• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کلیم حیدر

    الفرقان

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنا کتاب پیش ہے الفرقان (اردو)
  2. کلیم حیدر

    سورۃ الفلق

    جزاک اللہ خیرا۔
  3. کلیم حیدر

    رینٹ اے فین

    اس کو ’ ہمت فین ‘ بھی کہتے ہیں۔
  4. کلیم حیدر

    پرفتن دور میں مسلمانوں کا منہج

    جزاک اللہ خیرا۔
  5. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    حوالہ جات 1. ترجمہ بنام 'الوجيز':ص 620 2. صحيح بخارى: 3635 3. بخارى: 1044 4. اسلام كا فوجدارى قانون،مترجم:ساجد الرحمن كاندہلوى: ج1/ص 14 5. مغني المحتاج: 3/4،نيل المآرب: 2/55،التفريع: 2/338 6. ج2/ص100 7. رقم:4782 8. رقم:4000 9. صحيح بخارى:6830 اور 6768 10. صحيح بخارى: 6766 11. صحيح بخارى: 3850...
  6. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    وضاحتیں i. مفسر قرآن حضرت قتادہ کا قول یہ ہے کہ اگر اصل باپ معروف ہو تب غیر سے نسبت کی گنجائش نکل سکتی ہے، ان کی دلیل حضرت مقداد بن اسود کی نسبت ہے، جن کے والد کا نام توعمرو تھا لیکن اس کے باوجود اُنہیں کتب ِحدیث وغیرہ میں مقداد بن اسود ہی لکھا جاتا ہے اور وہ ابن اسود سے ہی مشہور ہیں۔(الاصابہ...
  7. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    ڈى اين اے كى حيثيت ؛ اثباتِ جرم ميں يوں تو ہمارا موضوع اثباتِ نسب ميں قرائن كى حيثيت تك محدود تها، ليكن اس كے ايك اور پہلو پر مختصر بحث بهى تتمہ كے طور پر ملاحظہ فرمائيے- جہاں تك اثباتِ نسب كا تعلق ہے تو وہ صرف نكاح سے ثابت ہوتا ہے اورنكاح كے بعد بعض شبہات كى موجودگى ميں قرائن يا ڈى اين اے كے...
  8. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    پاكستان ميں ايسے دو واقعات 1۔ گذشتہ دنوں ہمارے ہاں ايسے دوكيس عدالتوں ميں پيش آئے ہيں جن ميں نسب كا مسئلہ زير بحث آيا- ان دونوں كيسوں ميں ڈى اين اے كے ذريعے نسب كو ثابت كرنے كے مسئلہ پر بهى بحث كى گئى- پہلے واقعہ كا خلاصہ يوں ہے كہ نشتر ٹاؤن لاہور كے رہائشى طارق مسيح كے مطابق روحيل 2001ء ميں...
  9. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    علم القيافة فقہا كى نظر ميں قيافہ كے علم كے دو پہلو ہيں: ايك تو كهوجى جو قدموں كے نشانات سے كسى وقوعہ كا كهوج لگاتا ہے، اسے قيافة الأثر كہتے ہيں- دوسرا قيافة البشرجس كا مقصد مشابہتوں كى بنا پر آپس ميں نسبى تعلقات كو جوڑنا ہوتا ہے- جمہور فقہا( مالكى، شافعى اور حنابلہ ) كے نزديك اختلاف كے وقت...
  10. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    قرعہ اندازى جب ايك عورت سے دو مردوں كا تعلق اس انداز سے قائم ہو كہ يہ تعلق اپنى اصل كے اعتبار سے ناجائز نہ ہو تو اس صورت ميں بعض اوقات قرعہ اندازى سے بهى فيصلہ كيا جاسكتا ہے- حضرت على كو دورِ نبوى ميں يمن ميں قاضى بناكر بهيجا گيا تو وہاں آپ نے ايسے ہى ايك مسئلہ ميں فيصلہ فرمايا اور جب يہ...
  11. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    قيافہ، ڈى اين اے(v) وغيرہ كى حيثيت مذكورہ بالا تفصيلات كے بعد يہ امر تو بالكل واضح ہے كہ اسلام ميں نسب كو ثابت كرنے كا صرف ايك ہى طریقہ ہے اور وہ ہے 'نكاح'- نكاح كے بغير كسى كا نسب ثابت ہونا شريعت اسلاميہ كى رو سے ممكن نہيں ہے- نكاح كے بعد بعض صورتوں ميں قيافہ اور ڈى اين اے ٹيسٹ سے بهى فيصلہ...
