الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج ہی مجھ سےمیرے واٹس ایپ گروپ "اسلامیات"کے ایک ممبررئیس احمدسلفی نے طاہرالقادری کی طرف نسبت کرکے اس قول کی وضاحت پوچھا۔
جب اس قول کو تلاش کیا تو پتہ چلا طاہرالقادری نے اسے امام طحاوی رحمہ اللہ کے حوالے سے نقل کیا ہے ۔
طاہرالقادری کا مضمون
یعنی صوفی بریلوی...
اکثرصوفی کا یہ کہنا ہے کہ نبی ﷺکی پیدائش کی رات شب قدر سے بھی افضل ہے بلکہ یہ کہہ لیں صوفیاء کا اس بات پہ اتفاق ہے اور اس بات کی چند وجوہات پیش کرتے ہیں ۔
(1) نبی کی پیدائش کی رات، نبی کے ظہور کی رات ہے اور شب قدر عطا کی رات ہے اس وجہ سے نبی کے ظہور کا شرف عطاکے شرف سے افضل ہے ۔
(2) شب قدر...
خاندانی منصوبہ بندی واقعی اس دور کا المیہ ہے ، آج سے کچھ سالوں پہلے اس قسم کی صورت حال نہیں تھی ۔ مذکورہ حدیث میں محبت کرنے والی اور زیادہ بچہ جننے والی عورت سے مراد یہ ہے کہ ہمیں ایسی عورت سے شادی کرنا ہے جو محبت بھی دے سکے اور بچے بھی یعنی ایسی عورت سے شادی نہیں کرنی ہے جو بانجھ ہو۔ معقل بن...
سورہ اخلاص کی بہت فضیلت آئی ہے ، ان ہی میں سے ہے کہ ایک صحابی رسول نماز کی ہررکعت میں اس سورت کی تلاوت کیا کرتے تھے ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :
أنَّ النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم بعَث رجلًا على سَرِيَّةٍ، وكان يَقرأُ لأصحابِه في صلاتِه فيَختِمُ بـ : {قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ } ...
رشتہ داروں سے قطع تعلق –ایک سماجی قہر
مقبول احمد سلفی
داعی /اسلامک دعوۃ سنٹر-طائف
یہ ایک اہم مسئلہ ہے ، لوگ آئے دن پوچھتے ہیں کہ میرے فلاں رشتے دار نے مجھ پہ زیادتی کی ہے یا فلاں رشتہ دار کی طرف سے مجھے تکلیف پہنچ رہی وہ مجھ سے علیک سلیک بند کرچکے ہیں بلکہ رشتہ بھی توڑچکے ہیں ۔صورت حال ایسی...
والدین جب باحیات ہوں تو ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہئے اور دعائیں بھی دینی چاہئے ۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
وَقَضٰی رَبُّکَ أَلاَّ تَعْبُدُوْٓا إِلَّآ إِیَّاہُ وَبِالْوَالِدَیْنِ إِحْسَانًاط إِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَکَ الْکِبَرَ أَحَدُھُمَآ أَوْ کِلٰھُمَا فَلاَ تَقُلْ لَّھُمَآ أُفٍّ...
محترم ڈاکٹر ذاکر نائک کےمشہور ادارہ اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر پابندی کا تجزیہ
ڈاکٹر عبد المنان محمد شفیق
علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے:۔۔
ستیزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفوی سے شرار بو لہبی
عالمی اور...
مسلم پرسنل لا ء اور یکساں سول کوڈ پہ ہمارا موقف
مقبول احمد سلفی /داعی اسلامک دعوہ سنٹر-طائف
اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام امور کی طرف رہنمائی کی ہے ،اس نے ہمیں عائلی قانون اور پرسنل لا ءبھی دیا ہے ۔ہمارا یہ پرسنل لا ءانسانوں کا وضع کیا ہوا نہیں ہے بلکہ اللہ کا بنایا ہواقانون ہے ، ہم مسلمان اللہ...
نسوار تمباکو کے پتے کو پیس کربنائی ہوئی نشہ آورچیز ہے، اس میں چونا اور کوئلے کی بھی ملاوٹ ہوتی ہے۔ ناک ، سانس یا انگلی کے ذریعہ اسے استعمال کیا جاتاہے ۔ جیسے تمباکو کھانا اور سگریٹ پینا حرام ہے ویسے ہی نسوار کا استعمال ہے ۔اگر آپ نسوار کے نقصانات کا جائزہ لیں گے تو آپ کو بھی اس کی خطرناکی کا...
اصل میں آپ کا اپنا مضمون ہوتا تو علمی پہلؤوں پر مزید بات ہوتی مگر یہ مضمون دوسرے کا ہے آپ نے بس امیج لگادیاہے اور اسی حوالہ دے رہے ہیں ۔ یہاں پہ اپنا موقف پیش کرنا چاہئے تاکہ آپ علمی بحث میں حصہ لے سکیں ۔