• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج

    مسلمانوں کے موجودہ حالات –اسباب وعلاج تحریر:مقبول احمد سلفی داعی/اسلامک دعوۃ سنٹرطائف مسلمانوں کی موجودہ صورت حال بیحد افسوس ناک اور ناقابل تحریر ہے ۔ ہرجگہ مسلمان ظلم وزیادتی، خوف ودہشت، قتل وفساد، جبروتشدداورذلت وپستی کے شکار ہیں۔ کہیں پر داڑھی رکھنے پر پابندی، کہیں پراذان پر پابندی، کہیں پر...
  2. مقبول احمد سلفی

    دیوی دیوتا کی بنی تصویروالا سامان بیچنا

    دیوی دیوتا کی بنی تصویروالا سامان بیچنا سوال : کیا کسی چیز پہ ہندودیوی دیوتا کی تصویر بنی ہو تو کیا اس کو بیچ سکتے ہیں یعنی اس کی تجارت کرسکتے ہیں ؟ جواب : اسلام میں کسی جاندار کی تصویر بنانا، کسی چیز پہ جاندار کی بنی ہوئی چیز استعمال کرنا جائز نہیں ، بہت سختی سے اس کی ممانعت ہے ۔ چند احادیث...
  3. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    عجیب بات ہے ایک طرف احترام کی بات کرتے ہیں دوسری طرف قومی عصبیت دکھارہے ہیں ۔
  4. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    اس پہ کیا تبصرہ کیا جائے ؟
  5. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    یہاں پر دو بھائیوں کا سوال ہے کہ اگر دونوں پیر الگ الگ تھے تو ایک ہاتھ سے کیسے معلوم ہوسکتاہے کہ الگ الگ ہے ۔ محسن صاحب کا سوال تبریز صاحب اعتراض و استدلال یہ سوال پہلے مجھ سے کیا جاچکاتھا اس کا میں نے دو جواب دیا تھا۔ اس کا ایک جواب تو یہ ہوسکتا ہے کہ یہ رات کا واقعہ ہے اور بظاہر اندھیرے کا...
  6. مقبول احمد سلفی

    اللہ کو تو کہہ کر پکارنا

    سوال : کیا اللہ کو تو کہنا صحیح ہے اور کیا قرآن وحدیث میں اس کی کوئی دلیل ملتی ہے ؟ جواب : اللہ تعالی تن تنہا پوری مخلوق کاخالق، مالک، رازق اور اس کائنات کا مختار کل ہے ۔ اسی کے دم سے دنیا کی حکمرانی ہے اور اسی کے حکم سے زندگی و موت ہے ۔ ایک مومن کو ان باتوں پر دل سےیقین کرتے ہوئے ایمان لانا...
  7. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    کبھی کبھی مصروف ہوجاتا ہوں ، کچھ تاخیر سے یہ سب تبصرے دیکھے ، اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے ۔ میں نے اپنی بساط بھر مسئلہ واضح کرنے کی کوشش کی ۔ تحریر آپ کے سامنے ہے ۔ محسن علی صاحب نے بھی اپنے علم کی حد تک اپنا موقف بیان کرنے کی کوشش کی ۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے ۔ یہاں مسئلہ کسی کی تائید یا تردید...
  8. مقبول احمد سلفی

    حیض والی عورت کیسے عمرہ کرے؟

    عورت اگر عمرہ کا ارادہ رکھتی ہو اور اسے اپنے قریب ہی حیض آنے کی خبر ہو تو ارادہ ملتی کردے اور جب حیض سے پاک ہوجائے تب عمرہ پہ جائے۔ اوروہ خاتون جو عمرہ کے ارادے سے نکل پڑی اور میقات پہ یا اس سے پہلے حیض آگیا تو اس کے لئے مسنون یہ ہے کہ غسل کرکے عمرہ کی نیت کرلے(لبیک عمرۃ کہے) کیونکہ نیت کے لئے...
  9. مقبول احمد سلفی

    عورتوں کے لئے قنوت نازلہ کا حکم

    مصائب کے وقت فرض نماز میں دشمنوں کے خلاف دعا کی جاتی ہے اسے قنوت نازلہ کہتے ہیں ۔ اس سے مظلوم مسلمانوں کی نصرت و اعانت اور سفاک کفار و اعداء اسلام کی بربادی مقصود ہے۔ مغرب یا فجر کی نماز میں امام مسجد نماز کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کربلند آواز سے دعاپڑھے جس میں مسلمانوں کے لئے دعا...
  10. مقبول احمد سلفی

    بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سوریا)

    بلاد شام –تاریخ وفضیلت اور موجودہ شام (سوریا) تحریر : مقبول احمد سلفی داعی /اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف بلاد شام کی تاریخ بلاد شام چارممالک پر مشتمل ہےوہ سوریہ ،لبنان،فلسطین اور اردن ہیں۔پہلی عالمی جنگ عظیم تک یہ چاروں ممالک ملک شام سے شامل تھا۔ انگریزوں اور اہل فرانس کی مکاری سے اسے ٹکڑوں میں...
  11. مقبول احمد سلفی

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    نماز چونکہ تعبدی امر ہے اور رات ودن میں پانچ وقت فرض ہے ، ان کے علاوہ بہت ساری سنن و نوافل ہیں ۔ اس لئے احادیث میں نماز کی مکمل تفصیلات ملتی ہیں۔ قیام ، رکوع، سجود کے مسائل بالکل واضح ہیں ۔کہیں کہیں فہم نصوص میں اختلاف کے سبب بعض مسائل میں اہل علم کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے جیساکہ سجدے کی...
  12. مقبول احمد سلفی

    دعوی بغیر دلیل کے باطل ہے

    بالکل صحیح
  13. مقبول احمد سلفی

    بغیرکمیٹی اتفاق عارضی طور پر اپنی جگہ کسی کو وکیل بنانا

    کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ هذا میں:زید کسی جگہ کچھ بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم دیتا تھا جس کے عوض اسےکچھ پیسے بطور مکافاه (بدلہ )کمیٹی کی جانب سے دیا جاتا تھا، زید جب گهر گیا تو اپنی جگہ اپنے ہی شاگرد کو بیٹھادیا تاکہ تعلیم جاری رہےاور شاگرد سےکہا کہ جب میں آؤنگاتو تمہیں ایک...
  14. مقبول احمد سلفی

    رات کو قیام کرنے والا !

    جزاک اللہ خیرا
  15. مقبول احمد سلفی

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت

    جشن عیدمیلادالنبی کی حقیقت مقبول احمد سلفی داعی / اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف دنیا میں نبی ﷺ کی آمد باعث رحمت ، آپ کی بعثت باعث تسکین وراحت اورآپ کی رسالت ونبوت باعث نجات وکامیابی ہے ۔ ہمیں آپ کی ولادت مبارکہ پہ بیحد فرحت وانبساط ہے ۔ہم آپ ﷺ سے بیحد محبت کرتے ہیں ۔ کائنات کی ہرچیز سے زیادہ بلکہ...
Top