الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کا اسلوب پسند آیا ، جس طرح آپ نے محترم اسحق بهائی اور میرا نام لیکر شائستگی سے اپنا عندیہ پیش کیا ، بالکل یہی اسلوب تمام مخاطبین سے رکہیں ۔ جوابات کا سکون سے انتظار کریں ۔ بعض وقت کسی مشغولیت کے سبب تاخیر هو جاتی هے ۔ جلد بازی میں فتووں کا صدور نا کریں ۔ امید کہ آپ اپنے سابقہ اسلوب پر نادم و...
قارئین ! قارئین کی بازگشت مسلسل کے بعد ، بحیثیت ایک قاری کے آپ کی جناب میں عرض ہیکہ بعض سوالات کے جوابات آپ دے دیں تو آپ کی بات سمجهنے میں حائل دشواریاں کم ترین هو جانے کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں مثلا :
تحریر بالدلیل هو ، سنت کے دفاع میں هو اور فہم سلف سے مطابقت بهی رکهتی هو تب بهی نظر محض انداز تحریر پر !؟ یعنی نا تحریر سمجهنے کی ادنی سی کوشش کی نا ہی دلائل کو پرکها ۔
بیشک توفیق اللہ ہی دیتا هے ۔
اولا:
آپ سے خطاب نہیں کیا تها ، درخواست انتظامیہ سے تهی کہ جب لنک دیا جاتا هے تو اس میں سے غیر مفید مواد ، خصوصا وہ کلام جو موضوع سے متعلق نا هوں هٹا دئیے جائیں (دوبارہ عرض هیکہ "لنک دینے سے پہلے") ۔ آپ حسب عادت مدخلت کربیٹهے ۔ یہ فورم هے اور ہر "قاری' رائے پیش کرنے کا حق رکهتا هے اور جس کلام...
ہنوز کوئی جواب نہیں ملا تمام سوالات کا ۔ ہم اگر اس تهریڈ کا لنک کسی کو پیش کرتے ہیں تو کیوں نا اس میں سے غیر مفید کلام اور پوسٹس حذف کر دی جائیں اور اس تهریڈ کو عنوان کے مطابق جامع بنایا جائے ۔
والسلام