الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے الزامات بہت لگائے
ذاتیات پر بے لگام لکها
بہتان تراشے
فائدہ کیا هوا؟
آپ کسی بهی اٹهائے گئے سوال کا جواب دینے کی اہلیت نہیں رکهتے تو آئی ڈی بدل بدل کر بحث کرتے ہی کیوں ہیں ۔
اور ۔۔۔
جب جب ، جس جس نے ان پر ، انکی فہم پر اور انکے کلام پر کلام کیا تو جوابا جو بهی آزادئ تحریر کی دہائی دے دے کر زیر تحریر لایا گیا اس فورم کے اوراق ان تمام کے گواہ ہیں۔