• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    ان ضعیف احادیث کا ترجمہ چاہئے۔

    2254 حدثنا محمد بن بشار حدثنا عمرو بن عاصم حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن الحسن عن جندب عن حذيفة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لا ينبغي للمؤمن أن يذل نفسه قالوا وكيف يذل نفسه قال يتعرض من البلاء لما لا يطيق قال أبو عيسى هذا حديث حسن غريب اس میں علی بن زید جوکہ علی بن زید بن جدعان سے...
  2. مقبول احمد سلفی

    کیا مسلمانوں کو نمستے /نمسکار کرنا چاہئے ؟

    پہلے نمستے اور نمسکار کا معنی سمجھ لیں تاکہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔ یہ دونوں سنسکرت الفاظ ہیں جو ہندو مذہب میں سلام کے طور پر بولے جاتے ہیں مگر ان الفاظ میں شرکیہ عقائد و اعمال پائے جاتے ہیں۔ نمستے : یہ دوالفاظ سے بناہواہے ۔ ایک ہے نَمَہ جس کا مطلب ہوتا ہے جھک گیا اور دوسرا ہے اَستے جس کا مطلب...
  3. مقبول احمد سلفی

    ماہ صفر اور اس کی بدعات

    صفرکا مہینہ سال کا دوسرا مہینہ ہے ۔ اس مہینہ کو عوام میں بہت زیادہ منحوس تصور کیا جاتا ہے ۔صفر کا معنی خالی ہونے کے ہیں چونکہ اہل مکہ پے درپے ذی قعدہ، ذی الحجہ اور محرم کی حرمت کی وجہ سے جنگ وجدال اور فتنہ وفساد سے باز رہتے تھے تو صفرکا مہینہ آتے ہی ایک ساتھ اپنے گھروں کو خالی کرکے نکل جاتے اسی...
  4. مقبول احمد سلفی

    ابابیل حلال ہے یا حرام؟

    Birds - پرندے Crane سارس Cuckoo کوئل Chiken چوزہ مرغی کابچہ Duck بطخ مادہ Eagle شاہین Hen مرغی Kite چیل Magpie نیل کنٹھ Bat چمگاڈر Cock مرغی Crow کوا Drake بطخ نر Dove فاختہ Goose راج ہنس Hawk باز Lark چنڈول Owl الو Parrot طوطا Peacock مور...
  5. مقبول احمد سلفی

    ابابیل حلال ہے یا حرام؟

    ابابیل کے لئے انگریزی میں کثرت استعمال Martin کا ملتا ہے اور Swallow کا بھی ملتا ہے ۔
  6. مقبول احمد سلفی

    ابابیل حلال ہے یا حرام؟

    تفسير قوله تعالى: ( طيراً أبابيل ) السؤال : ما المقصود بما في الآية الكريمة " أبابيل " ؟ تم النشر بتاريخ: 2012-06-20 الجواب : الحمد لله " أبابيل " جاء ذكرها في سورة "الفيل" : قال تعالى: ( أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ * أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ *...
  7. مقبول احمد سلفی

    کیا ماہ صفر میں نحوست ہے ؟

    ابھی لوگوں میں یہ پیغام گردش کررہاہے کہ صفر کا چاند نکل گیا ہے ، اس مہینے کی نحوست اور آفتوں سے بچنے کے لئے تیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں ۔ آپ کو بتادوں کہ اسلام میں کوئی دن ، کوئی مہینہ اور کوئی تاریخ منحوس نہیں ہے ۔ صفر کے مہینہ سے متعلق لوگوں میں عام ہے کہ یہ مہینہ منحوس ہے، اس میں بلائیں اور...
  8. مقبول احمد سلفی

    اہل میت کے گھرچالیس روز تک کھانا دینا

    سوال : آج کل ایسا ہوتا ہے کہ لوگ میت کے گھر چالیس دن تک کھانا بھجواتے ہیں اس عمل کی کیا حیثیت ہے ؟ اسی طرح اہل میت دوسروں کے لئے اپنے گھر کھانا پکاتے ہیں وفات کے دن بھی اورتیرہویں ، چالیسویں پہ بھی شریعت میں اس عمل کا کیا حکم ہے ؟ جواب : کسی کے گھر میت ہوجائے تو اس کے رشتہ داروں اور پڑوسیوں...
  9. مقبول احمد سلفی

    سنن مؤکدہ اور سنن غیرمؤکدہ کی تقسیم

    پنچ وقتوں کی نمازوں میں سنن مؤکدہ یعنی وہ سنتیں جن کی تاکید وارد ہوئی ہے یا جن پر نبی ﷺ نے مداومت کی ہے ان کی تعداد بارہ رکعات آئی ہیں۔ سیدہ اُمّ حبیبہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: سمعت رسول اﷲﷺ یقول: «من صلّىٰ اثنتی عشرة رکعة في یوم ولیلة بُني له بهن بیت في الجنة» (صحیح مسلم:٧٢٨) ترجمہ:میں نے رسول...
  10. مقبول احمد سلفی

