٹ مارے اپنی جان اس بات پر کہ وہ یقین نہیں کرتے ۴. اگر ہم چاہیں اتاریں ان پر آسمان سے ایک نشانی پھر رہ جائیں ان کی گردنیں اس کے آگے نیچی ۵. اور نہیں پہنچتی ان کے پاس کوئی نصیحت...
  19. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الفرقان شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. بڑی برکت ہے اس کی جس نے اتاری فیصلہ کی کتاب اپنے بندہ پر تاکہ رہے جہان والوں کے لیے ڈرانے والا ۲. وہ کہ جس کی ہے سلطنت آسمان اور زمین میں اور نہیں پکڑا اس نے بیٹا اور نہیں کوئی اس کا ساجھی سلطنت میں اور بنائی ہر چیز پھر ٹھیک...
  20. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ النور شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یہ ایک سورت ہے کہ ہم نے اتاری اور ذمہ پر لازم کی اور اتاریں اس میں باتیں صاف تاکہ تم یاد رکھو ۲. بدکاری کرنے والی عورت اور مرد سو مارو ہر ایک کو دونوں میں سے سو سو درے اور نہ آوے تم کو ان پر ترس اللہ کے حکم چلانے میں اگر تم یقین...
Top