• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    میں آپ سے پوچھنا چاہتاہوں کہ رفع یدین کی حدیث ثابت ہے یا نہیں ، یہ حکم مجتہد لگائے گا یا حدیث پر کام کرنے والا ؟ ظاہر سی بات ہے حدیث پر کام کرنے والا لہذا یہاں امام ابوحنیفہ سے غلطی ہوئی کیونکہ ایک مجتہد کی ضرورت اجتہادی امور میں ہے ۔ ساتھ ہی آپ اپنے اس جملہ سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ احناف میں...
  2. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    جان بوجھ کر دین میں اختلاف کرنا جائز نہیں ہے ،ہاں کسی اجتہادی مسئلہ میں مجتہد سے اختلاف ہوجائے تو اور بات ہے اسے اختلاف کرنا نہیں کہیں گے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ" شوال کا چھ روزہ " یہ کونسا اجتہادی مسئلہ ہے ؟ نص صریح موجود ہے۔ یہاں مجتہد کی ضرورت ہی نہیں ۔عالم ہو، محدث ہو، مفتی ہو کوئی بھی حدیث...
  3. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    آپ کی بات حقیقت کا ترجمان نہیں ہے بلکہ دائیں بائیں سے کترانا ہے ۔ میرے مطالبہ کی وجہ بھی صاف ہے ۔ اسی قسم کی باتیں ناقابل قبول ہیں ، شوال کے روزوں کی بات آپ نے لے لی ، عبدالحی لکھنوی کی رفع یدین ثابت اور مشروع والی بات چھوڑدی (الٹے مجھ سے دلیل مانگنے لگے جبکہ یہاں میں اس موضوع پہ اہل حدیث کی...
  4. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    اس میں میرا مطالبہ ہے ہی نہیں ۔
  5. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    آپ کے اس قتباس کے ہرجملے پر مجھے لکھنے کا دل کررہاہے مگر میری طبیعت ساتھ نہیں دے رہی ہے اس لئے مجبور ہوں، خلاصہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس میں آپ کی کسی بات سے متفق نہیں ہوں سوائے فقہی اختلاف کے اسباب کے ، اس میں بھی کچھ صحیح اور کچھ غلط ہے ۔
  6. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    طبیعت ساتھ نہیں دے رہی ہے ، مختصر یہ کہ بدستور میرا مطالبہ یہی ہے کہ شوال کے روزوں کے متعلق مجھے متعبرحنفی کتاب سے بحیثیت اصول حوالہ چاہئے کہ شوال کے روزوں کے متعلق امام ابوحنیفہ سے غلطی ہوئی یا ان کا قول صحیح حدیث کے خلاف ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے اس موقف کوہم حنفی تسلیم نہیں کرتے یا پھر ایسا...
  7. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    ظاہر سی بات ہے کسی بھی امر کو اصول کی کسوٹی پرپرکھا جاتا ہے،جب میں نے کرخی کےاصول پر آپ کی پیش کردہ بات تولی تو قابل رد معلوم ہوئی اس وجہ سے پہلے بھی بتایا تھا اور اب بھی بتارہاہوں کہ آپ کی یہ بات قابل قبول نہیں ہے ۔ یہ بات اس وقت قبول ہوگی جب آپ اپنے معتبر علماء نے یہ اقوال پیش کریں کہ شوال کے...
  8. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    یہ تو آپ کے بھائی فضیل احمد ناصر کی دی ہوئی دلیل ہے۔
  9. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    آپ کے حساب سے صرف چارمجتہد ہیں باقی ان چاروں کے بعد قیامت تک کوئی مجتہد پیدا نہ ہوگا ، اگر مانتے ہیں ان چار کے علاوہ بھی مجتہدآئے ہیں اور آتے رہیں گے تو پھر دین کی بصیرت ، فہم ، حکمت ،تدبر ان چار میں مقید کرنا سراسر زیادتی ہے بلکہ ان چار کی تقلید سے امت کو مقید کرنے سب سے پہلے صحابہ ہی خارج...
  10. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    آپ نے بہت بڑا چیلنج قبول کیا ہے ، آپ کی بات مان لینے سے ایوان تقلید میں زلزلہ برپا ہوجائے گا۔بروقت اتنا کہنا چاہتاہوں کہ آپ کی یہ بات قابل قبول نہیں ہے کیونکہ یہ تقلید کے خلاف ہے اور فقہائے احناف نے تقلید کی حفاظت اور لوگوں کو امام کے قول سے موئے سر بھی انحراف سے بچانے کے لئے اصول متعین کئے ہیں۔...
  11. مقبول احمد سلفی

    تین طلاق پر ایک حنفی بھائی کی تحریرکا جائزہ

    مجھے فضیل احمد ناصر نام کے ایک حنفی کی "مسئلۂ طلاق پر غیرمقلدین کب تک جھوٹ بولیں گے؟' عنوان پر تحریر ملی ہے ، اس تحریر میں موصوف نے جھوٹ اور کتربیونت سے کام لیا ہے ،سطور ذیل میں اس کا تجزیہ پیش کیا جارہاہے ۔ انہوں نے سب سے پہلے ہمیں غیرمقلد کا طعنہ دیا ہے ا س وجہ سے کہ ہم ائمہ اربعہ کی تقلید...
  12. مقبول احمد سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    ہاں زکریا بن یحی الضریر ، لؤلؤی نہیں ہیں ، یہ دوسرے ہیں ، ان کے شیخ میں شبابہ بن سوار کا نام آتا ہے لیکن ان کے متعلق نہ تو جرح ہے نہ تعدیل لیکن شیخ البانی نے منتہی الامانی میں لکھا ہے کہ انہوں پانچ بغدادی ثقات سے روایت کیا ہے ، گوکہ خطیب بغدادی نے اس پر جرح وتعدیل ذکر نہیں کی ہے مگر اس قسم کی...
  13. مقبول احمد سلفی

    کیا مسلمانوں کو نمستے /نمسکار کرنا چاہئے ؟

    یہ بعض ہندؤں اور آریہ سماج کی تعریف ہے ۔ بعض ہندوکے یہاں نمستے بناہے ، نمہ زائد تے سے ، نمہ جھکنااورتے آپ کے لئے یعنی میں آپ کے لئے جھک گیا۔
Top