الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
ہم سب کی بھی ذمہ داری ہے کہ ایک دوسرے کا احترام کریں ، میرے قلم سے کسی کے لئے غلط جملے نکلے تو میں معذرت خواہ ہوں ۔ یہ فورم نام سے ہی ممتاز ہے "محدث فورم " اب اگر کوئی یہاں بازاری یا عامیانہ زبان استعمال کرے تو اولا کوئی یہاں علمی پوسٹ کرنے سے کترائے گا دوسری بات یہ ہے کہ لوگوں...
اس میں جو دلیل دی گئی ہے مسلم شریف کی یہ الگ مسئلہ ہے ، اس حدیث میں جو صورت بیان کی گئی ہے وہ یہ ہے کہ جابررضی اللہ عنہ کو نبی ﷺ کے دائیں جانب کھڑا ہونا چاہئے تھا وہ بائیں جانب کھڑے ہوئے اس وجہ سے آپ نے انہیں گھماکر دائیں جانب کیا(ظاہر سی بات ہے آگے سے تو گمایا نہیں جائے گا)پھر ایک دوسرے صحابی...
نہ ہی میرے چیلنج کا صحیح جواب دیا گیا ہے ۔ نہ ہی میرا پوچھے ہوئے دو اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے ۔
سوال نمبر(1) : کیا شوال کے روزوں کے متعلق امام ابوحنیفہ ؒ سے غلطی ہوئی ؟
سوال نمبر(2) : احناف میں کون کون مجتہد ہیں ؟ نام کے ساتھ بتائیں؟
اس میں جو اوپر دو حدیث ذکر ہے میرے مضمون میں اس کا ذکر ہے اور ساتھ ہی میں نے معقول حل پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اگر میرے موقف پہ اعتراض ہے تو یہ جواب دیں کہ اکیلا آنے والا شخص کہاں کھڑا ہوگا جبکہ اگلی صف مکمل ہو؟
میں نے اس سے متعلق احادیث کو سامنے رکھتے ہوئے جواب دیا ہے ، اگر میرے جواب پہ اعتراض ہے تو آپ دلیل سے یہ بتادیں کہ اکیلا آدمی کہاں کھڑاہوگا؟ پھر آپ نے جو اعتراض اٹھایا ہے اس کا جواب سہل ہوجائے گا۔
یہ ایک اہم مسئلہ ہے کہ اگر اگلی صف مکمل ہوگئی ہواور پیچھے سے کوئی اکیلا نمازی آئے تو وہ صف کے پیچھے اکیلے کھڑا ہو یا پھر اگلی صف سے کسی کو پیچھے کھیچ لے ؟
بعض اہل علم نے اگلی صف سے آدمی کھیچنے کا فتوی دیا ہے تو بعض نے صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہونے کا۔
یہاں پہلے اس بات کا ذکرکرنا مناسب ہے کہ صف...
جہالت والی زبان پر کیوں اتر آئے؟
اس تھریڈ میں بات چل رہی تھی چیلنج کی ، تلمیذ نے میرا چیلنج قبول کیا اور دلیل میں شوال کا روزہ پیش کیا۔ میں نے لاکھ کہلوانے کی کوشش کی کہ کیا امام صاحب سے اس مسئلہ میں غلطی ہوئی مگر جواب ندارد۔آپ کا موقف اپنے ہی بھائی سے ہٹ کربالکل الٹا رہا۔ آپ سے مجتہد کی بات...
میں نے آپ سے سوال کیا آپ کے یہاں کون کون مجتہد ہیں ؟ اس پہ آپ نے جو جواب دیا ہے وہ حیلہ سازی نہیں تو اور کیاہے؟
رہے آپ کے بعض حنفی علماء کے فتاوے جو حنفیت کے خلاف مگر قرآن وحدیث کے مطابق ، میں آپ کو زبردستی ان پر عمل کرنے نہیں کہہ رہاہوں مگر اس میں آپ کے لئے دعوت فکر ضرور ہے ،اس فکر کے اضافے کے...
یہی ہے آپ لوگوں کی حیلہ سازی ، اب تک مجتہد مجتہد کہتے رہے جب سوال ہوا حنفی میں کون کون مجتہد ہے تو بات گول کرگئے ۔آپ لوگوں کا یہی کتمان حق سبب بنادوسرے بہت سے لوگوں کو اہل حدیث ہونے کا ۔
ایک حنفی نہیں سارے حنفی امام کے قول کے علاوہ کسی چیز پر نہیں چلتے ، اگر چلتے تو امت میں اس قدر خلفشار نہیں ہوتا۔ حنفی مذہب کا جو اصول ہے حنفی اپنے اصول پر قائم ہے اور وہ ہے تقلید امام ابوحنیفہ ؒ ۔
امام کی تقلید پر قولا و عملا دونوں طرح چلتے ہیں ۔ صحیح کہا آپ نے کہ
اس اختلاف میں نمونہ میں نے...
جو بات صاف اور واضح ہے اس کو سمجھنے میں کیا دقت ہے ؟
دیکھ لیں۔
ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔
(اصول کرخی، صفحہ 12 )...
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
معزز علمائے کرام خصوصا شیخ مقبول احمد سلفی صاحب سے ایک سوال ہے کہ زید نے بکر کو ایک لاکھ روپیہ بطور امانت رکھنے دیا اب جب بکر نے ایک لاکھ روپیہ جو زید کی امانت تھی واپس کردی تو ہدیہ کے طور پر زید نے بکر کو پانچ سو روپے دئے تو کیا یہ ہدیہ بکر لے سکتا ہے یا نہیں...