  12. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    ولد الزنا كس كو ديا جائے؟ مذكورہ بالاتفصيلات سے پتہ چلتا ہے كہ ولد الزنا ، زانى سے منسوب نہيں ہوگا- البتہ بچہ كے قصور وار نہ ہونے كى و جہ سے اس كو ماں كى حضانت (تربيت وپرورش) كے حق سے محروم نہيں كيا جائے گا- البتہ جب شادى شدہ زانيہ عورت كو رجم كى سزا دى جائے تو ايسى صورت ميں يہ بچہ ماں كے ورثا...
  13. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    فقہا كا نقطہ نظر امام شافعى اپنى كتاب 'احكام القرآن ' ميں لکھتے ہيں: امام ابو بكر جصاص حنفى اپنى كتاب 'احكام القرآن' ميں لكھتے ہيں: امام سرخسى اپنى معروف كتاب المبسوطميں لكھتے ہيں: امام ابن حزم ظاہرى اپنى معروف كتاب المحلّٰى بالآثارميں لكهتے ہيں : كويت ميں 45 جلدوں ميں تيار ہونے والے...
  14. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    زنا كى صورت ميں 'نسب' كس كے لئے؟ يہاں بڑا اہم سوال يہ پيدا ہوتاہے كہ نسب كى صحت كے لئے كيا صرف يہ كافى ہے كہ بچہ كسى مرد كے نطفے سے پيدا ہو يا مرد كا عورت كے ساتھ شرعى نكاح ہونا بهى ضرورى ہے؟ اس سلسلے ميں اسلام كا اُصولى موقف يہ ہے كہ بچے كو صرف اسى شخص كے ساتھ ملحق كيا جائے گا جو اس كا جائز...
  15. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    نسب صرف 'باپ' كے لئے قرآنِ كريم ميں اس بارے ميں صريح حكم آيا ہے : صحيح بخارى ميں ہے كہ يہ آيت حضرت زيد بن حارثہ كے بارے ميں نازل ہوئى كيونكہ اُنہيں اوائل اسلام ميں نبى كريمﷺ كا بيٹا كہا جاتا تها- (7) صحيح بخارى كى ہى ايك او رحديث ميں ہے : نسب ونسل كى اہميت كے پيش نظر قرآنِ كريم ميں اس كے...
  16. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    نسب كا مفہوم نسب كا لغوى مطلب 'باپ كى طرف منسوب' كرنا ہے-اصطلاحى تعريف يہ ہے : جواہر الإكليل ميں ہے كہ نسب كا لفظ 'معين والد كى طرف منسوب ' كرنے پر بولا جاتا ہے-( 6)
  17. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    نسب كا تحفظ الہامى شريعتوں كا ہى امتياز ہے ! نسل كى حفاظت كے احكامات اورلوازمات اسلام كے علاوہ تمام الہامى مذاہب ميں بهى موجود رہے ہيں، جيسا كہ اس سلسلے ميں يہود سے نبى كريم كا مشہور مكالمہ صحيح بخارى ميں موجود ہے كہ ايك يہودى مرد وعورت نے زنا كا ارتكاب كيا تو يہودى آپ كے پاس ان كا قضيہ لے كر...
  18. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    'نسب كا تحفظ' رشتہ دارى اور خاندانى نظام كى پہلى كڑى ہے! مسلمانوں كے آپس ميں رشتہ دارى كے تعلقات اور صلہ رحمى ايسا امتياز ہيں جس سے مغربى معاشرے محروم ہيں- مسلمانوں ميں ہر پيدا ہونے والا بچہ اپنے خاندان كے ساتھ مل كر ايك مستقل شناخت ركهتا ہے،جس كے فرائض او رحقوق كى پورى تفصيلات شريعت ِاسلاميہ...
  19. کلیم حیدر

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت)

    اسلام میں نسب ونسل کا تحفظ (اثباتِ نسب میں قیافہ وقرائن اور DNA ٹیسٹ وغیرہ کی حیثیت) ڈاکٹر حافظ حسن مدنی يورپ ميں نكاح كے بغير جنسى تعلقات معمول كى بات ہے- نسب كے تحفظ كے ذرائع اختيار نہ كرنے كى بنا پر اُنہوں نے نسب كے تعين كے لئے طبعى ذرائع پرانحصار كرركها ہے، جس ميں جديد سائنسى طريقہDNA...
  20. کلیم حیدر

    شیخ کفایت اللہ کہاں ہیں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ۔
Top