    بیٹھک

    فورم کے فعال رکن میں سے ہیں ، نئے پرانے تمام تھریڈ کا بغور مطالعہ کرتے ہیں اور تجزیہ و تبصرہ سے نوازتے ہیں ۔ اللہ تعالی انہیں جزائے خیر دے ۔
  11. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    مختصر اضافے اور تبدیلی کے ساتھ غیرمسلم سے اس کے تہوار پہ ہدیہ قبول کرنے سے متعلق علماء کے دو نظرئے سامنے آتے ہیں ۔ (1) ایک نظریہ تو یہ ہے کہ اس کی طرف سے ہدیہ قبول کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ اس موقع سے ہدیہ قبول کرنا اس کے تہوار میں تعاون ہوگا۔ (2) دوسرےنظریہ کے حساب سے کفار کی طرف سے ان کی...
  12. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    یہ کہنے کی جگہ نہیں ہے ، ورنہ جس نے آپ کو اکسایا ہے اس کو خوب جانتاہوں ۔ہم سب کو اللہ تعالی فتنہ وفساد سے بچائے ۔ آمین آپ کو ویسا نہیں کرنا چاہئے جیساکسی نے اکسایا، دراصل انہیں اپنے خلاف معلوم ہواتو کیا کرتا آپ کو اس کام پہ لگایا۔ اللہ تعالی آپ سے دین کا کام لے رہاہے کسی کے کہنے سننے پہ نہ جائیں...
  13. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    یہ عامر عدنان صاحب کی غلطی نہیں سنابلی صاحب کا مسئلہ ہے ، ان کا جواب اکثرجدل ومناظرہ والاہوتا ہے جوبسااوقات آپس میں ہی فتنہ کا سبب بنتا ہے ۔ میرا مضمون اوپر موجود ہے اس میں معروضی انداز میں بات کی گئی ہے دیکھا جاسکتاہے جبکہ سنابلی صاحب نے مجھے ٹارگٹ بناکے بات کی ہے جیساکہ میں نے ان کے خلاف کچھ...
  14. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نقطہ نظر اپنی موجود ہے ۔ پھر سے پڑھ لیں ۔ آثار کی حیثیت مثل تائید ہوتی ہے ۔ غیرمسلم سے اس کے تہوار پہ ہدیہ قبول کرنے سے متعلق علماء کے دو نظرئے سامنے آتے ہیں ۔ (1) ایک نظریہ تو یہ ہے کہ اس کی طرف سے ہدیہ قبول کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ اس موقع سے ہدیہ قبول...
  15. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    اصل میں ہمیں یہاں غیرمسلم کے تہوار کے پس منظر میں بات کرنا ہے خاص طور سے ہندوستانی مسلمانوں کے حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ۔ اس میں کچھ حصہ لیں اور دیگراراکین سے بھی اس پہ بحث کی گذارش ہے ۔
  16. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    کھانے پینے کی حد تک تو ٹھیک ہے مگر اس کے خاص مواقع پر کھانا جو شرکیہ ہوں ان کا حکم الگ ہوگا ۔عام کھانے پینے میں بھی کچھ حدود سامنے رکھنے ہوں گے ۔ ہندوستانی ماحول دنیا سے بہت الگ ہے ، یہاں اگر کوئی مسلمان ہندؤں کے درمیان رہتا ہے خاص طور پربازارمیں تو تہوار پہ زبردستی چندہ وصول کیا جاتا ہے اور...
  17. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    ایک بھائی نے فیس بوک گروپ میں اس پوسٹ پر اپنے کچھ احساسات قلمبند کئے ہیں، احباب کی اطلاع اور گفت وشنید کے لئے یہاں شیئر کیا جاتا ہے ۔ بڑی اچھی بات پہ توجہ مرکوز کی آپ نے ، یہ مسئلہ اتنا پیچیدہ نہیں جتنا کہ ہمارے درمیان مشکل بنادیا گیاہے جیساکہ آپ نے بھی دوطرح کےطبقوں کی بات کی ۔ دراصل وہ لوگ...
  18. مقبول احمد سلفی

    مقتدیوں کا بعض قرآنی آیات کا جواب دینا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے اس اسلوب سے دکھ ہوا، یہ اسلوب مقلدوں کا ہے اہل حدیث کا نہیں ۔ میں نے فرض نماز میں مقتدی کے کسی آیت کا جواب دینے کا انکار کیاسوائے آمین کے کیونکہ کسی حدیث سے اس کی صراحت نہیں ملتی ہے ۔ آپ میرے اس موقف کو تسلیم نہیں کرتے گویا آپ اس بات کا دعوی کرتے ہیں کہ...
Top